• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

    عبداللہ عبدل بھائی ، توجہ فرمائیں پلیز۔
  2. شاکر

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    محترم بھائی، اسی یقین کامل کی وجہ ہی تو درکار ہے۔ یہ یقین تو سب کو ہے کہ یہ قرآن اللہ کی سچی کتاب ہی ہے۔ لیکن آپ چونکہ ظنیات اور یقینیات میں تفریق کر کے قرآن کو یقینی اور احادیث کو ظنی کہہ رہے ہیں۔ لہٰذا ہمیں معلوم تو ہو کہ قرآن کی تصدیق ایسے کون سے ’یقینی ذرائع‘ سے ہوتی ہے جو حدیث کی تصدیق کے...
  3. شاکر

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    ازراہ کرم گفتگو اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے کیجئے، اور اختلاف برداشت کرنے کا حوصلہ رکھئے۔
  4. شاکر

    امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

    میری بھی بھائیوں سے درخواست ہے کہ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ بات کی جائے اور اپنی بات احسن انداز میں اور اچھے الفاظ میں پیش کی جائے، جس قدر خوبصورت دعوت ہے، الفاظ کا چناؤ بھی اسی قدر خوبصورت ہو تو کیا بات ہے۔ شاہین صاحب، آپ سے گزارش ہے کہ مکمل کتب کے لنکس دینے کی بجائے، ایک عدد نیا موضوع شروع...
  5. شاکر

    نماز کی فضیلت (نظم)

    میرا دعویٰ ہے اور آپ کے لئے دعا بھی ہے کہ ان شاءاللہ یہی ایک مقالہ آپ کو درست راستے کی جانب راہنمائی کر دے گا۔ بس نیوٹرل رہ کر مطالعہ کرنا شرط ہے۔ تحقیق کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے صراط مستقیم کی دعا کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ حقیقت صلوٰۃ میں رسالہ اہل حدیث سے جو اقتباس پیش کیا گیا ہے۔ وہ ادھورا ہے۔ مجھے...
  6. شاکر

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    محترم شاہین بھائی، آپ ازراہ کرم اس دھاگے کا مطالعہ کر لیں اور پھر جو سوال اٹھایا گیا ہے کہ یہ جو آپ کے ہمارے ہاتھ میں قرآن ہے ، کیسے پتا چلے گا کہ یہ وہی قرآن ہے جو اللہ کا کلام ہے ؟ اس کا جواب دیجئے۔ تاکہ بات آگے بڑھ سکے۔ آپ کا موقف ہمیں معلوم ہو اور آپ ہماری بات کو جاننے کی کوشش...
  7. شاکر

    میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

    بھائی جان، امیج کی اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ اس سے صفحہ کھلنے کی رفتار میں کافی فرق پڑ جاتا ہے۔ آپ ٹیکسٹ یا لنکس لگا سکتے ہیں۔
  8. شاکر

    نماز کی فضیلت (نظم)

    محترم، کتاب کا لنک آپ نے شیئر کیا تھا، لہٰذا ہمارے مخاطب آپ ہی ٹھہرے۔ بہرحال، احادیث کو ناقابل اعتبار کہنے والے بذات خود انتہائی ناقابل اعتبار شخصیات ہیں۔ اگر آپ صرف قرآن کی روشنی میں مطالعہ کے شوقین ہیں تو ایک بار ہمت کر کے درج ذیل پی ایچ ڈی کا مقالہ پڑھ ڈالئے۔ یہ بھی صرف اور صرف قرآن کی ہی...
  9. شاکر

    میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

    کیوں لڑائی کر رہے ہو بھائیو۔۔ارسلان بھائی کو ویسے بھی سات خون معاف ہیں۔ لیکن میرا مطلب وہی تھا جو عامر بھائی نے کہا۔ کہ دو لائنوں سے زیادہ ڈسپلے نہیں ہونا چاہئے۔ ورنہ پھر صفحہ غیر ضروری طور پر طویل ہو جاتا ہے۔
  10. شاکر

    میں سگنیچر کیسے ڈالو؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اوتار تو لگانے کا فائدہ نہیں ، کیونکہ وہ ظاہر نہیں ہوگا۔ سگنیچر کے لئے یہاں کلک کریں۔ بس یہ خیال رکھئے گا کہ سگنیچر دو لائنوں سے زیادہ نہ ہو۔ شکریہ۔
  11. شاکر

    میلاد سے متعلقہ مضامین

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم آپ کی رائے بہت اچھی ہے۔ اضافہ یہ کرنا چاہتا ہوں کہ اس سلسلے میں صرف محدث فورم ہی کو مدنظر نہ رکھا جائے، بلکہ دیگر فورمز، ویب سائٹس پر جس جس کو جہاں بھی اس موضوع سے متعلق مضمون، کتاب ملے تو اسے ایک دھاگے کے تحت جمع کر دیا جائے اور اس میں دیگر ساتھیوں کی ان...
  12. شاکر

    نماز کی فضیلت (نظم)

    معاف کیجئے گا محترم۔ لیکن بقول آپ کے یہ تلخ حقائق اگر اپنے ساتھ کچھ قرآنی دلائل بھی رکھتے ہوتے تو بات تھی۔ اگر قرآنی تحریف کر کے جیسے آپ کے ممدوح غلام احمد پرویز صاحب لفظ اللہ کا ترجمہ کبھی قانون، کبھی نظام، کبھی قانون علت و معلول cause and effect کر کے اپنی مطلب برآری کرتے رہے ہیں۔ اگر یونہی...
  13. شاکر

    ایک منکرین حدیث کی جانب سے اہلحدیث کو چیلنج

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، بھائی آپ اس طویل ای میل کو شیئر کرنے کے بجائے وہ اعتراضات جو آپ کو وزنی محسوس ہوتے ہیں، ایک ایک کر کے پیش کر دیں تو شاید جواب کی جانب رہنمائی کرنے میں آسانی ہوگی۔۔
  14. شاکر

    نماز کی فضیلت (نظم)

    محترم معاف کیجئے گا جو گروہ قرآن سے صلوٰۃ کی تعداد پر ہی متفق نہ ہو سکا ہو، اسے اس قسم کے باریک فرق کی تحقیق کچھ زیب نہیں دیتی۔ گویا ہم صلوٰۃ کو اردو میں نماز ترجمہ کر لیں اور اسے بعینہٖ انہی اصطلاحی معنوں میں استعمال کریں جن معنوں میں قرآن میں استعمال کیا گیا ہے تو مجوسیت کے پیروکار ٹھہریں۔ اور...
  15. شاکر

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    خدمات فراہم کرنے کے لئے تہہ دل سے شکریہ قبول فرمائیے۔ کل ان شاءاللہ کلیم حیدر بھائی آپ کو فورم کے مکتبہ محدث میں رسائی دے کر کام کی تفصیلات سمجھا دیں گے۔
  16. شاکر

    قلم کے آنسو

    بھائی، سوال بہت مشکل ہے۔۔۔۔مستقبل میں ممکن ہوا تو لائبریری کیٹلاگ ان شاءاللہ آن لائن کر دیں گے۔
  17. شاکر

    دعا (dua)

    آمین ۔۔ جزاک اللہ خیرا۔
  18. شاکر

    نماز تہجد کا وقت - (گرافکس)

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  19. شاکر

    تہجد کی نماز کے فضائل - (گرافکس)

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت دعا اور خوبصورت گرافکس ہیں۔۔!
  20. شاکر

    کتاب الاجماع

    السلام علیکم، بھائی، کیا اس کتاب کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے؟ اگر آپ کے علم میں مترجم یا ناشر کے تعلق سے مزید کچھ معلومات ہوں تو بتائیے۔
Top