• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    جمہوریت قائدین اخوانیہ کی نظر میں جمہوریت ان چیزوں میں سے ہے جو صحیح عقیدہ اور منہج سلیم کے منافی ہے۔ اور یہ شرک حاکمیت کی اصل جڑ ہے۔ اس کے معنی ہیں کہ حکم عوام کا ہے نہ کہ اللہ تعالیٰ کا یعنی اختیار کی اصل وہی ہے خواہ شریعت اسلامیہ کے خلاف ہی کیوں نہ ہو اور اس میں جمہور کو ہی حاکم بنایا جاتا ہے...
  2. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    قائدین اخوان المسلمین کے چند اقوال سوڈان میں اخوانیوں کے امیر ڈاکٹر حسن ترابی کہتے ہیں کہ " اسلامی ونگ سے منسلک ملکی اتحادہماری ایک ترجیح ہے ہم لوگ اس ملت ابراہیمی کے اصولوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے اس ہدف تک پہنچنا چاہتے ہیں جو مسلمانوں اور عیسائیوں کو مشترکہ دینی تاریخ کا امین بناتی ہے اور عقائد...
  3. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    وحدت ادیان مسلمانوں اور نصاریٰ میں رشتہ اخوت اخوانیوں کے طرز پر اسلام و عیسائیت، شیخ و پادری کے مابین رشتہ اخوت کو اجاگر کرنے والے باقوری جب ایک عیسائی پادری صموئیل کے ساتھ ایک ٹیلی ویژن کی اسکرین پر نمودار ہوا تو اپنی ازھری دستار اس پادری کے سر پر سجاتے ہوئے کہا کہ: "آپ کی مرضی کہ دونوں کو...
  4. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    تاسیس جماعت کے بیس سال گذرنے پر مؤسس جماعت کا خطاب اب مؤسس اخوان المسلمین کے اس خطاب کو بھی ملاحظہ کریں جو جماعت کے بیس سال مکمل ہونے پراسکندریہ میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ: " تحریک اخوان کسی عقیدہ ، دین اور گروہ کی مخالف نہیں ہے۔چونکہ اس کے ذمہ داران کے ذہنوں میں یہ...
  5. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اخوانیہ کے کچھ اصول و ضوابط انکی دعوت ہر چھوٹے بڑے، عالم و جاہل سب کے لئے نہیں بلکہ صرف نوجوانوں کی حد تک محدود ہے۔ جبکہ انبیاء و رسل کی دعوت تو ہر چھوٹے بڑے، جوان و بوڑھے، مرد و عورت اور عالم و جاہل کیلئے ہوتی تھی۔ان کے اصول میں یہ بھی ہے کہ جو بیعت کے مقام پر پہنچے اس کی بیعت کرنا ہے۔ اور کئی...
  6. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    حزب اللہ ( جو کہ حزب الشیطان ہے) کو اخوانی تائید عزیز برادر! ذرا یہ بھی دیکھئے کہ مصری اخوان المسلمین کے صدر عاکف مہدی نےاس جنگ میں حزب اللہ کی کیسے مدد کی جو اسرائیل اور حزب اللہ رافضی لبنانی کے مابین چھڑی تھی۔ ٹی وی چینل المنار ( جو کہ حزب کے زیر دست ہے) کو انٹرویو دیتے ہوئے جب...
  7. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ایرانی انقلاب کو عام اخوان المسلمین کی تائید جامعہ کویت میں اتحاد الطلبہ جن پر اخوان المسلمین کا قیام ہے، نے "مجلة الاتحاد" کے شمارہ نمبر 4 کے افتتاحیہ میں ایک مقالہ بعنوان " امریکی بادشاہ کے سامنے ایرانی انقلاب" تحریر کیا۔ اس میں لکھا کہ " تمام ترقی پذیر ممالک بالخصوص اسلامی ممالک پر واجب...
  8. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اردنی اخوان المسلمین کا خمینی انقلاب کے بارے میں مؤقف ایران میں اسلامی انقلاب کے متعلق اردن کے اخوان المسلمین نے اپنا مؤقف بیان کیا جو کہ ایک ایسی قرارداد تھی جس نے کلی طور پر جماعت کے امتیازات اور اس کے صاف اسلامی تصور اور تنظیمی کاوش سے ہم آہنگی پیدا کردی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ " یہ...
  9. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    رافضیوں کے معاونین اخوان المسلمیناثنا عشری رافضہ کے ممدو معاون ہیں ۔ ہر لحاظ سے ان کی مدد کرتے ہیں۔ ان کا یہ زعم باطل ہے کہ شیعہ و سنی میں کوئی فرق نہیں ہے اور پانچ مذاہب یعنی حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی اور جعفری کے قائل ہیں۔ خمینی اور اس کے انقلاب کی تائید کرتے ہیں جس کو انہوں نے مجلہ المجتمع...
  10. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    باہمی قربت کا دھوکہ دنیا میں اخوان المسلمین نے ہی خمینی رافضی کے انقلاب کا ساتھ دیا۔ سنی اور شیعہ کے مابین قربت کی دعوت دی۔ اس کے لئےمجلہ مجتمع کویتیہ اخوانیہ عدد شمارہ 434 کو ملاحظہ فرمائیں جو کہ 25/2/1979م میں شائع ہوا تھا۔ اخوان المسلمیننے ترکی، پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، افغانستان،...
  11. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اخوان المسلمین کی صوفیانہ بیعت برادر عزیز! ذرا سعید حوی کی ہفوات اور لچر باتوں کو دیکھئے۔ اپنی کتاب " تربیتنا الروحیة" کے صفحہ 28 میں لکھتے ہیں کہ " مجھے ایک عیسائی نے ایک واقعہ سنایا جو اس کو پیش آیا تھا کہ وہ ایک حلقہ میں حاضر ہوا وہاں موجود ذکر کرنے والوں میں سے ایک نے اس کو پشت پر سیخ ماری...
  12. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اکابر اخوان المسلمین کے اقوال کا نمونہ عزیزم آپ کے سامنے ان جماعتوں کے اکابر کے اقوال کا ذکر کرتے ہیں جو کہ شیخ محمد عجمی کی کتاب وقفات سے منقول ہیں۔ یہ اقوال اخوان المسلمین کے کسی عام فرد کے ہوتے ہم اس کو معذور سمجھتے لیکن یہ تو ان کے کبار پیرو مرشد کے ہیں جن سے ہم کیسے چشم پوشی کریں۔ اللہ...
  13. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    مدرسہ کبار علماء کرام کبار علماء کرام نے ہر دور میں منحرف مواقف کی نشاندہی کی ان کے نقص و عیوب کو عیاں کیااور جس سے حق و صداقت کی وضاحت ممکن ہوئی ۔ اللہ کی ذات اقدس کے بعد مدرسہ حقہ کے کبار علماء نہ ہوتے تو ان شہروں سے توحید کا وجود ہی ختم ہوجاتا جس پر یہ قائم ہیں۔ یقیناً انہوں نے ہر دور میں...
  14. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اسلام میں دعوتی مناہج ارض اسلام میں کئی دعوتی مراکز پائے جاتے ہیں ۔ جن میں قابل ذکر اور اہم کبار علماء کا وجود ہے جو کہ احکام کا استنباط کرتے ہیں۔ جبکہ اس کے علاوہ اخوان المسلمین، السروریون اور تبلیغیوں کے مراکز بھی ہیں۔سلفی علماء جو کہ توسط اور اعتدال کی راہ اختیار کئے ہوئے ہے، کی فضیلت کا...
  15. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ فرماتے ہیں: " ائمہ دین تو صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے منہج پر ہیں اور صحابہ تو سارے ہی متفق و متحد تھے اگرچہ انہوں نے بعض فروعی مسائل جو کہ طہارت، نماز، حج، طلاق اور فرائض وغیرہ سے متعلق ہیں ،میں اختلاف ہوا ہے لیکن ان کا اجماع قطعی ہے۔ جو شخص کسی ایک کے لئے تعصب کرتا...
  16. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ہر صاحب علم پر واجب ہے کہ وہ علم کو چھپائے نہیں بلکہ اسے لوگوں کے سامنے بیان کرے جیسا کہ فرمان باری تعالی ہے : وَإِذْ أَخَذَ ٱللَّهُ مِيثَٰقَ ٱلَّذِينَ أُوتُوا۟ ٱلْكِتَٰبَ لَتُبَيِّنُنَّهُۥ لِلنَّاسِ وَلَا تَكْتُمُونَهُۥ فَنَبَذُوهُ وَرَآءَ ظُهُورِهِمْ وَٱشْتَرَوْا۟ بِهِۦ ثَمَنًا قَلِيلًا ۖ...
  17. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    مسلمانوں کی موجودہ حالت زار کسی باشعور انسان سے مخفی نہیں جس دور میں ہم زندگی گزار رہے ہیں مسلمانوں کی حالت ابتر ہے ہر قسم کا فسق وفجور اور بے راہ روی اپنے عروج پر ہے لیکن اس پر مستزاد یہ کہ ہر روز نت نئی جماعتوں کا ظہور ہورہاہے ۔ کسی اسلامی خوبصورت ناموں سے مزین ہوکر معرض وجود میں آرہی ہیں۔...
  18. محمد فیض الابرار

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    عصر حاضر میں جس میں اصلاح کے نام سے موسوم کئی جماعتیں مختلف بہروپ دھار کر معرض وجود میں آ رہی ہیں جبکہ اسلام نے ہر قسم کی تفرقہ بازی، اختلافات اور گروہ بندیوں سے منع فرمایا اور اجتماعیت اور کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنے کی دعوت دی ہے۔ جیسا کہ قران مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلَا...
  19. محمد فیض الابرار

    سورۃ البقرہ 102

    یہاں اس آیت میں آپ نے ترجمہ فرشتے کیا ہے سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کے دعوی کو درست مانیں یا آپ کے ترجمے کو
  20. محمد فیض الابرار

    سورۃ البقرہ 102

    کم از کم آپ اس آیت کو جو ترجمہ کر رہے ہیں اس میں تو آپ نے ان دونوں کو فرشتہ کہا ہے
Top