• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    فیچرز نئے ارکان کیلئے فورم استعمال کرنے کا بنیادی طریقہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ایک دفعہ اطلاعات پر کلک کریں ، تو حالیہ تمام اطلاعات کی فہرست آئے گی ۔
  2. اسحاق سلفی

    یوم عرفہ کی فضیلت و اہمیت

    یہ بات صحیح حدیث سے ثابت سے جو صحیح مسلم اور دیگر کتب حدیث میں مروی ہے اور آپ نے اپنی پوسٹ میں نقل کی ہے : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ یہ بات بھی کئی صحیح احادیث سے ثابت ہوتی ہے : عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " ينزل ربنا تبارك وتعالى كل ليلة...
  3. اسحاق سلفی

    عیدالاضحی کے ایام میں رات کے وقت قربانی کرنا

    یاد رہے کہ : اوپر درج علماء کے کلام کا مطلب صرف جواز ہی ہے جو کسی مجبوری ، عذر وغیرہ کی صورت میں ہے قربانی دن کے وقت کی جائے ، اور کھلے دل اس کا گوشت اہل اسلام تک پہنچایا جائے ،
  4. اسحاق سلفی

    عیدالاضحی کے ایام میں رات کے وقت قربانی کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ علامہ سید داود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : رات کے وقت ذبح کرنا: بعض اہل علم نے قرآن کے لفظ ''في أیام معلومات'' (معلوم و معین دنوں میں) سے یہ استدلال کیا ہے کہ رات کے وقت قربانی کرنا جائز نہیں لیکن یہ استدلال صحیح نہیں ہے کیونکہ قرآنِ حکیم نے ''ایام'' کا لفظ دن...
  5. اسحاق سلفی

    مجلہ السنہ جہلم کے ( شمارہ 87 ) سے تا آخر شمارے مطلوب ہیں ؛

    جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء
  6. اسحاق سلفی

    مجلہ السنہ جہلم کے ( شمارہ 87 ) سے تا آخر شمارے مطلوب ہیں ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجلہ السنہ جہلم کے ( شمارہ 87 ) سے تا آخر شمارے مطلوب ہیں ؛ اگر کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو آگاہ فرمائیں
  7. اسحاق سلفی

    حمد کے ساتھ تسبیح

    شیخ محمد بن صالح العثیمینؒ شرح عقیدۃ الواسطیۃ میں فرماتے ہیں : {سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ} اس آیہ کریمہ کی شرح میں لکھتے ہیں : التسبيح وهو تنزيه الله عن كل ما لا يليق به حمد الله نفسه عز وجل بعد...
  8. اسحاق سلفی

    والدین کے حقوق

    عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَضِيَ الربِّ فِي رضى الْوَالِدِ وَسُخْطُ الرَّبِّ فِي سُخْطِ الْوَالِدِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ سيدنا عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رب کی رضا...
  9. اسحاق سلفی

    قصہ ابو دحداح صحابی رضی اللہ عنہ

    اور ۔۔ الرحیق المختوم ۔۔ پڑھنا چاہیں ،تو درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرلیں ، کتاب الرحیق المختوم
  10. اسحاق سلفی

    قصہ ابو دحداح صحابی رضی اللہ عنہ

    سیرت النبی ﷺ کی مشہور کتاب " الرحیق المختوم " سے اس واقعہ کی تفصیل نیچے کی فائل میں پیش ہے مزید تفصیل کیلئے فی الحال وقت نہیں ،
  11. اسحاق سلفی

    یوم عرفہ کا روزہ ۔۔ یا ۔۔ نو ذوالحجہ کا روزہ

    روزہ ؛ یومِ عرفہ یا نو ذو الحجہ! تحریر : حافظ ابو یحیٰی نورپوری رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت یہ بیان فرمائی ہے کہ اس سے دو سالوں کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔(صحیح مسلم : 1162) ⚡یومِ عرفہ کے روزے سے کیا مراد ہے؟ اس میں اختلاف ہے؛ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے مراد اس دن...
  12. اسحاق سلفی

    بھینس کی قربانی

    بھینس کی قربانی تحریر : حافظ ابو یحییٰ نورپوری قربانی کے جانور: قرآنِ کریم نے قربانی کے لیے بَھِیمَۃ الْـأَنْعَام کا انتخاب فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ِگرامی ہے : (وَیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ فِيْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُومٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ مِّنْ بَہِیْمَۃِ الْـاَنْعَامِ فَکُلُوْا مِنْہَا...
  13. اسحاق سلفی

    نئے چاند کو دیکھ کر دعاء والی حدیث اور اس کے راویوں کے حالات

    استاد قمر جلالوی نے اپنے تخلص کا بڑا خوبصورت استعمال کیا ہے۔ اس لیئے سوچا یہ بھی متعلق ہی ہے۔ مجھی پہ ختم سب اپنے کمال کر دو گے یہی ستم ہیں تو کیا میرا حال کر دو گے بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمر گھٹا گھٹا کے قمر کو ہلال کر دو گے
  14. اسحاق سلفی

    بھینس کی قربانی

    فونٹ بہت باریک ہے ، پڑھنا بہت دشوار ہے ۔
  15. اسحاق سلفی

    حمد کے ساتھ تسبیح

    بسم اللہ الرحمن الرحیم علمائے اسلاف میں ایک بہت جید عالم أبو عبد الله إبراهيم بن محمد نِفْطَوَيْهِ (المتوفى: 323 هـ) نے لفظ سبحان کے معانی و فضائل پر ایک کتاب لکھی ہے ،اس میں وہ فرماتے ہیں : مَعْنَى «سُبْحَانَ» : التَّنْزِيهُ، وَالتَّعْظِيمُ، وَالتَّكْبِيرُ، وَالْإِبْعَادُ فَمَعْنَى قَوْلِهِ...
  16. اسحاق سلفی

    نماز میں صف بندی کی اہمیت :

    إذا وضع حاجز بين الرجال والنساء فأي صفوف النساء خير؟ جب مردوں اور عورتوں کے درمیان پردہ موجود ہو تو عورتوں کی کون سی صف بہتر ہے ؟ سوال : إذا كان هناك حائل ساتر بين الرجال والنساء في المسجد فهل ينطبق قول الرسول صلى الله عليه وسلم ((خير صفوف الرجال أولها وشرها آخرها وخير صفوف النساء آخرها وشرها...
  17. اسحاق سلفی

    نماز میں صف بندی کی اہمیت :

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حدیث شریف ہے کہ : عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «خير صفوف الرجال أولها، وشرها آخرها، وخير صفوف النساء آخرها، وشرها أولها» (صحیح مسلم ،سنن ابی داود ، سنن الترمذی ) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  18. اسحاق سلفی

    نئے چاند کو دیکھ کر دعاء والی حدیث اور اس کے راویوں کے حالات

    عام چاند نہیں صرف نیا چاند کیونکہ اس دعاء میں ( كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلاَلَ قَالَ: "اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ ) آپ ﷺ جب نیا چاند دیکھتے تو یہ دعاء پڑھتے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ پوچھیں گے کہ اس میں نیا چاند کس لفظ کا ترجمہ ہے ،تو امام عبدالرحمن مبارکپوریؒ اس حدیث کی شرح میں فرماتے ہیں ...
  19. اسحاق سلفی

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا۔

    یہ وہی لبرل صحافی "حسن نثار " ہیں ، جو ٹی وی چینلز پر جلوہ فرما ہوتے ہیں ،یا کوئی اور ہیں ؟
  20. اسحاق سلفی

    نئے چاند کو دیکھ کر دعاء والی حدیث اور اس کے راویوں کے حالات

    یہ آخر والا گمان درست ہے ، اسکے تمام طرق ضعف سے خالی نہیں ، امام ابو جعفر العقیلی " الضعفاء الکبیر " میں لکھتے ہیں : " وفي الدعاء لرؤية الهلال أحاديث كان هذا عندي من أصلحها إسنادا، وكلها لينة الأسانيد " کہ رؤیت ہلال کی دعاء میں منقول تمام احادیث میں یہی (سلیمان بن سفیان ) والی کچھ بہتر اسناد کی...
Top