• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    منکرین عذاب قبر !

    آپ شاید ’’ اصول ‘‘ ۔۔اور۔۔ ’’متداول ‘‘ کا مفہوم نہیں سمجھتے ، ویسے اگر یہ اصول ’’ متداول ‘‘ ہے تو اس کے دو تین معتبر حوالے یہاں پیش فرمادیں ، اور یاد رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصول بتانا ہے ، اور ’’ اعتبار و تعبیر ‘‘ کا پہلو ٹھوس ہونا ضروری ہے ، لکھنؤ کے کسی مردہ ڈاکٹر کی ہڈیوں کا پیسٹ مراسلہ پر نہ...
  2. اسحاق سلفی

    سورۃ البقرہ 102

    اس (و ما ) کا جو معنی آپ کے نزدیک کسی معتبر مفسر یا نحوی نے کیا ہے ، اس کی اصل عربی عبارت پیش کریں ، اسی طرح غلط مطلب و ترجمہ لینے والوں کی بھی اصل عبارت پیش کریں ، ابھی تک آپ نے اپنی طرف سے ہی ترجمہ پیش کیا ہے ، کسی کا صحیح یا غلط ترجمہ بلفظہ سامنے نہیں لا سکے ، آپ اپنے پیش کردہ ترجمہ کو اصل...
  3. اسحاق سلفی

    قحطان قبیلے کا ایک شخص لوگوں کو اپنی چھڑی سے نہ ہانکے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امام بخاری لکھتے ہیں : باب تغيير الزمان حتى يعبدوا الأوثان: باب: قیامت کے قریب زمانہ کا بدلنا یہاں تک کہ وہ لوگ بتوں کی عبادت کریں گے عن ابي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:‏‏‏‏"لا تقوم الساعة حتى يخرج رجل من قحطان يسوق الناس بعصاه". (صحیح البخاری...
  4. اسحاق سلفی

    امام کے پیچھے سوره فاتحہ پڑھنا

    یہ حدیث شریف ترجمہ کے ساتھ : ’’ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّى صَلَاةً لَمْ يَقْرَأْ فِيهَا بِأُمِّ الْقُرْآنِ فَهِيَ خِدَاجٌ ثَلَاثًا غَيْرُ تَمَامٍ فَقِيلَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ إِنَّا نَكُونُ وَرَاءَ الْإِمَامِ فَقَالَ اقْرَأْ بِهَا فِي...
  5. اسحاق سلفی

    موبائل سے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کیلیے وضو شرط ہے؟

    قرآن کو ناپاکی کی حالت میں چھونا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک مدرس جو شاگردوں کو قرآن کریم پڑھاتا ہے، اسے مدرسہ یا کسی قریبی جگہ سے پانی نہیں ملتا تو وہ کیا کرے، جب کہ قرآن مجید کو پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله،...
  6. اسحاق سلفی

    موبائل سے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کیلیے وضو شرط ہے؟

    قرآن مجید بغیر وضو کے چھونا اور پڑھنا جائز السلام عليكم ورحمة الله وبركاته قرآن مجید بغیر وضو کے چھونا اور پڑھنا جائز ہے۔ کہ نہیں ذرا تفصیل سے بیان کریں۔؟ ازراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد...
  7. اسحاق سلفی

    من زار قبری و جبت لہ شفاعتی ۔اس حدیث کی تحقیق درکار ہے

    علامہ سبکی کے پیش کردہ دلائل کی تحقیق کیلئے ’’ الصارم المنکی ‘‘ پڑھنا پڑے گی ،جو بڑا عرصہ گزرا دوبارہ نہیں پڑھ سکا ، آج جمعہ کی نماز کے بعد ایک ہاتھ زخمی ہوگیا ، جس کے سبب کی بورڈ استعمال کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے ،اسی ہاتھ سے کام لیتا ہوں ؛ اس لئے دعاء فرمائیں ہاتھ جلد ٹھیک ہوجائے تو جواب لکھتا...
  8. اسحاق سلفی

    موبائل سے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کیلیے وضو شرط ہے؟

    اس حدیث کا عربی متن پیش ہے : امام الدارقطنیؒ فرماتے ہیں : حدثنا محمد بن مخلد , نا ابن زنجويه , حدثنا عبد الرزاق , نا معمر , عن عبد الله , ومحمد ابني أبي بكر بن حزم , عن أبيهما , أن النبي صلى الله عليه وسلم كتب كتابا فيه: «ولا تمس القرآن إلا طاهرا» ( سنن الدارقطنی حدیث رقم : 438 ) و سنن الکبری...
  9. اسحاق سلفی

    من زار قبری و جبت لہ شفاعتی ۔اس حدیث کی تحقیق درکار ہے

    محترم عدیل سلفی بھائی نے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحقیق نقل کردی ہے ، اس کے بعد مزید کی ضرورت نہیں ، امید ہے یہ تفصیل آپ کیلئے کافی اور تسلی بخش ہوگی ۔ان شاء اللہ تعالی
  10. اسحاق سلفی

    سورۃ البقرہ 102

    پہلے جلال الدین السیوطی صاحب کا تعارف کروائیں ، یہ کون صاحب تھے ؟ کس دور کے اور کس منصب پر فائز تھے ؟
  11. اسحاق سلفی

    سورۃ البقرہ 102

    پہلے آپ نے فتوی داغا کہ : اور اب آپ نے درجہ کفر سے چھلانگ لگاتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے : اب آپ بتائیں کہ قرآن مجید کے نام پر ایک عمل کو پہلے کفر فرماتے ہیں ، چند دن بعد اسی عمل کو حرام کا درجہ دیتے ہیں ، اب آپ بقائمی ہوش و حواس تجویز فرمائیں کہ آپ پر کیا فتوی لگتا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. اسحاق سلفی

    سورۃ البقرہ 102

    مفتی صاحب یہ تو بتائیں :یہ ترجمہ کس نے کیا ،اورعربیت کے کن اصولوں کی بنیاد پر کیا ، ؟ اور درج ذیل عبارت آپ کی لیاقت پر دلیل ہے : اور کیا یہ عطیہ صاحب کوئی صحابی تھے ، یا نبی تھے ؟
  13. اسحاق سلفی

    داعش پر امام ابن تیمیہ کے فکری اثرات(حافظ محمد زبیر کی تحریر)

    محترم حافظ محمد زبیر صاحب لکھتے ہیں : ہمارے استاذ مولانا حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب نے اپنے استاذ شیخ محمد بن عطیہ السالم، انہوں نے اپنے استاذ شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ آل باز، انہوں نے اپنے استاذ شیخ عبد الحق ہاشمی، انہوں نے اپنے استاذ شیخ احمد بن عبد اللہ بن سالم بغدادی، انہوں نے اپنے استاذ...
  14. اسحاق سلفی

    ساؤنڈ کارڈ ڈسپلے پرابلم

    السلام علیکم اس کا ایک حل یہ بھی ہے کہ : اگر اسی سسٹم سے آنلائن ہوکر اس کے ڈرائیورز ڈیٹیکٹ کئے جائیں ، یا کسی مشہور کپمنی مثلاً ڈیل ڈرائیوز
  15. اسحاق سلفی

    یہ واقعہ صحیح ہے یا نہیں جس میں وفات النبی ﷺ کے بعد سیدنا بلال ؓ کی اذان کا ذکر ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلے اصل روایت تاریخ ابن عساکر سے باسناد پیش ہے : ابن عساکر لکھتے ہیں : إبرهيم بن محمد بن سليمان بن بلال ابن أبي الدرداء الأنصاري صاحب رسول الله (صلى الله عليه وسلم) أبو إسحاق روى عن أبيه روى عنه محمد بن الفيض أنبأنا أبو محمد بن الأكفاني نا عبد العزيز بن أحمد انا تمام بن...
  16. اسحاق سلفی

    یہ واقعہ صحیح ہے یا نہیں جس میں وفات النبی ﷺ کے بعد سیدنا بلال ؓ کی اذان کا ذکر ہے

    محترم @ابن قدامہ بھائی :میرے خیال میں آپ کہنا چاہ رہے ہیں : کیا یہ واقعہ صحیح ہے یا نہیں ، اور اس سے رسول صلی علیہ وسلم کی قبر کے سفر کا جواز نکلتا ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے کہ لوگو تم نے کہیں رسول اللہ صلی اللہ...
  17. اسحاق سلفی

    گھر میں داخل اور خارج ہوتے وقت دو رکعتیں ادا کرنا ۔ حدیث کی تحقیق

    محترم بھائی : علامہ معلمی اور علامہ ابن العثیمین کی اصل عبارتیں یہاں پیش کردیں ،تاکہ بات سمجھنے میں آسانی ہو ۔ شکریہ
  18. اسحاق سلفی

    اقدّی الم اعدل علیک قلتقرت من وقتھا

    یہ روایت امام رازی رحمہ اللہ (المتوفى: 606هـ) نے تفسیر کبیر میں سورہ کہف کی تفسیر کے ضمن میں بغیر کسی سند اور حوالہ کے لکھی ہے : (وقعت الزلزلة في المدينة فضرب عمر الدرة على الأرض وقال: اسكني بإذن الله فسكنت وما حدثت الزلزلة بالمدينة بعد ذلك ۔۔۔ ایک دفعہ (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں )...
  19. اسحاق سلفی

    جھنم سے متعلق ایک روایت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی اس کا جواب پہلے اسی فورم پر دے چکا ہوں ،درج ذیل تھریڈ ملاحظہ فرمائیں : جہنم کے حالات و درجات
  20. اسحاق سلفی

    گھر میں داخل اور خارج ہوتے وقت دو رکعتیں ادا کرنا ۔ حدیث کی تحقیق

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی نہیں ، یہاں سفری منزل مراد نہیں ، بلکہ ہر وہ جگہ منزل ہے جہاں انسان بستا ہو ، یعنی جائے رہائش ، جائے اقامت ، گھر المعجم اللغۃ العربیۃ المعاصر میں ’’ منزل ‘‘ کے دیگر معانی کے ساتھ ساتھ ( دار ، محل اقامۃ ) لکھا ہے ،
Top