• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    طبقاتِ کتب حدیث اورحضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیراً
  2. اسحاق سلفی

    حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنه کا خون پینا

    چلیں نہیں دیتے طول ۔۔۔ محترم بھائی آپ گہری تحقیق سے بات کرتے ہو ،اور ہم فقیر سادہ لوح سخن فہمی کی صلاحیت نہیں رکھتے ! ہاں اتنی گذارش ہے کہ بندہ ۔۔ کوئی قبلہ و کعبہ نہیں ، ہے پرے سرحدِ ادراک سے، اپنا مسجود قبلے کو، اہلِ نظر، قبلہ نُما کہتے ہیں
  3. اسحاق سلفی

    مجلہ السنہ جہلم کے ( شمارہ 87 ) سے تا آخر شمارے مطلوب ہیں ؛

    بہت شکریہ ۔۔۔ جزاکم اللہ تعالی خیراً اور محترم شیخ ابو یحیٰ نورپوری صاحب کا بھی شکر گزار ہوں ، جنہوں نے بندہ کی درخواست پر وقت نکال کر شمارے اپلوڈ کئے ، جزاہ اللہ تعالی خیراً
  4. اسحاق سلفی

    حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنه کا خون پینا

    اس حدیث کے متعلق شیخ ارشادالحق اثری تفسیر سورہ یسین میں فرماتے ہیں :
  5. اسحاق سلفی

    حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنه کا خون پینا

    علامہ ہیثمی ؒ نے مجمع الزوائد میں ۔۔ ھنید ۔۔ کو مجہول کہا، فرماتے ہیں : وفي إسناده هنيد بن القاسم، وهو مجهول اور مکتبہ شاملہ میں موجود مجمع الزوائد کے ( ج8 ص 270 ) میں ھنید بن قاسم کو ثقہ نہیں کہا ،بلکہ ۔۔ جنید بن قاسم ۔۔ کو ثقہ لکھا ہے فرماتے ہیں : (رواه الطبراني والبزار باختصار ورجال البزار...
  6. اسحاق سلفی

    حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنه کا خون پینا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ یہاں پیش فرمائیں !
  7. اسحاق سلفی

    کیا حلقہ کے درمیان بیٹھنے والے پر لعنت والی یہ حدیث صحیح ہے ؟

    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حلقہ کے درمیان بیٹھنے والے پر رسول اللہ ﷺ کی لعنت امام ابوداود رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ: " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ...
  8. اسحاق سلفی

    ہماری عید

    ما شاء اللہ ۔۔۔۔ اس عظیم سعادت پر ۔۔ الحمد للہ حمداً کثیراً ۔۔ اللہ کریم ایسی سعادت باربار عطا فرمائے ، اور حرمین شریفین کی حاضری کو شرف قبولیت بخشے ، آمین
  9. اسحاق سلفی

    میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین کو عید مبارک ؛

    آمین یا رب العلمین و جزاکم اللہ تعالی خیراً ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ آمین یا رب العلمین و جزاکم اللہ تعالی خیراً
  10. اسحاق سلفی

    میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین کو عید مبارک ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عيدكم مبارك تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین اور انتظامیہ کو عید مبارک ہو۔ اللہ کریم سب کو عید کی برکات اور خوشیاں عطا فرمائے ۔۔ آمین
  11. اسحاق سلفی

    کیا یوم عرفہ کے روزے کی فضیلت میں کوئی روایت ثابت نہیں

    یوم عرفہ کا روزہ بشمول یوم عرفہ (ذوالحجہ کے نو دنوں ) کی فضیلت متفق علیہ حدیث میں موجود و ثابت ہہے : عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهَا أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ يَعْنِي...
  12. اسحاق سلفی

    تم میرے اصحاب ہو اور میرے بھائی وہ لوگ ہیں جو بعد میں آئیں گے

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته عربی کا جملہ " اشتقت الی اخوانی " ہوا میں اڑتی ایک روایت کا ہے جو حدیث کی کسی کتاب میں موجود نہیں ، اسکی سند کہاں سے لائی جائے جب اس عبارت کا وجود ہی نہیں: بكى رسول الله يوماً فقالوا : ما يبكيك يا رسول الله ؟ قال : اشتقت لأحبابي قالوا : أولسنا أحبابك يا رسول الله...
  13. اسحاق سلفی

    روزہ کی حالت میں بھاپ لینا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ذاتی پیغام (ان باکس ) میں ایک محترم بھائی نے درج ذیل سوال کیا ہے ، میں اسے اوپن فورم میں اسلئے پیش کر رہا ہوں تاکہ جواب سے سب قارئین مستفید ہوسکیں ۔ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ایک سوال کرنا تھا وہ یہ کے روزے کے دوران اگر پانی کا بھاپ...
  14. اسحاق سلفی

    غلاف کعبہ کی تیاری

    غلاف کعبہ کی تبدیلی کا ایک منظر
  15. اسحاق سلفی

    وتر کی دعا بھول جانے کا حکم

    معروف مستند مفتی شیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ اسی سوال کے جواب فتویٰ دیتے ہیں کہ : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ٭وتروں میں دعائے قنوت پڑھنا مسنون ہے اگر رہ جائے تو وتر ہوجاتے ہیں انہیں دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ،جیسا کہ حضرت ابن عمر،حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت عروہ بن زبیرؓ ،امام مالکؒ...
  16. اسحاق سلفی

    وتر کی دعا بھول جانے کا حکم

    ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اگر وتر میں دعائے قنوت بھول جائے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگر وتر میں دعائے قنوت بھول جائے اور تشہد پڑھنے کےوقت یاد آئے تو اس حال میں کیا کرے۔ ؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة...
  17. اسحاق سلفی

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    اس کا لنک دیں ، جزاکم اللہ تعالیٰ
  18. اسحاق سلفی

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    میرا مطلب ہے یہ مضمون آپ نے کہاں سے لیا ، کسی مجلہ میں شائع ہے یا کسی سائیٹ پر موجود ہے ؟
  19. اسحاق سلفی

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    اس مضمون کے مصنف کا تعارف اور اگر ممکن ہو تو لنک | ربط دیجئے ۔ شکریہ
  20. اسحاق سلفی

    محکمہ موسمیات کی پیشن گوئیاں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ وسائل کے ذریعہ اور سبب ایسی اطلاعات دینا اور ماننا بالکل درست ہیں ، اسباب و وسائل کے بغیر ایسی پیشن گوئی دینا ،ماننا بالکل غلط ہے ، مثلاً ریڈار کے ذریعہ دور کہیں کسی کی سرگرمی کے متعلق بتانا ،
Top