الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے علم وراثت کے متعلّق مکمل مہارت تو نہیں، البتہ استادِ محترم حافظ ثناء اللہ مدنی﷾ سے وراثت پڑھ رکھی ہے، وہ اس سلسلے میں اعتماد کر کے بعض اوقات وراثت کے سوالات مجھے بھجوا دیتے ہیں، بہرحال گڈ مسلم بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کو میں ان پیج یا ورڈ میں لکھ کر...
جی شاکر بھائی! آپ نے بالکل صحیح جج کیا ہے، حسن بھائی کے متعلق تو نہیں کہہ سکتا، البتہ میں بھی ڈراپ باکس اسی مقصد کیلئے (علاوہ کئی دیگر مقاصد کے) محدود طور پر استعمال کرتا ہوں، لیکن اب آپ کے تجویز کے مطابق ایف ٹی پی منیجر کو چیک کرتا ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
اللہ تعالیٰ آپ کی اور ہماری ادنیٰ کوششیں قبول فرمائیں!
ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم
معروف اصولی قاعدہ ہے: العبرة بعموم اللفظ لا بخصوص السبب لہٰذا میری رائے میں اس آیت کریمہ کو صرف مشرکین مکہ کے ساتھ خاص کرنا مناسب نہیں۔
فاستمعوا له وأنصتوا سے صرف قراءت ممنوع ہونے کی کیا دلیل ہے؟ اس طرح تو گویا آپ کے نزدیک امام صاحب قراءت کر رہے ہوں تو دعائے استفتاح، سورۃ الفاتحہ ودیگر سورتیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صدیق بھائی! آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
اور معذرت کے ساتھ کہوں گا، کہ ’اسلام وعلیکوم‘ صحیح نہیں بلکہ ’السلام علیکم ...‘ صحیح ہے۔
مجھے آپ کے طرزِ استدلال پر کافی حیرانگی ہے، اس کا مطلب ہے کہ جب آپ حدیث مبارکہ پر اسلاف کا حکم نہیں، بلکہ اپنا ہی حکم لگاتے ہیں، صرف اس بناء پر کہ آپ کو بعض جگہ ان سے اختلاف ہوتا ہے، تو گویا آپ کسی شرعی مسئلے میں بھی اسلاف کی کوئی رائے ذکر نہیں کریں گے، بلکہ صرف اپنی رائے ہی ذکر کریں گے، کیونکہ...
محترم بھائی! جس طرح ساری بحث کو آپ نے ایک انتہائی مختصر اور جامع جملے میں نمٹا دیا، تو اگر قاری نہ ہونے کے باوجود آپ کا موقف یہ ہے کہ آج تمام دنیا کے مصاحف اس سلسلے میں غلط چھپ رہے ہیں؟ اگر چودہ صدیوں میں کوئی ایک شخص بھی روایت حفص میں 6349 آیات ہونے کا قائل آپ کے علاوہ نہیں، اور اگر آپ اس بارے...
میرے محترم بھائی! علوم القرآن میں ایک علم ’عد الآی‘ (یعنی آیات کے شمار کا) ہے۔ جس پر ہمارے اسلاف قرائے کرام کی کافی کتب موجود ہیں۔ (جس پر معروف ترین کتاب امام دانی کی ’البیان فی عد آی القرآن‘ ہے) یہ علم ہمارے ہاں جامعہ میں کلیہ القرآن میں پڑھایا جاتا ہے۔ میں نے قراءات سبعہ وعشرہ بمعہ ان علوم...