• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللهم أَنْتَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ أنت خير الرازقين اے کریم انہیں پاکیزہ ،اور بابرکت رزق عطا فرما ،اور تمام مشکلات و آزمائشوں سے نجات دلا ، یا ارحم الراحمین۔۔آمین
  2. اسحاق سلفی

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    یہاں دو دعوے ہیں ، (۱) نماز وتر پہلے نفل تھی ،بعد ازاں واجب ہوئی ، (۲) دوسرا دعوی یہ کہ (( اس وقت تک آقا علیہ السلام اور صحابہ کرام اس نماز کو ہر طرح پڑھتے رہے )) یہ دونوں دعوے بالکل بے بنیاد کیئے گئے ہیں ، ان کا کوئی ثبوت مرفوع یا موقوف نہیں دیا گیا ،
  3. اسحاق سلفی

    نامحرموں کا بال دیکھنا..

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی پوچھی گئی روایت بلفظہ نہ مل سکی ۔۔ تاہم اس ضمن میں درج ذیل معلومات پیش ہیں : عورت کے لیے حرام ہے کہ وہ اپنے بال غیر محرموں کے سامنے کھلے چھوڑے کیونکہ غیر محر م سے عورت کا پردہ کرنا فرض ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ (یٰۤاَ یُّھَا النَّبِیُّ قُلْ لِاَزْوَاجِکَ...
  4. اسحاق سلفی

    امام ابن تیمیہ (کی سیرت پر )

    امام ابن تیمیہ (کی سیرت پر ) از ڈاکٹر محمد یوسف کوکن عمری پی ڈی ایف فارمیٹ میں کسی کے علم میں ہے ،تو آگاہ فرمائیں ۔
  5. اسحاق سلفی

    ماہ صیام و قیام کی آمد : تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو -

    سعودی عرب کے مشہور جید اور بزرگ عالم الشيخ صالح بن فوزان الفوزان اس سوال کا جواب دیتے ہیں ؛ حكم التهنئة بدخول شهر رمضان؟ ‏ السؤال: عندما يحل شهر رمضان نسمع كثيرًا من الناس يباركون على بعضهم بقدومه بقولهم‏:‏ ‏"‏مبروك عليك شهر رمضان‏"‏ فهل لذلك أصل في الشرع‏؟‏ الإجابة: التهنئة بدخول شهر رمضان لا...
  6. اسحاق سلفی

    کیاشیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے کوئی کرامت صادر ہوئی ؟

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے شاگرد سراجُ الدينِ أبو حفصٍ عمرُ بنُ عليِّ بنِ موسى البزَّارُ، (المتوفى: 749هـ) نے شیخ الاسلام کے مناقب و حالات پر کتاب لکھی الأعلام العلية في مناقب ابن تيمية اس میں نویں فصل شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کی کرامات کے متعلق ہے ، پڑھ لیں ، الْفَصْل التَّاسِع فِي ذكر بعض...
  7. اسحاق سلفی

    کیاشیخ الاسلام ابن تیمیہؒ سے کوئی کرامت صادر ہوئی ؟

    یہ بات تو قبوری تصوف کے مشتاق بھی مانتے ہیں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کرامات تھیں ، http://saudiwahabi.blogspot.com/2012/05/blog-post_19.html?view=magazine
  8. اسحاق سلفی

    بعض لوگ شاہد کے معنی حاضرو ناظر کے کرتے ہیں جو قرآن کی تحریف معنوی ہے

    لیکن یاد رہے ۔۔اس تھریڈ کا مقصد اور موضوع یہ ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ بعد از وفات دنیا میں کہیں بھی حاضر یا ناظر نہیں ، اور قرآن مجید میں وارد آپ کی صفت ’’ شاہد ‘‘ حاضر و ناظر کے معنی میں نہیں ۔ اس مقصد سے انجان ہمارے بھائی ابوجرجیس نے جواب میں اللہ تعالی کے حاضر ناظر ہونے کی بات چھیڑ دی ،
  9. اسحاق سلفی

    دنیا میں رمضان آتا ہے پر پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن آتی ہے ""

    ٹی وی چینلز پر دینی پروگرام پیش کرنے کا مقصد دین کی نشر و اشاعت یا تعلیم و تربیت نہیں ہوتی ، بلکہ دیگر موضوعات کی طرح دینی موضوع کو ناظرین کی توجہ حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا جاتا ہے ، ہدف تو بہر حال ’’ ریٹنگ ‘‘ ہوا کرتی ہے ، اور ناظرین کی توجہ ایکٹرز اور سنگرز پر زیادہ ہوتی ہے اس لیئے مارکیٹ کی...
  10. اسحاق سلفی

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    ان دونوں دعووں کی دلیل پیش کریں ، تاکہ حقیقت حال واضح ہو ، دوسری بات یہ کہ میری عبارت کا اقتباس لینے وجہ بتائیں ۔
  11. اسحاق سلفی

    اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

    اگر صورت حال ایسی کہ والد زکاۃ کے پیسوں کے علاوہ کچھ نہیں دے سکتا ، تو اس بارے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا موقف "الاختيارات" (ص 104)میں ہے کہ: " ويجوز صرف الزكاة إلى الوالدين وإن علوا – يعني الأجداد والجدات - وإلى الولد وإن سفل – يعني الأحفاد - إذا كانوا فقراء وهو عاجز عن نفقتهم ،...
  12. اسحاق سلفی

    اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں : سوال : کیا کم آمدن والے بیٹے کو اپنی زکاۃ دے سکتا ہے؟ سوال: کیا والد اپنی بکریوں کی زکاۃ اپنے شادی شدہ بیٹے کو دے سکتا ہے؟ یہ بیٹا والد کے ساتھ رہتا ہے اور نہ ہی والد کا خرچہ برداشت کرتا ہے، یہ واضح رہے کہ بیٹے کی تنخواہ ہے لیکن بہت...
  13. اسحاق سلفی

    دلائلِ اہل الحدیث کا بریلوی جواب

    بریلویوں کے اس موقف میں ہمارے ان دوستوں کیلئے کھرا جواب ہے ،جو بریلویوں کی اقتدا میں نماز پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں ، اور خیر سے اپنے موقف پر حدیثی دلائل دیا کرتے ہیں ، ان کے سارے دلائل ایک طرف اور اہل بریلی کا یہ واضح اعلان ایک طرف ،
  14. اسحاق سلفی

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل اسلام کے ہر مقبول عمل کا ثواب ( ہبہ اور ھدیہ کئے بغیر ) امام الانبیاء ﷺ کو اللہ کے فضل سے ملتا ہے ، کیونکہ ’’ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهِ» جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  15. اسحاق سلفی

    بدعقیدہ افراد کی نوکری اور نماز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بریلوی عقیدہ رکھنے والے شخص کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته بریلوی عقیدہ رکھنے والے حنفی کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟ ایک امام دیوبندی عقیدہ رکھتا ہے لیکن قومہ اور جلسہ میں دعا نہیں پڑھتا اور اس کے پیچھے اہل حدیث مقتدی اس کی کچھ...
  16. اسحاق سلفی

    کسی بھائی نے یہ مسلہ پوسٹ کرنے کے بعد یہ سوال پوچھا ہے

    نہیں محترم :: جہاں تک میری معلومات ہیں پشاور والے سعودی عرب کے مطابق نہیں بلکہ اپنی علاقائی شہادتوں کی بنا پر روزہ ،عید کا اعلان کرتے ہیں ، شہادتوں کا یہ نظام کیسا ہے اس پر سرحد بالخصوص پشاور اور قبائلی علاقوں کا باسی سلفی ہی حقیقت حال سے آگاہ کر سکتا ہے ، یہاں فورم پر ہمارے آفریدی بھائی ہیں...
  17. اسحاق سلفی

    بدعقیدہ افراد کی نوکری اور نماز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپ کو استقامت ، اور مزید توفیق خیر سے نوازے ، اگر جماعت کے دفتر میں کام کرنے سے دینی فرائض کی ادائیگی اور سبیل رسول ﷺ کی پیروی میں کوئی خاص رکاوٹ نہیں آتی تو وہاں کام جاری رکھیں ،اور قرآن و سنت کی روشنی عام کرتے رہیں ،علم و اخلاق دو ایسے ہتھیار ہیں جو...
  18. اسحاق سلفی

    کیا یہ حدیث صحیح ہیں ؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی یہ حدیث سندا حسن ہے ،علامہ أبو الحسن نور الدين الهيثمي (المتوفى: 807هـ) نے مجمع الزوائد میں اسے حسن کہا ہے ، اور صحیح ابن حبان کے محقق علامہ شعیب ارناؤط اس حدیث شریف کے تحت لکھتے ہیں : إسناده حسن من أجل محمد بن عمرو، وهو ابن علقمة بن وقاص الليثي...
  19. اسحاق سلفی

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    عبد اللہ صاحب آپ کی جماعت کوئی ایک آدمی بھی عربی نہیں جانتا جس آپ صحیح ترجمہ کرواسکیں ، یہاں ملا علی قاری کی عبارت کے پہلے جملے کے ترجمہ میں عجیب گل فشانی کی ہے : أي الحقيقة الحقية (بعده ثلاثون سنة ثمّ تكون) أي تصير الخلافة الخ اس کا ترجمہ آپ لکھتے ہیں : باقی ترجمہ بھی عجیب ہے ، کہاں تک نمایاں...
  20. اسحاق سلفی

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    یہ ترجمہ بھی بالکل غلط ہے ،اور عربی عبارت بھی غلط لکھی ہے ،
Top