• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    حضرت ذکریا علیہ السلام کی موت

    درج بالا حدیث اور اقوال سیدنا زکریا﷤ کی بجائے سیدنا یحییٰ بن زکریا علیہما السلام کے متعلّق ہیں۔
  2. انس

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    کافی طنزیہ جملہ ہے۔ محترم اور عزیز جمشید بھائی! محدثین اور اہل الحدیث میں فرق ہے، جس طرح فقہاء اور اہل الرّائے میں فرق ہے۔ اہل الحدیث اور اہل الرائے مناہجِ فکر ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر اہل الحدیث محدّث بھی ہو، مثلاً اہل الحدیث عوام محدّثین نہیں ہیں۔ بہت سے فقہائے کرام اہل الحدیث منہج فکر پر...
  3. انس

    حاضر ناضر مسئلے پر ایک کتاب

    حالانکہ 12 ربیع الاوّل 11ھ کو نبی کریمﷺ فوت ہوئے اور آپ کو دفنایا بھی گیا، جس پر سب کا اتفاق ہے۔ نبی کریمﷺ کو ہر جگہ حاضر کہنے والوں سے پوچھیں کہ کیا نبی کریمﷺ نے مکہ مکرمہ سے مدینہ نبویہ کی طرف ہجرت نہیں کی تھی؟!! ہجرت کا مطلب چھوڑنا ہوتا ہے۔ اگر وہ ہر جگہ حاضر تھے تو ہجرت کرنا چہ معنی دارد؟!!
  4. انس

    مسئلہ قراۃ خلف امام

    ما شاء اللہ! میرے خیال میں شاکر اور آفتاب بھائیوں میں مشکل عبارات کو سمجھنے کی خدا داد صلاحیت ہے، واللہ العظیم! میں تو ایک لفظ بھی سمجھ نہ پایا تھا۔ مجھے تو نام بھی سمجھ نہیں آیا تھا وہ تو ارسلان بھائی کی مہربانی سے پتا چلا۔ لیکن واقعی ہی آپ حضرات بالکل صحیح سمجھے ہیں۔ آپ حضرات کو کچھ اہم مشکل...
  5. انس

    السلام علیکم !!! میرا تعارف!

    وعليكِ السلام ورحمة الله وبركاته! أهلا وسهلا ومرحبا آمین یا رب العٰلمین! واقعی ہی یہ ٹائٹل تبدیل ہونا چاہئے۔
  6. انس

    میرے خیال میں آپ کو اس حدیث کی صحت و ضعف پر بات ہی نہیں کرنی چاہئے، کیونکہ اگر یہ حدیث صحیح نہیں...

    میرے خیال میں آپ کو اس حدیث کی صحت و ضعف پر بات ہی نہیں کرنی چاہئے، کیونکہ اگر یہ حدیث صحیح نہیں تو بعض دیگر صحیح احادیث میں فجر کی دو سنتوں کی بہت فضیلت آتی ہے وہاں آپ پھنس جائیں گے۔ لہٰذا اصل بات یہ ہے کہ فجر کی دو سنتوں کی جتنی بھی اہمیت ہو، سوال یہ ہے کہ کیا وہ فرض ہیں یا نفل (سنت)؟ اگر سنت...
  7. انس

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! یہ روایت (صلو ركعتي الفجر ولو طردتكم الخيل) ضعیف...

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! یہ روایت (صلو ركعتي الفجر ولو طردتكم الخيل) ضعیف ہے۔ تفصیل کیلئے دیکھئے الدرر السنية - الموسوعة الحديثية باقی جب نبی کریمﷺ فرما رہے ہیں کہ جب فرض نماز کھڑی ہوجائے تو فرض کے علاوہ کوئی نماز نہیں ہوتی تو اس کے بعد کسی امام کے قول کی کیا حیثیت ہے؟...
  8. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    اختلاف کی صورت میں بھی حکم صرف اللہ تعالیٰ کا سورۃ الشوریٰ میں فرمانِ باری ہے: ﴿ وَ مَا اخْتَلَفْتُمْ فِيْهِ مِنْ شَيْءٍ فَحُكْمُهٗۤ اِلَى اللّٰهِ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبِّيْ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ١ۖۗ وَ اِلَيْهِ اُنِيْبُ ﴾ کہ ’’اور جس جس چیز میں تمہارا اختلاف ہو اس کا فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کی طرف...
  9. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    غیر اللہ کو تحلیل وتحریم کا حق دینا شرک ہے سورۃ التوبہ میں ارشاد باری ہے: ﴿ اِتَّخَذُوْۤا اَحْبَارَهُمْ وَ رُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَ الْمَسِيْحَ ابْنَ مَرْيَمَ١ۚ وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِيَعْبُدُوْۤا اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ سُبْحٰنَهٗ عَمَّا...
  10. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    اللہ کی حرام کردہ شے کو حلال، اور حلال کردہ شے کو حرام سمجھنا سورة الانعام میں فرمایا: ﴿ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَيِّبٰتِ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَكُمْ وَ لَا تَعْتَدُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَ۰۰۸۷ وَ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا...
  11. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    اللہ تعالیٰ اور رسول کریمﷺ کی تحلیل وتحریم کو نہ ماننے والا سورۃ التوبہ میں فرمایا: ﴿ قَاتِلُوا الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ لَا بِالْيَوْمِ الْاٰخِرِ وَ لَا يُحَرِّمُوْنَ مَا حَرَّمَ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ لَا يَدِيْنُوْنَ دِيْنَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ...
  12. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    تحلیل وتحریم بھی صرف اللہ وحدہٗ لا شریک لہ کا حق سورۃ یونس میں فرمانِ باری ہے: ﴿ قُلْ اَرَءَيْتُمْ مَّاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ لَكُمْ مِّنْ رِّزْقٍ فَجَعَلْتُمْ مِّنْهُ حَرَامًا وَّ حَلٰلًا قُلْ آٰللّٰهُ اَذِنَ لَكُمْ اَمْ عَلَى اللّٰهِ تَفْتَرُوْنَ ﴾ کہ ’’آپ کہیے کہ یہ تو بتاؤ کہ اللہ نے...
  13. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    کیا رُسل اللہ﷩ کے علاوہ دیگر لوگوں کی اطاعت بھی غیر مشروط ہے؟!! نہیں! ہرگز نہیں! فرمانِ باری ہے: ﴿ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِيْعُوا اللّٰهَ وَ اَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَ اُولِي الْاَمْرِ مِنْكُمْ فَاِنْ تَنَازَعْتُمْ فِيْ شَيْءٍ فَرُدُّوْهُ اِلَى اللّٰهِ وَ الرَّسُوْلِ اِنْ...
  14. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    اگر حکم صرف اللہ کا ہے تو رسولوں کی اطاعت کیوں؟ فیصلہ کرنے کا اختیار اور حکم تو صرف اللہ تعالیٰ کا اس لئے ہے کہ وہ خالق کائنات ہیں، ہر چیز کے مالک و رازق ہیں۔ جبکہ مخلوق کا کام صرف ایمان لانا، تسلیم اور قبول کرنا ہے جسے عبادت کہتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات سے...
  15. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    حکم صرف اللہ کیلئے! سورۃ الانعام میں فرمانِ باری تعالیٰ ہے: ﴿ مَا عِنْدِيْ مَا تَسْتَعْجِلُوْنَ۠ بِهٖ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ ﴾ کہ ’’جس چیز کی تم جلدبازی کر رہے ہو وه میرے پاس نہیں۔ حکم کسی کا نہیں بجز اللہ تعالیٰ کے۔‘‘ اسی سورت مبارکہ میں مزید فرمایا: ﴿ ثُمَّ رُدُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ...
  16. انس

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے

    اللہ کا حقِ تحلیل وتحریم غیر اللہ کو دینا شرک ہے بسم الله الرحمٰن الرحيم * الحمد لله رب العٰلمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين * أما بعد! اَمر (حكم واختيار) صرف ’خالق‘ کا حق! اللہ رب العٰلمین خالق کل شیء نے اس ساری کائنات کو پیدا فرمایا ہے، لہٰذا صرف اللہ تعالیٰ ہی اس بات کے حق...
  17. انس

    رُؤیَتِ ھلال از غازی عزیر

    میرے عزیز بھائی! پوری دُنیا کے مسلمانوں میں نمازوں کے وقت کی وحدت (رؤیتِ شمس کی وحدت) ممکن نہیں۔ (مکہ مکرمہ والے مغرب کی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں تو ہم عشاء سے فارغ ہو چکے ہوتے ہیں، یہ تو قریب کے ملکوں کی صورت حال ہے، تو دور کے ممالک کو اسی پر قیاس کر لیں۔) تو پھر رؤیتِ ہلال کی وحدت کیسے ممکن ہو...
  18. انس

    نیکی اور برائی کی مثال

    آمین یا رب العٰلمین!
  19. انس

    نیکی اور برائی کی مثال

    جزاکم اللہ خیرا بھائی! بہت خوبصورت مثال ہے! اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں! میری رائے میں نیکی اور برائی کی ابتداء میں تو یہ مثال پیش کی جا سکتی ہے، لیکن بعد میں جس طرح ایک برائی کرنے کے بعد دیگر برائیاں آسان ہو جاتی ہیں، بالکل اسی طرح ایک نیکی کرنے کے بعد (ہر قدم پہلے سے زیادہ مشکل نہیں بلکہ) دیگر...
  20. انس

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    عمر معاویہ بھائی کو اعتراض ہے کہ اگر امام ابو حنیفہ﷫ اہل الرّائے میں سے تھے امام ذہبی﷫ نے تذکر الحفاظ میں ان کا تذکرہ کیوں کیا ہے؟!! جس سے معلوم ہوتا ہے کہ عمر معاویہ بھائی کو امام صاحب﷫ کو اہل الرّائے میں شمار کرنے پر اعتراض ہے، جس پر میرا ان سے یہ سوال تھا کہ اگر امام صاحب﷫ اہل الرائے کے امام...
Top