• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    اذان سے قبل درود؟ ایک سوال!

    میں اس کے بارے میں دیگر حضرات سے بھی کچھ سننا چاہ رہا تھا ...
  2. انس

    مدارس میں میڈیا کی تعلیم: وقت کی ضرورت

    جزاکم اللہ عاصم حفیظ بھائی! اس آرٹیکل سمیت یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے! اللہ آپ کو خوش رکھیں!
  3. انس

    اخروی فلاح کے لئے دنیوی مصائب کا مطالبہ

    اللهم انفعنا بما علمتنا وعلمنا ما ينفعنا وزدنا علما
  4. انس

    کیا اللہ رب العالمین کو اپنا دوست کہنا جائز ہے؟

    نیز قرآن کریم میں نبی کریمﷺ کو یہ کہنے کا حکم دیا گیا ہے: ﴿ إِنَّ وَلِيِّيَ اللهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَابَ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ ﴾ کہ ’’یقیناً میرا ’ولی‘ اللہ تعالیٰ ہے جس نے یہ کتاب نازل فرمائی اور وه نیک بندوں کی مدد کرتا ہے۔‘‘ نیز فرمانِ باری ہے: ﴿ إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللهُ...
  5. انس

    فقہ حنفی کی بنیاد کیسی احادیث پر؟ امام ابن ابی العز الحنفی کی زبانی

    اس سلسلے میں مولانا اِرشاد الحق اَثری﷾ کی یہ کتاب ملاحظہ کی جائے، خاص طور پر صفحہ نمبر 35 سے 59 تک! ان صفحات میں الهداية كالقرآن میں موجود موضوع احادیث میں سے محض ’مشتے نمونہ از خروارے‘ دس مثالیں بیان کی گئی ہیں۔
  6. انس

    صحیح بخاری میں کتاب الادب اور الادب المفرد للبخاری

    بہت خوب کفایت اللہ بھائی! بہت عمدہ! ایک دقیق بات کو سمجھانا کافی مشکل ہوتا ہے، لیکن بسا اوقات کسی آسان بات اور واضح بات کو سمجھانا اس سے بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ یہ فن کوئی آپ سے سیکھے!مدرس مصنف اور عام مصنف میں عموما یہی فرق ہوتا ہے۔ ما شاء اللہ! اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائیں...
  7. انس

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    بھائی یہ حدیث مبارکہ پہلے پیش کر دی گئی ہے، نبی کریمﷺ نے فرمایا: « إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه » کہ اونٹ کی طرح بیٹھنے کی بجائے گھٹنوں سے پہلے ہاتھ زمین پر رکھنے چاہئیں۔
  8. انس

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    نہ بھائی! آپ کے علمی ذوق کے تو ہم سب معترف ہیں، اور آپ کی پوسٹس سے استفادہ کرتے رہتے ہیں، باقی اگر آپ کو میرے الفاظ سے تکلیف پہنچی ہو تو معذرت قبول کیجئے! والعذر عند كرام الناس مقبول!
  9. انس

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    جزاکم اللہ خیرا بھائی! الحمد للہ! حافظ زبیر علی زئی﷾ کی رائے بھی یہی ہے کہ ’’دلائل کی رو سے ’راجح‘ اور ’بہتر‘ یہی ہے کہ پہلے ہاتھ اور پھر گھٹنے لگائے جائیں!‘‘ گویا حافظ صاحب کے نزدیک بھی یہ مسئلہ جواز وعدمِ جواز کا نہیں بلکہ افضیلت اور بہتری کا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم ویسے میرا عمل بھی گھنٹوں سے...
  10. انس

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    بھائی! ہر لفظ کی ضد بنانے کیلئے اس کے ساتھ ’غیر‘ لگا دینا مناسب نہیں۔ مقلد کی ضد ’غیر مقلد‘ ہی کیوں؟ ’متبع سنت‘ کیوں نہیں؟ کیا ’جاہل‘ کی ضد ’غیر جاہل‘ ہوتی ہے؟ علاوہ ازیں! کسی حدیث مبارکہ میں کسی ایک شے کا عدم ذکر اس کے عدمِ وجود کی دلیل نہیں ہوتا۔ ضروری نہیں کہ وضوء یا نماز سے متعلق ہر ہر حدیث...
  11. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنزَلَ اللهُ مِنَ السَّمَاءِ مِن مَّاءٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَبَثَّ فِيهَا مِن كُلِّ دَابَّةٍ وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ...
  12. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللهِ وَكُنتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ۖ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ (٢٨) هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ اسْتَوَىٰ إِلَى السَّمَاءِ فَسَوَّاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ ۚ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ﴾ تم اللہ...
  13. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ وَللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۚ وَإِلَى اللهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ‌ ﴾ اللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور اللہ تعالیٰ ہی کی طرف تمام کام لوٹائے جاتے ہیں (١٠٩)
  14. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ قُلِ اللهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (٢٦) تُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ ۖ وَتُخْرِجُ...
  15. انس

    آئیے اپنے خالق ومالک وپروردگار اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ذکر کریں!

    ﴿ الم (١) اللهُ لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ (٢) نَزَّلَ عَلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَأَنزَلَ التَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ (٣) مِن قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَأَنزَلَ الْفُرْقَانَ ۗ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللهِ لَهُمْ عَذَابٌ...
  16. انس

    غلط العام مستعمل الفاظ کی وضاحت

    بعض حضرات سلام کرتے ہوئے اسلام علیکم یا السلام وعلیکم وغیرہ وغیرہ لکھ دیتے ہیں جو صحیح نہیں، ان کا معنیٰ بھی صحیح نہیں۔ صحیح یہ ہے کہ اگر مختصر سلام کرنا ہو تو السلام علیکم لکھا جائے، اس پر 10 نیکیاں ہیں۔ یا السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہا جائے، اس پر 20 نیکیاں ہیں۔ یا السلام علیکم ورحمۃ اللہ...
  17. انس

    غلط العام مستعمل الفاظ کی وضاحت

    بعض لوگ ’دُعا‘ کے بعد آمین ثمہ آمین! لکھ دیتے ہیں، حالانکہ صحیح یہ ہے: آمین ثم آمین!
  18. انس

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    ان صریح الفاظ کی صحت میں بھی بعض علماء نے اختلاف ہے، اگرچہ امام البانی﷫ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ تفصیل کیلئے یہ دیکھئے! میں نے یہ عرض کیا تھا کہ اس حدیث کی صحت میں اختلاف ہے، علامہ البانی﷫ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے، لیکن امام ابو داؤد، ابن حجر، ابن الملقن﷭ وغیرہ نے اس کی صحت کی طرف اشارہ کیا ہے،...
  19. انس

    رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل قسط 2

    ابن بشير بھائی کافی دیر سے فورم پر نہیں آئے! کیا ناراض تو نہیں ہوگئے۔
  20. انس

    اسلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أهلا وسهلا ومرحبا
Top