• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    میں اس تھریڈ کی تمام مراسلے تو نہ پڑھ سکا ، لیکن یہ آخری پوسٹ پڑھ کر عبد اللہ صاحب کے دیئے گئے حوالہ جات کی حقیقت سامنے آگئی ، اس پوسٹ میں ایک عبارت حافظ ابن حجر ؒ کے نام سے بیان کی گئی ،جو قطعا حافظ صاحب کی عبارت نہیں ، بلکہ ان پر جھوٹ گھڑا گیا ہے یہ عبارت پہلی جلد کےصفحہ (64 ) سے لی گئی...
  2. اسحاق سلفی

    مسجدپر زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    مسجدوں کی تعمیر ’’فی سبیل اللہ ‘‘ میں داخل نہیں شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 11 June 2012 01:28 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا مسجدوں کی تعمیر میں زکوٰۃ صرف کرنا بھی ﴿وَفِیْ سَبِيْلِ اللّٰهِ﴾ کی مد میں داخل ہو سکتا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ...
  3. اسحاق سلفی

    مسجدپر زکوۃ کی رقم خرچ کی جاسکتی ہے؟

    مساجد کی تعمیر پر زکوٰۃ کا مال خرچ کرنا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مسجد کی تعمیر پر یا مسجد کی جگہ خریدنے پر زکوٰۃ کی رقم خرچ ہو سکتی ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں...
  4. اسحاق سلفی

    شوھر کو زکوۃ

    ایسی صورت میں وہ خاتون اپنی ملکیت میں سے اپنے خاوند کا قرض اتاردے ، لیکن زکوۃ کی رقم اس کے قرض کی ادائیگی میں صرف نہ کرے ، اس ضمن میں اہل علم کے دو قولوں میں سے صحیح قول یہی ہے ، علامہ ابن العثیمینؒ لکھتے ہیں : مسألة: هل يقضى دين الميت من الزكاة؟ الجواب: إذا كان له تركة فهو غني بتركته، ويدفع...
  5. اسحاق سلفی

    شوھر کو زکوۃ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جواب : بیوی اپنے مال سے محتاج شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے ، اس پر درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں : أما إعطاء الزوجة زكاة مالها إلى زوجها فقد ذهب إلى جواز ذلك كثير من أهل العلم ، واستدلوا بما رواه البخاري (1462) ومسلم (1000) عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ...
  6. اسحاق سلفی

    بغیر شرعی عذر کے روزہ چھوڑنے کا گناہ (حدیث کی تحقیق)

    اس کا ضعف بتائے بغیر آگے بیان کرنا جائز نہیں ، کیونکہ (من کذب علی متعمداً ) اور (کفی بالمرء کذبا ان یحدث بکل ما سمع ) کی وعید بڑی شدید ہے اور اس کا معنی بھی میری معلومات کی حد تک صحیح نہیں ، وسئل الشيخ ابن باز : " ما الحكم في شخص أفطر في رمضان بغير عذر شرعي ، وهو في السنة السابعة عشرة تقريبًا،...
  7. اسحاق سلفی

    دیوبندی کتاب کا سکین چاہیے.

    جزاکم اللہ خیراً و بارک اللہ لکم
  8. اسحاق سلفی

    بغیر شرعی عذر کے روزہ چھوڑنے کا گناہ (حدیث کی تحقیق)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: سنن الترمذی سے آپ نے نقل کردی ، اور بخاری نے کتاب الصوم میں ۔۔تعلیقاً یوں نقل کی : (بَابُ إِذَا جَامَعَ فِي رَمَضَانَ ) ويذكر عن أبي هريرة رفعه: «من أفطر يوما من رمضان من غير عذر ولا مرض، لم يقضه صيام الدهر وإن صامه» اور اس کے ضمن میں فتح الباری میں حافظ صاحب...
  9. اسحاق سلفی

    اس آیت کی تفسیر درکار ہے۔کہ آسمان کے ٹکڑوں سے کیا مراد ہے

    لفظ ۔۔ کِسَف’‘ ۔۔ جمع ہے ۔۔الكِسْفَةُ کی ، اور ۔۔الكِسْفَةُ۔۔ ایسی چیز کے ٹکڑے کو کہا جاتا ہے ،جو ٹھوس نہ ہو ، اور متخلل ہو ،یعنی خلال والی ہو ،تہہ در تہہ ہو ، علامہ راغب اصفہانی المفردات میں فرماتے ہیں : والكِسْفَةُ: قطعة من السّحاب والقطن، ونحو ذلك من الأجسام المتخلخلة الحائلة، وجمعها...
  10. اسحاق سلفی

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    یہ بہت اہم عبادت ہے ، لیکن ہے شیطان کی۔۔۔۔ جس نے اس ’’ کنجر پن ‘‘ کو مزین کرکے ان جہلاء کو دیوانہ بنادیا ہے ، ہمارے علاقے میں یہ منحوس جنس کافی تعداد میں پائی جاتی ہے ، اور جو ویڈیو آپ نے شیئر کی اس میں گانے کی زبان ہماری علاقائی زبان ہے ، امام ابن قیم رحمہ اللہ ’’ اغاثۃ اللہفان ‘‘ میں لکھتے...
  11. اسحاق سلفی

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    وقالت اللجنة في موضع آخر جوابا على سؤال عن الاحتفالات: أما ما لم يقصد به التبرك ولا المثوبة: كالاحتفال بميلاد الأولاد، وأول السنة الهجرية، أو الميلادية، وبيوم تولي الزعماء لمناصبهم - فهو وإن كان من بدع العادات، إلا أن فيه مضاهات للكفار في أعيادهم، وذريعة إلى أنواع أخرى من الاحتفالات المحرمة،...
  12. اسحاق سلفی

    دوبارہ شمولیت۔ الحمد للہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر دوبارہ تشریف آوری پر خوش آمدید بارک اللہ لکم
  13. اسحاق سلفی

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    امام ابن خزیمہ ( أبو بكر محمد بن إسحاق بن خزيمة (المتوفى: 311هـ) صحیح ابن خزیمہ میں لکھتے ہیں بَابُ ذِكْرِ الْأَخْبَارِ الْمَنْصُوصَةِ وَالدَّالَّةِ عَلَى أَنَّ الْوِتْرَ لَيْسَ بِفَرْضٍ لَا عَلَى مَا زَعَمَ مَنْ لَمْ يَفْهَمِ الْعَدَدَ، وَلَا فَرَّقَ بَيْنَ الْفَرْضِ وَبَيْنَ الْفَضِيلَةِ،...
Top