وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
ہماری اطلاعات کے مطابق تو ترمذی کا کوئی جدید سلفی ترجمہ ہی مارکیٹ میں نہیں آیا لہٰذا شرح و تخریج تو اور بھی مشکل ہے۔ اگر آپ کو یا کسی اور صاحب کو کسی جدید سلفی ترجمہ یا شرح کا معلوم ہو تو ہمیں ناشر کا کچھ نام اتہ پتہ بتائیں، ہم ان شاءاللہ اس کو آن...