• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    مکمل قرآن پاک کا ترجمہ

    میرے ناقص علم کے مطابق قرآن کریم کا صرف ترجمہ دینا (یعنی بغیر متن کے) صحیح نہیں، کیونکہ اس سے قرآنِ کریم میں تحریف کے دروازے کھل جاتے ہیں، چونکہ متن سامنے نہیں ہوتا، لہٰذا اس سے تقابل نہیں ہو سکتا۔ واللہ تعالیٰ اعلم!
  2. انس

    کتب میں موجود ضعیف اور موضوع روایات اور ان کی اَپ لوڈنگ

    محترم بھائی! آپ اس کام میں ہمارے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ہیں؟!!
  3. انس

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    میرے عزیز بھائی! نہ جانے کن اُصولِ تحقیق کی روشنی میں آپ نے یہ فرمایا کہ اہل الحدیث کرامات کو عقل پر پرکھتے ہیں لہٰذا تسلیم نہیں کرتے، حالانکہ اہل الحدیث صحیح اور ثابت شدہ کرامات کو بالکل تسلیم کرتے ہیں، جس کی فوری مثال آپ کا پیش کیا گیا درج بالا فتویٰ ہے۔ سرِ دست آپ صرف اتنا بتا دیجئے کہ فضائل...
  4. انس

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    گویا آپ کو تسلیم ہے کہ کسی مسئلے پر کسی کتاب سے کوئی حوالہ دے دیا جائے تو وہ تحقیق کی رو سے کافی ہے، واللہ الحمد! پھر کتب کے حوالوں کے بعد نہ جانے آپ کو اعتراض کس بات پر ہے؟؟!! اسی طرح تبلیغیوں کی ’فضائل اعمال‘ کے جھوٹ‘ نامی تھریڈ میں بھی ہر بات حوالے سے کی گئی ہے، پھر بھی وہ بات آپ کے معیارِ...
  5. انس

    تنازع (اختلاف) کی صورت میں کتاب اللہ اور سنت رسول کی طرف رجوع ... نکتہ اتفاق؟!!

    آفتاب بھائی نے علمائے احناف﷭ کے حوالے سے ایک ایمان افروز اور دل کو چھو لینے والی بات کی تو میں نے سورۃ النساء کی آیت کریمہ کو دلیل میں پیش کرتے ہوئے ان کی اس بات کو اہل الحدیث اور اہل الرّائے (احناف) کے مابین نکتۂ اتّفاق قرار دینے کی بات کی تھی۔ اور اپنے علم کی حد تک فورم پر موجود دیگر حنفی...
  6. انس

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    محترم بھائی! براہِ مہربانی خلطِ مبحث نہ کریں! یہاں اجتہاد ومجتہد اور کسی شرعی مسئلہ کے حل کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ تحقیق اور دلیل دینے کی بات ہو رہی ہے۔ کیا آپ کے نزدیک حنفی موقف بیان کرتے ہوئے دلیل کے طور پر ’ہدایہ‘ کا حوالہ دینا تحقیق کے منافی ہے، جس میں حنفی موقف صراحت سے بیان ہوا ہو؟!! غامدی...
  7. انس

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    اللہ تعالیٰ نے تو کتاب کو (خواہ وہ اہل کتاب ہی کی کیوں نہ ہو۔) دلیل تسلیم کیا ہے، فرمانِ باری ہے: ﴿ قُلْ اَرَءَيْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَرُوْنِيْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمٰوٰتِ١ؕ اِيْتُوْنِيْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ هٰذَاۤ اَوْ اَثٰرَةٍ مِّنْ...
  8. انس

    السلام عليكم - ميرا تعارف

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته أهلا وسهلا ومرحبا پاکستان سے کہاں سے تعلّق ہے؟!!
  9. انس

    میرا بھتیجا چھت سے گر گیا دعا کی اپیل

    اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائیں اور والدین اور عزیز و اقارب کو اس آزمائش کے وقت میں صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  10. انس

    کیا غسل جنابت میں شرمگاہ کو دھوتے وقت دائیں ہاتھ سے پانی بائیں ہاتھ پر پھینکنا واجب ہے؟

    ما شاء اللہ! ساڑھے چار گھنٹوں کے بعد ہی یاد دہانی!! زادك الله حرصا
  11. انس

    حدیث کی سند بتائیں۔

    شائد صاحبِ كتاب کی مراد سنن النسائی کی یہ صحیح حدیثِ مبارکہ ہے، کہ رسول کریمﷺ نے فرمایا: « صلوا علي واجتهدوا في الدعاء ، وقولوا : اللهم صل على محمد ، وعلى آل محمد » ... صحيح سنن النسائي: 1291 واللہ تعالیٰ اعلم!
  12. انس

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    محترم بھائی! کیا آپ کے نزدیک کتبِ احناف (بشمول ہدایہ، قدوری وغیرہ) بھی اس قابل نہیں کہ ان سے ائمہ احناف کے اقوال کی تحقیق کی جائے، کیا ان میں ائمہ احناف کے متعلّق غلط لکھا ہوا ہے؟؟!! یا آپ کے نزدیک آج معیارِ تحقیق صرف یہی ہے کہ مدارسِ حنفیہ سے پوچھا جائے کہ فلاں مسئلے میں ائمہ احناف کی رائے کیا...
  13. انس

    کراچی کے بدترین حالات کی بہتری کے لئے دعا کریں۔

    رب اجعل هذا البلد ءامنا وارزق أهله من الثمرات اللهم اجعل هذا البلد آمنا رخاء سخاء وسائر بلاد المسلمين اللهم آمنا في أوطاننا وأصلح أئمتنا وولاة أمورنا
  14. انس

    صحابہ کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی ابتدا

    اللهم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ينفعنا وزدنا علما
  15. انس

    صحابہ کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی ابتدا

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته وإياك! محترم بھائی! چونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ہی صحابہ کرام﷢ کے متعلق اپنی رضا کی خبر دے دی ہے، لہٰذا اسی دَور سے ہی صحابہ کرام﷢ کے ساتھ ﷜ لگانے کی ابتداء ہوگئی تھی۔ آپ حدیث مبارکہ کی کوئی کتاب اٹھا لیں تو آپ کو صحابہ کرام﷢ کے حوالے سے ہی عہد نبویﷺ اور...
  16. انس

    صحابہ کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی ابتدا

    کیا درج ذیل آیات کریمہ صحابہ کرام ﷢ کے متعلق نہیں ہیں؟!! فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَ السّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِيْنَ وَ الْاَنْصَارِ وَ الَّذِيْنَ اتَّبَعُوْهُمْ بِاِحْسَانٍ١ۙ رَّضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ...
  17. انس

    صحابہ کے ناموں کے ساتھ رضی اللہ عنہ لکھنے کی ابتدا

    کیا درج ذیل آیات کریمہ صحابہ کرام ﷢ کے متعلق نہیں ہیں؟!! فرمان باری تعالیٰ ہے: ﴿ وَ السّٰبِقُوْنَ الْاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُهٰجِرِيْنَ وَ الْاَنْصَارِ وَ الَّذِيْنَ اتَّبَعُوْهُمْ بِاِحْسَانٍ١ۙ رَّضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمْ وَ رَضُوْا عَنْهُ وَ اَعَدَّ لَهُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِيْ تَحْتَهَا الْاَنْهٰرُ...
  18. انس

    معانی القرآن الکریم

    میرے عزیز بھائی! واقعی ہی کوئی بھی معصوم عن الخطا نہیں، میری اپنی تحریر میں بہت خامیاں ہوتی ہیں۔ اور نہ ہی میرا اس کتاب یا دیگر کتب میں موجود بعض اغلاط کی طرف نشاندہی کا ارادہ تھا، لیکن جب مؤلف کتاب کا دوسرے ایڈیشن کا عندیہ پڑھا: تو مناسب سمجھا کہ بعض وہ چیزیں جو مجھے فوری طور پر قابل تنبیہ...
  19. انس

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    کلیم اللہ بھائی! ازراہ کرم اسے اپ ڈیٹ کرتے رہیں!
  20. انس

    معانی القرآن الکریم

    اگر چھاپنے والے کیلئے مکتبہ کا نام لکھنا اور مترجم یا مفسر کیلئے اپنا نام لکھنا درست ہے تو سکین کرنے پر کتاب وسنت ڈاٹ کام لکھنے میں کیا حرج ہے؟
Top