• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اس حدیث کی شرح درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ پہلی بات تو یہ کہ " تزاد " نہیں ، بلکہ " تضاد " ہوتا ہے ، دوسری بات یہ کہ اس حدیث مذکورہ اور آیات قرآنی میں کوئی تضاد نہیں ، بے شک اللہ ہی ہوائیں اور بادل چلاتا ہے ،اسی کی مرضی ،حکم اور اختیار سے کائنات میں سب کچھ ہوتا ہے اسی نے مختلف کاموں پر مختلف ملائکہ کو مامور کر...
  2. اسحاق سلفی

    قزع کی تشریح

    اس کی تصویری وضاحت محترم بھائی محمد عامر یونس نے تھریڈ HAIR CUTTING میں نقل کردی ہے ،وہاں دیکھ لیں ؛ لفظ "قزع " کی تشریح میں امام ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں (قَوْلُهُ بَابُ الْقَزَعِ) بِفَتْحِ الْقَافِ وَالزَّايِ ثُمَّ الْمُهْمَلَةُ جَمْعُ قَزَعَةٍ وَهِيَ الْقِطْعَةُ مِنَ السَّحَابِ...
  3. اسحاق سلفی

    کیا نکاح کرنے سے غربت دور ہوتی ہے ؟

    فورم کے ایک محترم رکن جناب @abu khuzaima abu khuzaima نے درج ذیل سوال کیا ہے ؛ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب : بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلی بات تو یہ جان لیجئے کہ نکاح بھی ان اسباب میں سے ایک ہے جن سے فقر و تنگدستی دور ہوتی ہے؛ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے ...
  4. اسحاق سلفی

    مرزا قادیانی کا نکاح ثانی شیخ الکل نے پڑھایا تھا؟

    مرزا ملعون پر سب سے پہلے کفر کا فتوی لگانے والے مولانا محمد حسین بٹالوی اور مولانا سید نذیر حسین دہلوی رحمہا اللہ مرزا پر کفر کا فتوی صادر کرنے کا شرف پہلے پہل جماعت اہل حدیث کے جس فرزند جلیل کو حاصل ہوا وہ شیخ الاسلام مولانا محمدحسین بٹالوی ہیں، مولانا بٹالوی شیخ الکل فی الکل میاں سید نذیر حسین...
  5. اسحاق سلفی

    مرزا قادیانی کا نکاح ثانی شیخ الکل نے پڑھایا تھا؟

    مرزا کا نکاح ثانی اور مخالفین اہل حدیث کا پروپیگنڈہ مخالفین اہل حدیث مرزا احمد اور قادیانیت کے حوالے سے اہل حدیثوں پر طعن و تشنیع کے لیے جن پروپیگنڈوں کاسہارا لیتے ہیں اور اپنے خبث باطن کا اظہار کرتے ہیں : ان میں ایک یہ بھی ہے کہ مرزا کا نکاحِ ثانی اہل حدیث عالم دین شیخ الکل میاں سید نذیر حسین...
  6. اسحاق سلفی

    شوال کے 6 روزے :

    شوال کے چھ روزے رکھنے کے اہم فوائدمیں یہ شامل ہے کہ یہ روزے رمضان المبارک میں رکھے گئے روزوں کی کمی وبیشی اورنقص کو پورا کرتے ہیں اوراس کے عوض میں ہیں ، کیونکہ روزہ دار سے کمی بیشی ہوجاتی ہے اورگناہ بھی سرزد ہوجاتا ہے جوکہ اس کے روزوں میں سلبی پہلو رکھتا ہے ۔
  7. اسحاق سلفی

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ دار السلام کی ویب سائیٹ سے رابطہ نمبر لے کر بذریعہ ڈاک بھیجنے کا آرڈر دے دینا چاہیئے یا پھر دار السلام والوں سے منگوانے کا محفوظ طریقہ معلوم کیا جاسکتا ہے
  8. اسحاق سلفی

    کوئی بھائی اس سوال کو جواب دے دیں فیس بک پر کسی نے پوچھا ہے !!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایسی طلاق کو " طلاق معلق " کہا جاتا ہے ، اور اس طلاق میں شرعی حکم شوہر کی نیت و ارادہ کے مطابق ہوگا ، یعنی اگر اس کا ارادہ یہ ہے کہ اس کی بیوی وہ کام کرے گی تو اس پر طلاق واقع ہوجائے تو ایسی نیت سے طلاق واقع ہوجائے گی ،اور اگر محض دھمکانا مطلوب تھا تو طلاق واقع...
  9. اسحاق سلفی

    علم غیب کےمتعلق جانکاری چاہئیے

    @ابوالوفا بھائی محترم بھائی آپ یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں
  10. اسحاق سلفی

    نمازِ فجر کا وقت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ آپ یہ تھریڈ دیکھ لیں
  11. اسحاق سلفی

    زکوۃ کا مسئلہ

    و علیکم السلامورحمۃ اللہ وبرکاتہ درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمیں خرید کر اسے تجارت اور تعمیر کیلئے تقسیم کردیا ہے، اسکی زکاہ کیسے ادا کریگا؟ سوال: میں نے کچھ زمین خریدی ہے، میرا اس پر کچھ اپنے لئے اور کرائے پر دینے کیلئے مکان بنانے، اور کچھ کو فروخت کرنے کا...
  12. اسحاق سلفی

    اس نے کبھی یہ تک نہیں کہا :اللھم اغفرلی! یا اللہ مجھے معاف فرما

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عبداللہ بن جدعان قریش کا سردار اور نہایت سخی انسان تھا ، خاندان کے لحاظ سے عبد اللہ بن جدعان ۔۔ جناب ابوبکر الصدیق کے والد کا چچا زاد بھائی تھا ، جناب ابوبکرصدیق کا نسب یہ ہے : أبو بكر الصديق بن أبي قحافة، خليفة رسول اللَّه صلى اللَّه عليه وآله وسلّم عبد...
  13. اسحاق سلفی

    ڈاکٹر ذاکر نائک ، پابندی ، وجوہات ، رد عمل

    حوالہ۔۔۔ ڈیلی پاکستان
Top