• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    میری دعا ہے تیری آرزو بدل جائے

    بہت عمدہ تحریر ہے۔۔! ماشاءاللہ!
  2. شاکر

    کھانے پینے سے متعلق دعائیں(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 33)

    ماشاءاللہ بہت خوب اعجاز بھائی۔ واقعی میری تو یہ گرافکس دیکھ کر بھوک جاگ اٹھی ہے۔ اوپر سے آپ نے ترکش ڈونر یاد دلا دیا ہے، جرمنی اور ترکی دونوں جگہ کیا کمال کا ڈونر کباب ملتا ہے۔
  3. شاکر

    موضوع علیحدہ کریں (انتظامیہ)

    جی بھائی، یہی ہم کہہ رہے تھے۔ دیکھئے بھائی، یہاں محدث فورم پر ہماری پالیسی بہت سادہ سی ہے، کوئی الجھاؤ اور پیچ نہیں ہیں۔ اخلاقیات کی حدود میں رہتے ہوئے آپ اپنا موقف چاہے انتظامیہ کو اس سے کیسا ہی شدید اختلاف کیوں نہ ہو، بیان کر سکتے ہیں اور اب تک کرتے آئے ہیں۔ بلکہ ہم تو آپ کو دیگر ممبران سے...
  4. شاکر

    ممتاز عالم دین حافظ محمد اسمعیل اسد حافظ آبادی انتقال کرگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے۔ اور آخرت کی منازل کی سختی کو ان پر آسان کر دے۔ آمین۔
  5. شاکر

    موضوع علیحدہ کریں (انتظامیہ)

    محترم، ہمیں آپ کے بتائے بغیر کیسے معلوم ہو سکتا ہے کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ ابھی آپ نے کچھ کہا بھی ہے تو سمجھ نہیں آیا کہ بنیادی شکایت آخر ہے کیا۔ پہلے آپ نے فرمایا: اور اب فرما رہے ہیں کہ: بھائی، اگر آپ چاہتے ہیں کہ انتظامیہ کچھ مخصوص مراسلات کو الگ کر دیا کرے تو ازراہ کرم کسی سے بھی ذپ پر...
  6. شاکر

    پوسٹ میں کسی کو ٹیگ کیسے کریں؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، ہم اس کو ’تذکرہ کرنا‘ کہتے ہیں۔ ٹیگنگ کچھ اور چیز ہے۔ اگر میں اس پوسٹ میں آپ کا تذکرہ کرنا چاہوں تو آپ کا بالکل ٹھیک ٹھیک درست اور پورا نام لکھ کر ایڈیٹر میں سے مینشن کا بٹن دبانا ہوگا۔ یعنی [MENTION ]ریحان احمد[/ MENTION] درج بالا ٹیگ لگانے پر درج ذیل رزلٹ سامنے آئے...
  7. شاکر

    اصول حدیث پر اردو میں کونسی کتاب بہتر ہے ؟

    علوم الحدیث فنی، فکری اور تاریخی جائزہ ہزار صفحات پر پھیلی اسی درج بالا کتاب کا غالباً اختصار درج ذیل کتاب کی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔ التحدیث فی علوم الحدیث علم حدیث میں اسناد و متن کی تحقیق کے اصول (پی ایچ ڈی مقالہ)
  8. شاکر

    ابوالحسن علوی بھائی کےخاندان میں فوتگی

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الخطایا کما نقیت الثوب الابیض من الدنس وابدلہ دارا خیرا من دارہ وأھلا خیرا من أھلہ وزوجا خیرا من زوجہ وادخلہ الجنۃ واعذہ من عذاب القبر ومن عذاب النار۔
  9. شاکر

    اک گذارش

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم طارق بھائی جان، آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ محترم، اس کے لئے ہرگز ہرگز کسی کی اجازت کی بالکل اور قطعی کوئی ضرورت نہیں۔ ہماری کتب لائبریری ہو، مضامین و رسائل ہوں یا فورم پر پیش کیا گیا مواد، آپ اس کو کہیں بھی شیئر کر سکتے ہیں، نہ صرف یہ کہ...
  10. شاکر

    محدث فورم کے مواد کی دوسرے فورمز پر پیش کشی

    السلام علیکم محترم اراکین ! سوشل نیٹ ورکنگ کے اِس دور میں منکرین حدیث اپنا لٹریچر سارے اخراجات خود برداشت کر کے لوگوں کے گھروں تک مفت پہنچا رہے ہیں ۔۔۔ لہذا دفاع حدیث کے علمبرداروں کو بھی کاپی رائٹس کی پابندیوں کا خیال کیے بغیر دعوتِ دین کے کاز پر توجہ دینا چاہیے۔ ہاں ، واحد پابندی جس کا...
  11. شاکر

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    فہد بھائی، کچھ معلوم چلا اس کتاب کا؟ کوئی لنک وغیرہ؟ اتنے لوگوں کا انتظار و اشتیاق دیکھ کر تو مجھے بھی شوق ہو گیا ہے۔
  12. شاکر

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    جزاک اللہ کلیم بھائی۔ بہت عمدہ مضمون ہے۔
  13. شاکر

    مسئلہ حیات النبی از مولانا اسماعیل السلفی رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی تجویز تو بہت عمدہ ہے۔ اور اس پر ہم پہلے بھی کافی غور کر چکے ہیں۔ مسئلہ یہ آ جاتا ہے کہ یونیکوڈ مضامین کی فارمیٹنگ فورم کے لئے بالکل علیحدہ ہے اور ورڈ کے لئے علیحدہ۔ لہٰذا اگر کوئی فورم کےساتھی یہ کام کر سکیں کہ فورم سے مضامین کو کاپی کریں اور خوبصورت سی...
  14. شاکر

    مصائب و بری تقدیر سے بچنے کی جامع دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس32 )

    بہت خوب۔ اللہ خوش رکھیں آپ کو اعجاز بھائی۔ میری رائے میں تو ان گرافکس آپ کو بعد میں ای بک کی شکل میں بھی دینی چاہئے۔ مسنون دعاؤں کی کتاب بھی ہو جائے گی اور دعائیں یاد کرنے میں لطف بھی آئے گا ان شاءاللہ۔ جیسے کہ کچھ عرصہ قبل دارالسلام کا بھی اسی طرح کا ایک کتابچہ دیکھا تھا جس میں گرافکس کی صورت...
  15. شاکر

    موضوع علیحدہ کریں (انتظامیہ)

    جمشید بھائی، ہر موضوع میں انتظامیہ سے شکایات کرتے رہنا کوئی مناسب امر نہیں۔ اس کے لئے یہ سیکشن موجود ہے۔ باقی ہم نے کبھی کسی کو موضوع شروع کرنے سے نہیں روکا ہے۔ اگر آپ کو امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے تعلق سے علیحدہ موضوع میں گفتگو کرنی ہو تو نیا دھاگا بنائیں اور گفتگو شروع کر دیں۔ آپ موضوع کی...
  16. شاکر

    آداب دعا

    عبدالرشید بھائی، کتابوں کی فہرست پلیز دوسری پوسٹ میں شامل کر دیا کیجئے۔ ورنہ بڑی کتب کی آر ایس ایس فیڈ میں ہمیں مسئلہ ہوگا۔
  17. شاکر

    مولانا محمد حنيف ندوي رحمۃ اللہ عليہ

    ناصر بھائی، میں نے تو اسی طرح سے ری پلیس آل کیا تھا۔ اور اوپر آرٹیکل میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ لفظ ’ہیں‘ بھی بالکل درست لکھا نظر آ رہا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ والے آرٹیکل میں لفظ ’ہیں‘ میں ’ی‘ پہلے سے ہی نہ ہو؟؟ مجھے اندازہ نہیں کہ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ لیکن اس کا حل بہرحال آسان ہے کہ آپ...
  18. شاکر

    بریلوی حضرات کے دلائل کیسے ہوتے ہیں

    بریلوی علم کلام:­­­­ ہم نے بریلوی علم کے تین اصول سمجھے ہیں۔ اول۔ مخالف کوپیٹ بھر کے گالیاں دینا ۔ دوم۔ جہاں تک ممکن ہو اس پر جھوٹی تہمتیں تراشے جانا تاکہ بچارا الزامات کا جواب دیتے ہی تھک جائے۔ سوم۔ جس بدعت کی ترویج مقصود ہو اس کے ساتھ"شریف" کے لفظ کا اضافہ ، گیارہویں شریف ، میلاد شریف...
  19. شاکر

    مولانا محمد حنيف ندوي رحمۃ اللہ عليہ

    جی بھائی جا ن۔ یہ کتاب ارمغان حنیف یہاں محدث لائبریری میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے بھی دستیاب ہے، الحمدللہ۔
  20. شاکر

    پیغام قرآن: تیسویں پارے کے مضامین

    ۶۶۔جب اللہ کی مدد آجائے فتح نصیب ہوجائے ۶۷۔ابولہب کے ہاتھ ٹوٹ گئے ، وہ نامُراد ہوگیا ۶۸۔ اللہ سب سے بے نیاز ، سب اُس کے محتاج ۶۹۔اللہ کی پناہ تاریکی کے شر اور حاسد کے شرسے ۷۰۔ جنوں اور انسانوں کا شرسے اللہ کی پناہ مانگنا ……… تمت با لخیر ………
Top