الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ساجد بھائی محدث فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
آپ کی تحاریر کا ان شاءاللہ انتظار رہے گا اب۔
امید ہے کہ کچھ سیکھیں گے اور کچھ سکھائیں گے۔ اور اسی طرح افہام و تفہیم سے ہم سب دین کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کر پائیں گے۔
جوائننگ کے لئے جزاکم اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آزاد بھائی سے گزارش کریں کہ ازراہ کرم اگر ایرر کی کچھ تفصیلات بتا دیں تو آسانی ہو جائے گی۔ اس دوران درج ذیل کام کر کے چیک کر لیں:
۱۔ ایڈیٹر میں اوپر دائیں کونے پر موجود A/A کے بٹن کو دبا کر وزی وگ موڈ اور سورس موڈ میں تبدیل کر کے پوسٹ کرنے کی کوشش کریں۔ کیا...
ماشاءاللہ بہت عمدہ پوسٹ ہے۔۔!!!
ٹیبل کا وہ طریقہ کار پرانا ہو گیا۔ اب تو پلوں کے نیچے سے بہت پانی گزر چکا ہے۔۔!
عامر بھائی کے پاس کاپی پیسٹ پر ٹیبل بن رہا ہے اور حافظ نوید بھائی کے پاس نہیں بن رہا۔ تو اس کی خاص وجہ ہے اور وہ ہے ایڈیٹر کا موڈ۔ دائیں جانب سب سے اوپر والا بٹن جس پر A/A لکھا ہوتا...
اگرچہ اس موضوع میں عورت کی امامت سے مجھے بھی اختلاف ہے۔ لیکن مسلم صاحب آپ کا طرز استدلال غلط ہے۔ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ قرآن کی کسی آیت سے ثبوت نہ ملے تو وہ چیز مردود ہو جاتی ہے؟ تو پھر میرا سوال ہے کہ کیا آپ قرآن مجید کی کسی آیت سے ختنہ کا ثبوت لا سکتے ہیں؟
بھائی، محدث فورم کی جانب سے میں یہی یقین دہانی کرا سکتا ہوں کہ ہم ہر ایک سلفی فورم سے ہر ممکن حد تک تعاون کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ کسی بھی پلیٹ فارم پر، کسی بھی انداز سے دین کی خدمت کا کوئی موقع ملتا ہو، اس میں حصہ لینا سربسر سعادت مندی ہے۔ ذاتی مفادات اور شکوے شکایتوں سے بالا تر ہو کر اجتماعی...
عامر بھائی،
محدث فورم پر موجود تحریروں کے کاپی رائٹس کے سلسلے میں یہ والا دھاگا ضرور ملاحظہ کیجئے۔
لاگ ان کے بغیر کئی فیچرز اس لئے کام نہیں کرتے کیونکہ مطلوبہ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے انہیں فعال کیا ہی نہیں جا سکتا۔ مثلاً نئی پوسٹ کی جو آپ نے مثال دی۔ اس میں یوں ہوتا ہے کہ جب کوئی یوزر لاگ ان...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان۔۔۔۔
کفایت اللہ بھائی ماشاءاللہ کافی انڈین علمائے کرام کو آن لائن کام کرنے کے لئے اکٹھا کر رہے ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
کلیم بھائی تین چار روز کے لئے کہیں گئے ہوئے ہیں۔
یہ مضمون ہمارے کفایت اللہ بھائی جان کا ہے اور اردو مجلس سے لیا گیا تھا۔کلیم بھائی غالباً حوالہ دینا بھول گئے۔ میں نے حوالہ شامل کر دیا ہے۔
جی خضر بھائی ، اس کا مطلب یہ ہےکہ پہلے جب آپ نے ڈاؤن لوڈ کی تھی تو آپ کے انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست ہونے یا کنکشن ختم ہو جانے کی وجہ سے یا فائل جہاں سے ڈاؤن لوڈ کر رہے تھے ان کا سرور سست ہونے کی وجہ سے ڈاؤن لوڈنگ مکمل ہو نہیں پائی ، آدھی فائل ڈاؤن لوڈ ہوئی تھی، اسی لئے کھل نہیں رہی تھی۔۔!
خضر حیات بھائی،
درج بالا لنک سے میں نے کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کر لی ہے۔ میرے پاس پی ڈی ایف بالکل درست طریقے سے کھل رہی ہے۔ اور اس کتاب کا سائز 116MB آ رہا ہے۔ اب آپ کے پاس جو پی ڈی ایف ہے اس کا سائز دیکھیں، وہ کچھ کم ہی ہوگا میرے خیال سے۔
ماشاءاللہ کفایت اللہ بھائی جان۔۔۔۔بہت خوب۔ ہمارے فورم پر بھی حال ہی میں یہی روایت پیش کر کے اس سے ایک ایسی بدعت کو سنت ثابت کرنے کی سعی کی گئی ہے جو ہمارے سامنے ہی ’سنت ‘ بنی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔