الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم اراکین،
محدث فورم پر آج سے ای میل نوٹی فیکیشن فعال کی جا رہی ہیں۔ یعنی جب بھی آپ کو کوئی ذاتی پیغام موصول ہوگا تو آپ کو ایک اطلاعاتی ای میل روانہ کر دی جائے گی۔ اسی طرح جب آپ کوئی نیا موضوع شروع کریں گے، یا کسی موضوع میں جواب دیں گے تو آپ خودکار طور پر اس...
ان شاءاللہ فیس بک اور گوگل پلس کے ذریعے کتب کی شیئرنگ کا طریقہ آپ کو سمجھا دوں گا۔ تو پھر آپ ٹیوٹوریل بنا کر دیگر احباب کو سمجھا دیجئے گا۔ کیونکہ یہ کام آپ بہتر کر لیتے ہیں۔
کلیم حیدر بھائی،
ازراہ کرم محدث فورم سے اللمحات کے تمام لنکس کو ختم کر دیجئے۔ ابو مریم بھائی کی پیش کردہ تفصیلات کے مطابق جب یہ کتاب ان شاءاللہ مارکیٹ میں زیادہ بہتر انداز میں دستیاب ہوگی، تب ہم اس کی پی ڈی ایف کے لئے ابو مریم بھائی سے درخواست کریں گے۔ ناقص نسخہ کے لنکس کم سے کم ہماری طرف سے نہ...
جزاک اللہ خیراً یوسف ثانی بھائی جان۔
یہ بات واقعی درست ہے کہ بعض اوقات کوئی دوسرا آپشن نہیں ہوتا خصوصیت سے جب یورپین ممالک میں ہوں، تو یہ مسئلہ بعض اوقات شدید صورت اختیار کر جاتا ہے۔ ہم جیسے دیسی لوگوں کے لئے اس سلسلے میں اور بھی مشکل ہے۔ آپ نے جو تجاویز پیش کی ہیں، بہت عمدہ ہیں۔ اس پہلو سے...
وعلیکم السلام،
ارسلان بھائی،
بہت غلط بات ہے یار۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ لائبریری سائٹ کا روزانہ وزٹ نہیں کرتے ۔۔!!!
آپ کی مطلوبہ کتاب پبلش ہو چکی ہے۔ درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیجئے۔
ترجمہ و تفسیر تیسواں پارہ
ورنہ کم سے کم روزانہ اپ لوڈ ہونے والی کتب کے لنکس اپنے دوست احباب کو بذریعہ ای...
جزاک اللہ خیراً رانا بھائی۔ بہت شکریہ!
ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ آپ کی ٹائپنگ ماشاءاللہ اتنی اچھی ہے لیکن فورم پر آپ اردو کی بجائے انگریزی حروف میں لکھتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔
اس کتاب کا ایک پرانا پاکستانی ایڈیشن ہماری سائٹ پر بھی موجود ہے۔
ڈاؤن لوڈ لنک :: تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی تجدیدی مساعی
انصاری بھائی، لگتا ہے کہ آپ کا کوئی نہ کوئی تعلق اس کتاب کے ناشرین سے ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو ازراہ کرم اس کتاب کی پی ڈی ایف فائل کے حصول میں تعاون فرمائیے۔