• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    نگران اعلی کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

    جزاکم اللہ خیرا! میں ’شیخ‘ یا ’قاری‘ کہلوانا پسند نہیں کرتا، کہ میرا علمی معیار اس قابل نہیں۔
  2. انس

    وسیلہ اور واسطہ تلاش کرنے کی دنیاوی مثالیں (شیطانی فریب)

    ما شاء الله لا قوة إلا بالله! اللہ تعالیٰ برکت دیں! اور ان نعمتوں کو دین کے غلبے کیلئے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائیں!
  3. انس

    سجدے میں جانے اور اٹھنے کا طریقہ

    اس حدیث مبارکہ کی صحت میں اختلاف ہے، امام دار قطنی، بیہقی اور البانی﷭ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ (احناف، شوافع، روایۃ احمد، شیخ الاسلام ابن تیمیہ، ابن القیم، ابن باز، العثیمین﷭ کی رائے یہی ہے کہ سجدہ کیلئے پہلے گھنٹے رکھے جائیں۔) جبکہ امام مالک، اوزاعی اور عام محدثین﷭ کی رائے یہ ہے کہ پہلے ہاتھ...
  4. انس

    اذان سے قبل درود؟ ایک سوال!

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! کسی صاحب نے اذان سے قبل درود کی درج ذیل دلیل دی ہے۔ اس کی وضاحت مطلوب ہے؟ اذان ’اللہ اکبر‘ سے شروع ہوتی ہے، حضورﷺ کے مؤذّنین کو اللہ اکبر سے ہی اذان سکھلائی گئی اور کسی حدیث سے ثابت نہیں کہ رسول پاکﷺ نے اذان سے پہلے انہیں کوئی دُعا سکھلائی ہو۔ مثلاً حضرت بلال﷜...
  5. انس

    وسیلہ اور واسطہ تلاش کرنے کی دنیاوی مثالیں (شیطانی فریب)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہل توحید بھائی! کہاں غائب ہوگئے تھے؟ خیریت تو تھی؟ کافی دنوں سے نظر نہیں آئے؟
  6. انس

    صحت اور وقت کی قدر کیجئے

    بہت اچھی نصیحت ہے، جزاکم اللہ خیرا!
  7. انس

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    بہت خوب بھائی! بہترین وضاحت ہے۔ جزاکم اللہ خیرا!
  8. انس

    اقامت صلاة اور ہمارى زبوں حالی

    ما شاء اللہ! بہت عمدہ! بہت خوب! جزاکم اللہ خیرا
  9. انس

    دعا کی اپیل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ کے تایا جان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائیں آمین اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
  10. انس

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    نہیں شاکر بھائی! یہ اس فونٹ کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ جس طرح کفایت اللہ بھائی نے کہا ہے کہ واقعی ہی شروع میں نمبرنگ کا مسئلہ یہ نہیں تھا کہ وہ آپس میں خلط ملط ہوجاتے تھے، بلکہ یہ ایک ڈیڑھ ہفتہ پہلے ہی شروع ہوا ہے۔ پہلے یہ نمبر صحیح آتے تھے، اگرچہ عام فونٹ کے مقابلے میں کچھ بڑے دکھتے تھے، میں نے...
  11. انس

    بچوں کے حفظ قرآن کے لئے باقاعدہ ادارے

    جزاك الله خيرا
  12. انس

    حدیث قدسی

    اللہ تعالیٰ کا مبارک فرمان یہ ہے: يا ابن آدم! تفرغ لعبادتي أملأ صدرك غنى وأسد فقرك، وإن لا تفعل ملأت يديك شغلا، ولم أسد فقرك امام البانی﷫ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
  13. انس

    تکبر : ایک تجزیاتی مطالعہ

    جزاکم اللہ علوی بھائی! اللہ تعالیٰ ہمیں تکبّر جیسی بیماری سے محفوظ رکھیں!
  14. انس

    بچوں کے حفظ قرآن کے لئے باقاعدہ ادارے

    جی بھائی! ہمارے ہاں بچوں اور بچیوں دونوں کے حفظ کیلئے الگ الگ ادارے ہیں، اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت بچیوں کے حفظ کا بہترین انتظام موجود ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے آپ 91 بابر بلاک نیوگارڈن ٹاؤن، لاہور میں آکر ظہر سے پہلے پہلے معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
  15. انس

    رات کو پیش آنے والے 265مسائل کا شرعی حل قسط 2

    میرے خیال میں جن بھائی نے یہ پوسٹ شیئر کی ہے، انہوں نے بغیر رجسٹر ہوئے کی ہے؟؟
  16. انس

    ابو مریم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا! ما شاء اللہ! شاہد محمود جیسے قابل قدر علماء کا محدّث فورم میں ورود، ہمارے لئے ایک اعزاز ہے! میرا جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں آخری سال تھا تو شاہد بھائی کا داخلہ ہوا تھا، اور پھر کچھ ہی دنوں میں مختلف مقابلوں میں انعامات حاصل کرکے انہوں نے...
  17. انس

    عکسِ ضمیر (اسامہ بن لادن کی شہادت)

    مئی 2011ء کا واقعہ ..... پاکستان کی سالمیت کیلئے لمحہ فکریہ ڈاکٹر حافظ محمّد شاہد اَمین (ایم بی بی ایس، ڈی ایل او)، گوجرانوالہ [JUSTIFY]مئی 2011 کا واقعہ نہ صرف پاکستان کی سالمیت کے لئے لمحہ فکریہ ہے بلکہ اپنے سچے اور کھرے دوستوں اور منافق دوستوں کے درمیان فرق کرنے کا بھی ایک مناسب موقع ہے ۔...
  18. انس

    آل دیوبند کا فتوی کیسا ہے ؟رائے کا اظہار کریں

    اس کے لئے یہ لنک بھی ملاحظہ کیجئے!
  19. انس

    نصیحتیں میرے اسلا ف کی18

    بہت خوب، بہت عمدہ! ابراہیم بھائی! اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
  20. انس

    درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔

    جزاکم اللہ ابو مریم بھائی! براہ مہربانی! نئے اراکین کا تعارف نامی زمرہ میں اپنا تعارف بھی کرا دیجئے تاکہ تمام ارکان آپ سے واقف ہو سکیں۔
Top