الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس حدیث کو امام أبو بكر أحمد بن عمرو المعروف بالبزار (المتوفى: 292 ھ) نے اپنی مسند البزار میں درج ذیل ااسناد و متن سے نقل فرمایا ہے :
حَدَّثنا أَحمد بن منصور، قَال: حَدَّثنا معاذ بن فضالة، قَال: حَدَّثني يحيى بن أيوب عن بكر بن عَمْرو، عَن صفوان بن سليم قال...
ایسی کمزور اور نادر الوجود روایات سے کسی دینی بات کا ثبوت اورکوئی عقیدہ نہیں بنایا جاسکتا ،
مسند احمد کے محقق علامہ شعیب ارناؤط اور انکے رفقاء نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ابدال کے موضوع پر ایک روایت کے ذیل میں لکھا ہے کہ :
قلنا: وأحاديث الأبدال التي رويت عن غير واحد من الصحابة، أسانيدها...
ہمارے دور کے اہل دیوبند جو توحید پرستی کے دعویدار بھی ہیں ، خیر سے وہ بھی یہی عقیدہ رکھتے ہیں کہ :
قطب و ابدال کائنات میں تصرف کی طاقت و اختیار رکھتے ہیں ‘‘
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
’’ India
سوال # 41793
حضرت براہ کرم مجھے یہ بتائیے کہ قطب ابدال کے متعلق ہمارے علماء...
جی نہیں ، مقدمہ کاشف میں صاف لفظوں میں لکھا ہے کہ :
’’مشاہ ‘‘ مطلق توثیق کی نہیں ، بلکہ انتہائی کمزور توثیق کا اشارہ ہے ، لکھتے ہیں :
’’ ويبدو أن غالب استعمالاته لهذه الكلمة يكون للدلالة على أن كلمة التوثيق التي قيلت فيه من التوثيق الخفيف اليسير ‘‘
اور کاشف میں ۔۔عمران ۔۔کے ترجمہ میں لکھتے ہیں...
امام حاکم نے مستدرک میں اسے ’’ صحیح ‘‘ نہیں کہا ،بلکہ اس پر سکوت کیا ہے ،
میرے پاس المستدرک کے دو نسخے پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں ،ایک نسخہ مصر کا مطبوعہ ہے جس پر علامہ مقبل بن ھادی الوداعی کی تحقیق و تعلیق ہے ،اور دوسرا نسخہ دار الکتب العلمیہ بیروت کا شائع کردہ ہے ، جس کی دراسہ و تحقیق...
پیارے بھائی ـ
آپ کو پتا ہی نہیں کہ دلیل کسے کہتے ہیں ،
آپ کاپی پیسٹ کو دلیل سمجھ رہے ہیں ، اپنے پسندیدہ تراجم کو ’’ قرآن مجید ‘‘ سمجھ لیا ہے ،
آپ کی تمام پوسٹوں کا مرکزی نکتہ بقول آپ کے (وما ) وہ بھی مد کے ساتھ، (اس کا بالمد ہونا کم از کم میرے لئے انکشاف ہے )
آپ نے (وما ) ایک لفظ کہہ کر اسم نفی...
آپ نے (وما ) ایک لفظ کہہ کر اسم نفی کا ہتھیار بنادیا ہے ،
اس لئے درخواست ہے کہ نحو کے کسی مستند امام سے دونوں باتوں کا ثبوت پیش کریں ،
کیونکہ یہ قرآن کا معاملہ ہے ،اور قرآن فہمی کیلئے لغت عرب کا صحیح علم بہت ضروری ہے ؛
(1 ) (وما ) ایک " لفظ " ہے ،
(2) (وما ) نفی کیلئے " اسم " ہے ،
بھائی آپ سے عرض ہے کہ :
پہلے یہ تو بتادیں کہ اس آیہ کا غلط ترجمہ کس نے کیا ہے ، کس نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے تاکہ ہم اپنی اصلاح کرسکیں ۔
آپ کہتے ہیں : اکثریت نے بے عقلی کا ثبوت دیا ہے ، تو اتنا تو بتادیں کہ اس " اکثریت " میں چند چیدہ چیدہ نام کون سے ہیں ،
چالیس ابدال
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
خیار أمّتی فی کلّ قرن خمس مأۃ، والأبدال أربعون، فلا الخمسمأۃ مکانه، وأدخل من الأربعین مکانه۔۔۔۔۔۔
"میری امت میں ہر زمانہ میں پانچ سو خیار (پسندیدہ لوگ) ہوں گے اور چالیس ابدال ۔ ان دونوں میں کمی نہ ہوگی۔ ان میں سے جو...
نقباء، نجباء، ابدال، اخیار، قطب اور غوث
محمد بن علی بن جعفر ابوبکر الکتانی الصوفی کہتے ہیں:
النقباء ثلاث مأۃ، والنجباء سبعون، والبدلاء أربعون، والأخیار سبعة، والعمد أربعة، والغوث واحد.
"نقباء تین سو ہیں، نجباء ستر ہیں، ابدال چالیس ہیں، اخیار سات ، قطب چار اور غوث ایک ہے۔"
(تاریخ بغداد للخطیب...
یہ وہی روایت ہے جو سنن ابی داود اور مسند احمد کے حوالے سے گزری ،اور اسکی اسنادی حالت میں نے بتادی ہے،
البتہ یہاں چونکہ یہ علامہ حافظ ابن قیم ؒ کی کتاب " المنار المنیف " کے حوالے سے ہے ، اور مصنف نے اس کو
" حسن " بھی کہا ہے ، تواتنی گذارش ضروری ہے کہ :
جس طریق سے انہوں یہ روایت نقل کی ہے وہ وہی "...
لائے ہیں بزم ناز سے یار خبر الگ الگ
ہمارے دور کا ایک آدمی ، جس نے اپنی زندگی ہمارے سامنے بسر کی ،
اور ابھی کل ہی تو راہی ملک برزخ ہوا
اس کے متعلق کسی کا کہنا ہے کہ وہ سیکولر تھا ، تو کسی کی نظر میں مطلق جاہل ، اور کسی نے اسے عین نمونہ سنت پینٹ
کردیا ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ حدیث سنن ابی داود میں بھی ہے اور مزید تفصیل سے ہے اسلئے ہم وہاں سے ترجمہ کے ساتھ پیش کرتے ہیں :
امام ابو داود فرماتے ہیں :
(حدثنا محمد بن المثنى حدثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن صالح أبي الخليل عن صاحب له
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ فورم پر یہ نئے بھائی ہیں اسلئے گرفت نہ کریں ،
یہاں ان کا سوال استفتاء کی حیثیت میں نہیں ، بلکہ امتحان و گرفت کی حیثیت میں نظر آتا ہے ،
ان باکس پیغام میں بھی انہوں نے کئی آیات کے ساتھ یہ پوچھا ہے
محترم بھائی @ابن داود صاحب سے گزارش ہے کہ توجہ فرمائیں؛