• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    پرسنل فائنانس پرو 4.5 کا کریک؟!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اپنے حساب وکتاب وغیرہ کیلئے ’پرسنل فائنانسز فری 4.5‘ (Personal Finances free 4.5) یوز کرتا ہوں۔ اس میں پرنٹ وغیرہ اور دیگر بعض سہولیات نہیں ہیں۔ کیا کوئی بھائی ’پرسنل فائنانسز پرو 4.5‘ (Personal Finances Pro 4.5) کا کریک یا سیریل نمبر وغیرہ بتا سکتے ہیں؟؟...
  2. انس

    need this book, pls upload

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللهم اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين أنعمت عليهم من النبيين والصديقين والشهداء والصالحين اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من...
  3. انس

    امام بخاری کی ثلاثیات!

    الجامع الصحیح کی وہ روایات جن میں امام بخاری﷫ اور نبی کریمﷺ کے درمیان تین واسطے ہیں۔
  4. انس

    قادیانیت نما سلفیت

    ابن کثیر بھائی نے جواب نہیں دیا گویا وہ اس موضوع پر بات آگے نہیں بڑھانا چاہتے !!! تو پھر مہربانی کرکے غلط سلط اور نا معلوم نظریات وافکار پھیلا کر دوسروں کے ذہنوں کو پرا گندہ نہ کریں!
  5. انس

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    ایکسپٹ کر لیا ہے۔
  6. انس

    قادیانیت نما سلفیت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ازراہ کرم! اپنا کچھ تعارف کرا دیجئے تاکہ علم ہو سکے کہ کس ریسرچ کی بناء پر آپ نے سلفیوں کی مختلف قسمیں (نام نہاد درباری، حقیقی، مطلق اور عام وغیرہ) بیان کی ہیں اور کچھ پر قادیانی یا کالی بھیڑیں ہونے کا فتویٰ لگا رہے ہیں؟!! ان نام نہاد درباری، حقیقی، مطلق اور...
  7. انس

    my introduction

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! أهلا وسهلا ومرحبا
  8. انس

    فلسفہ وحدت الوجود ۔وحدت الشہود اور حلول

    فرمانِ باری: ﴿ وَجَعَلُوا لَهُ مِنْ عِبَادِهِ جُزْءًا ۚ إِنَّ الْإِنسَانَ لَكَفُورٌ‌ مُّبِينٌ ﴾ ... سورة الزخرف: 15 کہ ’’ اور انہوں نے اللہ کے بعض بندوں کو اس کا جز ٹھہرا دیا یقیناً انسان کھلم کھلا ناشکرا ہے۔‘‘
  9. انس

    عائشہ پروین کے لئے دعا کی گزارش

    اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما لا بأس طهور إن شاء الله!
  10. انس

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! Anas Nazar | Facebook پہلے میں نے فیس بک پر ایک گروپ تشکیل دیا تھا (Islamic Brothers) کے نام سے، جس میں اس وقت تقریباً 1500 کے قریب افراد موجود ہیں۔ جب سے محدث فورم شروع ہوا ہے، تب سے فیس بک استعمال کرنا چھوڑ دیا ہے، آج کل ’اسلامک برادرز‘ نامی گروپ کو میرے...
  11. انس

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    بالکل صحیح کہا آپ نے، جزاکم اللہ خیرا!
  12. انس

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    وایاک بھائی! اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے دین کا فہم عطا کریں اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دیں! شاکر بھائی! آپ کی حالیہ پوسٹ کے آخری پیرا گراف سے یہ بات واضح ہے کہ میری اور آپ کی بات میں کوئی اختلاف نہیں ہے، تعبیر کا فرق ہو سکتا ہے۔ در اصل میں نے آپ کی جس بات سے اختلاف رائے کیا تھا وہ آپ کا یہ کہنا...
  13. انس

    کہیں تقلید اپنے امام کی عبادت تو نہیں؟

    کسی شخص کی رائے پر تبادلہ خیال میں اصل توجہ نفس رائے پر ہونی چاہئے نہ کہ صاحب الرائے کے متعلّق! (اگرچہ صاحب الرّائے کے اپنے اعتقادات اور شخصیت بھی اس سلسلے میں اہمیت ہے، وہ اس کے موقف کو سمجھنے میں ممد ومعاون ہو سکتے ہیں) اگر ایک بدعتی شخص کسی سنّت کی طرف دعوت دیتا ہے، تو کیا اس کی بات پر توجہ...
  14. انس

    فجر اور مغرب کی نماز کے وقت کا تعین

    اس کیلئے یہ کتاب ملاحظہ کیجئے اس میں نماز کے دائمی اوقات موجود ہیں: اسلام کا نظام فلکیات (الشمس والقمر بحسبان)۔ - مسئلہ رویت ہلال - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
  15. انس

    علماء اہل حدیث

    عزیز بھائی جان! در حقیقت انسان کی طبیعت یہ ہے کہ دوسروں کی آنکھوں کا بال بھی نظر آجاتا ہے اور اپنی آنکھوں کا شہتیر بھی نظر نہیں آتا، اپنی غلطی کسی کو نظر نہیں آتی الا ما شاء اللہ! آپ کہیے کیا کبھی آپ نے یہاں فورم پر خود اپنے علماء کے فتوں کو غلط کہا؟؟!! حالانکہ دین کا حکم تو یہی ہے کہ انسان کو...
  16. انس

    دیوبندیت اپنی کتابوں کے آئینہ میں

    اگر ایسی ہی بات ہے تو پھر اس مضمون کو طالب نور بھائی کے نام آنا چاہئے تھا یا کم از کم ان کا حوالہ!
  17. انس

    کیا ہم اپنے موضوع save as draft کی شکل میں save رکھ سکتے ہے،؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا یہ کام ٹیکسٹ فائل سے نہیں لیا جا سکتا؟!
  18. انس

    علماء اہل حدیث

    میرے بھائی! اللہ تعالیٰ کے قرآن اور نبی کریمﷺ کے صحیح فرمان کے علاوہ ہر بات یا ہر کسی کی بات میں کمی کوتاہی ہو سکتی ہے، کوئی بھی معصوم عن الخطا نہیں۔ جس طرح کتبِ احناف وفتاویٰ وغیرہ میں غلطیاں ہو سکتی ہیں، بالکل اسی طرح غیر احناف کی کتب وفتاویٰ میں بھی بالکل غلطیاں ہو سکتی ہیں، جس سے ہمیں الحمد...
  19. انس

    کیا یہ ایک ہی شخص کے دو نام ہیں؟

    امام ابن قیم الجوزیۃ ﷫ کو ’جوزی‘ کہنا مناسب نہیں، کیونکہ ’جوزی‘ آپ کی نسبت نہیں بلکہ ’الجوزیۃ‘ مدرسہ کا نام تھا، جس کے مہتمم آپ کے والد صاحب رحمہما اللہ تھے، اسی لئے آپ کو ابن قیم الجوزیۃ (یعنی جوزیہ کے ذمّہ دار کے بیٹے) کہا جاتا ہے، البتہ کبھی مختصرا آپ کو ابن القیم بھی کہہ دیا جاتا ہے، ابن...
  20. انس

    حدیث کی سند بتائیں۔

    بھائی! یہ میں نے کب کہا کہ یہ فضیلت صحیح سند کے ساتھ موجود ہے؟!! اوپر علوی بھائی واضح کر چکے ہیں کہ درود کی یہ فضیلت صحیح سند کے ساتھ موجود نہیں، میں نے اپنی پوسٹ کی ان کی تائید ہی کی ہے۔ البتہ میں نے یہ ذکر کیا ہے کہ مختصر درود کی حدیث (بغیر فضلیت کے) سنن النسائی میں صحیح سند سے موجود ہے۔...
Top