• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    حافظ محمد محدث گوندلوی رحمہ اللہ کی کتاب الاصلاح کی داستان

    https://www.facebook.com/shah2010/posts/10209092742547822?pnref=story https://www.facebook.com/shah2010/posts/10209092775468645?pnref=story https://www.facebook.com/shah2010/posts/10209092802349317?pnref=story اس کتاب کا مقدمہ جو کہ شیخ حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے لکھا ہے بہت ہی قیم اور...
  2. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    نعیم بھائی اسی طرح ہنستے رہیں اور ہنساتے رہیں
  3. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    یہ تن بیتی ہے یا جگ بیتی
  4. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    بیٹحک سنسان نہیں سب موجود ہیں بلکہ خاموش ہیں
  5. محمد فیض الابرار

    کتاب العلم من الصحیح البخاری کی شرح و توضیح شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    آن لائن رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک میں موجود فارم کو فل کیا جایے تاکہ وہاں مناسب انتظام کیے جا سکیں البتہ اآن لائن درس کی سماعت کے لیے جلد ہی لنک یہاں شئیر کر دیا جایے گا http://www.islamfort.com/registration
  6. محمد فیض الابرار

    معذورین کے ساتھ اسلام کا رویہ اور عصر حاضر! از (ظفراقبال ظفر)

    اس موضوع پر مزید تفصیلات کی ضرورت ہے اگر کوئی کتاب یا مضمون ہو تو ضرور شئیر کریں بہت اہم موضوع ہے
  7. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اللہ اور اسکی صفات کی تعظیم ضروری ہے! اور اللہ کی تعظیم میں سے:اسکی تدبیر،اسکے اوامرونواہی کی تعظیم کرنا، انکے پاس رُک کرکے انکی بجاآوری کرنا، اور جس چیز کے بارے میں انسان کو جانکاری نہیں ہے اسکے پیچھے نہ پڑنا ہے ۔ اور اللہ کی تعظیم میں سے ہی : اس کا ذکر کرنا، اسی سے دعا وسوال کرنا، اور...
  8. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اور اللہ کو گالی دینا دو طرح سے ہے: پہلا: ظاہر اور واضح طور پر گالی دینا(ڈائرکٹ گالی دینا): جیسے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو لعن طعن کرنا، اسکی برائی کرنا، اسکا مذاق اُڑانا، اسکے اندر عیب اور کمی نکالنا ؛ تو ایسے شخص پر گذشتہ سبھی احکام نافذ ہوں گے، اور جب علماء اللہ تعالیٰ کو گالی دینے کے احکام کا...
  9. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    [اللہ کو گالی دینے والے کے سلسلے میں راجح قول اور گالی کی اقسام] ˜ اور سچائی یہ ہے کہ: جس نے اللہ تعالیٰ کو گالی دی، اسے قتل کرنا ضروری ہے اور اس سےتوبہ نہیں کروایا جائے گا، اور اُسکی توبہ اللہ کے حوالے ہے جس سے وہ اپنی باطن کے ساتھ ملاقات کرے گا، اور اللہ اسکے ساتھ عدل ،یا عفو سے معاملہ...
  10. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    [اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے میں فرق ] جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دینے کا معاملہ اسکے برعکس ہے،کیونکہ یہ ایسا حق ہے جسکا لینا ضروری ہے؛ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی موت کی وجہ سے ہر گالی دینے والے شخص کو معاف نہیں کیا ہے۔ اور اس سلسلے میں اصل : آپ صلی...
  11. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اللہ کو گالی دینے والے کی سزا علماء کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ اللہ کو گالی دینے والےکو کُفر کرنے کی وجہ سے قتل کردیا جائے گا،اور وہ قتل کئے جانے کے بعد مسلمانوں کے احکام : اس پر جنازہ کی نماز ،غسل،کفن،دفن، اور دعا کا مستحق نہیں ہوگا۔چنانچہ انکا خیال ہے کہ اُس پر (جنازہ کی) نماز پڑھی جائے...
  12. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اللہ کو گالی دینا کُفرہے گرچہ کُفرکا ارادہ نہ ہو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے اسمیں کوئی اختلاف نہیں ہے، اور عوام کی اس لا پرواہی کا کوئی اعتبار نہیں ہے کہ انکا ارادہ کُفر کا نہیں تھا، اور گالی پر مبنی انکی بات اللہ کے حق میں بُرائی کا ارادہ کئے بغیر جاری ہوگئی ہے۔اور یہ عُذر پیش...
  13. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اللہ کو گالی دینے والے کے کُفر پر علمائے کرام کا اجماع ایمان کوقول وعمل کا نام دینے والے تما م مذاہب کے علماء کا اللہ کو گالی دینے والے شخص کے کُفر پر اتفاق ہے،اور اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ اللہ کو گا لی دینے والے یا اسکی صریح تنقیص بیان کرنے والے شخص کے کسی بھی اعذار وبہانے کا اعتبار نہیں...
  14. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اور جب اللہ نے عیسائیوں کے کفر،اور انکی اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف بیٹے کی نسبت کرکے گالی دینے کا تذکرہ کیا، تو انکے جُرم کا تذکرہ کیا ہے اور اسکے اثر کا وصف ، بت پرستوں اور ستارہ پرستوں کے شرک کے وصف سے بڑھکر کیا ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا 88 لَقَدْ...
  15. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    کسی ملک میں اللہ کوگالی دیکر اسکا پرچار کرنا ،اسمیں زنا کو حلال سمجھنے اور اسے مشروع ٹہرانے سے بڑھکر ہے، اورلوط علیہ السلام کے قوم کی بُرائی اور اسے جائز ٹہرانے سے بڑھکر ہے؛ کیونکہ فواحشات کو حلال سمجھنے کا کُفر ایسا کفر ہے جسکا سبب اللہ کے آسمانی قوانین میں سے ایک قانوں کا انکار کرنا اور اللہ...
  16. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    % اللہ کوگالی دینے کےبعض الفاظ الحاد سے بڑھکر ہیں؛کیونکہ ملحد وبےدین شخص نےاللہ کے وجود کا انکار کیا ہے،اورزبان حال سے یہ گویا ہے: ‘‘کہ کاش اگر میں اس کے وجود کومانتا تو اس کی تعظیم کرتا!’’۔ لیکن جو اللہ پر ایمان رکھنےکا گمان رکھتا ہے؛ تو وہ اپنے رب کو ثابت مانتا ہے اور اسے گالی بھی دیتا...
  17. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    اللہ تعالیٰ کو گالی دینے کا حُکم اہل اسلام کا اس بارے میں کوئی اختلاف نہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو گالی دینا کُفر ہے، اور اللہ تعالیٰ کو گالی دینے والا قتل کردیا جائے گا۔ انہوں نے صرف اسکی توبہ کے قبول کئے جانے کے بارے میں اختلاف کیا ہے، اور کیا – اگر اس نے تو بہ کرلیا ہے تو- اسکی توبہ اسے...
  18. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    گالی کی حقیقت اور اسکا مطلب ہروہ چیز جسے لوگ اپنے عُرف میں گالی ،یا مذاق،یا تحقیر ورسوائی کا نام دیتے ہیں تو وہ شریعت میں بھی اُسی طر ح ہے؛ کیونکہ لوگوں کے عرف عام کی طرف لوٹانے کا اعتبار کیا جائے گا،جیسے لعنت،اہانت،فُحش کلامی،ہاتھ کے ذریعہ فحش اور بُرا اشارہ کرنا،اسی طرح ایسے کلمات جسے کسی...
  19. محمد فیض الابرار

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم

    [ اللہ کی تعظیم کی صورتیں] % اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم میں سے: اسکے ناموں اور صفتوں کی جانکاری،اسکی نشانیوں میں غوروفکر ، اسکی نعمتوں اور عطیوں میں تدبّر کرنا، گزشتہ اقوام کی حالات ،اور جٹھلانے والوں اور تصدیق کرنے والوں،مومنوں اور کافروں کے انجام کے بارے میں بصارت وبصیرت کو کام میں لانا...
Top