الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دنیا میں شوہروں کی دو قسمیں ہوتی ہیں
ایک وہ جو علانیہ ۔۔۔۔۔۔ مرید ہوتے ہیں اور یہ تقریبا 90 فی صد ہوتے ہیں
دوسرے وہ جو بہادر بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن درحقیقت وہ بھی ۔۔۔۔۔۔ مرید ہوتے ہیں لیکن یہ غیر اعلانیہ ہوتے ہیں اور باقی یہی ہوتے ہیں
نعیم بھائی :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 90 فی صد یا 10...
ابھی آپ جذباتی گفتگو کر رہے ہیں اسی مروان بن الحکم کی مرویات کتب احادیث میں موجود ہیں یہاں تک کہ بخاری میں بھی اور ایسے اقوال بھی موجود ہیں جس میں انہیں صحابی قرار دیا گیا ہے لہذا مختلف فیہ شخصیت ہے لیکن ان کے تابعی ہونے پر کسی کو اختلاف نہیں اور جہاں تک رحمہ اللہ لکھنے کی بات ہے تو اس پر بھی...
@رحمانی صاحب
آپ مزید گفتگو سے قبل اپنا مکمل تعارف کروائیں کہ پردہ نشینوں سے میں بات نہیں کرتا پھر میں آپ کے تمام اعتراضات کا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں
رحمانی صاحب سب سے پہلے تو یہ عرض ہے کہ یہ تحریر میری نہیں ہے بلکہ ایک عربی کتاب کا اردو مفہوم ہے لیکن غالبا آپ اتنے جذبات میں تھے کہ آپ کی نظر ہی اس جملے پر نہیں گئی
دوسری بات یہ ہے کہ آپ کی بات کا جواب دینے سے قبل التماس ہے کہ اگر کچھ ادب تہذیب سیکھ لیں تو زیادہ بہتر ہو گا کم از کم یہ کہ...
مروان بن الحکم رحمہ اللہ کے حوالے سے الگ تھریڈ بنا لیں وہاں اس پر بات کر لیتے ہیں لیکن روایتی جذباتی بحث اگر کرنی ہے تو پھر خاموشی ہی بھلی
یہاں حجاج بن یوسف کے حوالے سے جو صفحات میں نے پوسٹ کیے ہیں اس پر اگر گفتگو کر سکتے ہیں تو اھلا و سھلا
آسانی کو اختیار کرنا سلف کے اصول میں سے ہے
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٥﴾ إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿٦﴾ الشرح
ترجمہ: ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
اور رسول اللہﷺ کا طریقہ یہ تھا کہ : جب ان کو دو چیزوں میں اختیار دیا جاتا تو...
سلفی منہج میں خلل بننے والی باتیں
جو لوگ اپنے مال کو بدعتی اور منحرف لوگوں پر خرچ کرتے ہیں اور موحدین کو اس میں سے کچھ نہیں دیتے اور نہ ان کی کسی قسم کی معاونت کرتے ہیں۔ صرف ان جماعتوں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں یا ان جماعتوں اور سلفی دونوں کے ساتھ تعاون کرتے ہیں اس حجت کی بناء پر کہ ہم اختلاف اور...
سلفیت عربی لغت میں معروف ہے
محدث العصر علامہ البانیؒ سے جب سلفیت کے نام کے متعلق پوچھا گیا کہ کیا یہ گروہی دعوت ہے یا مذہبی یا یہ اسلام میں ایک نیا فرقہ ہے؟
جواب: کلمۃ سلف عربی لغت اور لغت شرعی میں معروف اور مشہور ہے۔ ہم یہاں شرعی اعتبار سے ذکر کئے دیتے ہیں۔ صحیح سند کے ساتھ نبی ﷺ سے ثابت ہے...
عصر حاضر کے علماء
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن ابن بازؒ سے جب یہ سوال کیا گیا کہ آپ سلفی اور اثری نام کے متعلق کیا فرماتے ہیں ، کیا یہ خود کی پاکیزگی اور ستائش نہیں ہے؟ تو جواب میں شیخ نے فرمایا:
" اگر وہ اپنے اس دعویٰ اثری اور سلفی میں سچا ہے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں جیسا کہ سلف بھی کہا کرتے...
سلفی ایک شرعی نام
اخوان المسلمون، تبلیغی اور سروری وغیرہ خود کو ان ناموں سے موسوم کرتے ہیں تو سلفی لوگ کیوں نہ یہ نام رکھیں تاکہ دوسروں سے ممتاز ہوسکیں۔ چنانچہ یہ سلفی، صحیح عقیدہ اور منہج سلیم کے حامل لوگوں کا امتیازی نام ہے۔
فتنوں کے ظہور کے بعد ابن سیرین کہتے ہیں:
" جب فتنوں کا ظہور ہوا تو...
جزیرہ عرب میں سلفی دعوت
آل سعود اور امام محمد بن عبد الوہاب کی دعوت دراصل رسول اللہﷺ کی بتائی ہوئی اساس پر ہی قائم ہے جس کی بنیاد خالص توحید کی دعوت ہے۔ یہ ایسی واضح دعوت ہے کہ اپنے ہر عمل کو شریعت محمدیہ کے ترازو میں تولتی ہے۔ ملک محمد بن سعود اور امام محمد بن عبدالوہاب ؒ نے سیاسی فکری...
گروہ بندی کے خطرات اور مروجہ جماعتوں کے نقصانات کے بارے میں معاصرین علماء کے اقوال
شیخ ابن بازؒ سے یہ سوال کیا گیا کہ آپ ان دعاۃ کو کیا نصیحت فرماتے ہیں جو اہل بدعات کے مقابل کھڑے ہیں؟
اور آپ سے گذارش بھی ہے کہ نوجوانوں کو بھی خاص نصیحت فرمائیے جو مختلف دینی ناموں سے موسوم جماعتوں سے اپنا...
تبلیغیوں کے اوصاف
ان کی واضح علامات میں سے ایک علامت یہ بھی ہے کہ توحید اسماء و صفات کو بیان کرنے سے کتراتے ہیں اور توحید ربوبیت میں صرف کلمہ توحید کو بیان کرنا ہی کافی سمجھتے ہیں۔جبکہ توحید کے منافی امور یعنی شرکیات، بدعات و خرافات میں تساہل اختیار کرتے ہیں اوراپنے اس رویے کی دلیل یہ دیتے ہیں...
تبلیغی جماعت
یہ لوگ اپنی فکر کی تائید میں شیخ عبدالعزیز بن باز اور محمد العثیمین وغیرہ کے قدیم اقوال نقل کرتے ہیں جن سے خود انہوں نے بعد میں رجوع کرلیا تھا۔ شیخ سلطان العید نے اپنی کتاب میں ان مشائخ کے دیگر اقوال درج کئے ہیں ۔ ان کے علاوہ ان علماء کے اقوال ذکر کئے ہیں جنہوں نے ان تبلیغیوں...
نام نہاد جامیہ
یہ نام نہاد مدرسہ شیخ محمد بن امان الجامی ؒ کے نام پر ظلم اور عداوت کرتے ہوئے رکھا گیا ہے۔ اس لیے کہ شیخ تو حکام کے خلاف ہرزہ رسرائی نہیں کرتے تھے اور اچھائی میں ان کی اطاعت کا حکم دیتے تھےاوراپنے عقیدے اور منہج میں سلفی ہیں اگرچہ ان سے بعض مسائل اور طریقہ دعوت میں تسامحات...
سروری
اس گروہ کا مؤسس و بانی اخوانیوں سے الگ ہونے والا ایک نوجوان ہے جس نے بلاد عربیہ سے جلا وطن ہونے کے بعد باہر ملک میں سکونت اختیار کی۔ یہ ایسی جماعت ہے جس کی تربیت و تنظیم اور قیادت فکری ہے۔ سعودیہ اور کئی عرب ممالک میں ان کے ادارے ہیں۔ اس میں شامل ہونے کے لئے اخوانیوں کی طرح کسی بیعت، قسم...