الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ٹیگ کرنے سے پہلے بھی یہ تھریڈ میں دیکھ لیا تھا ، رمضان مبارک کی مصروفیات کے سبب فوری جواب نہیں دے سکا ،
خواب میں بچہ نظر آنے والی محترمہ کا نام ، عمر اگر پتا چل جائے تو تعبیر میں آسانی ہوگی ، اور ان سے اجازت بھی لے لیں ،
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ بات امام مالکؒ پر خالص بہتان ہے ، اس دور میں تصوف نام کی ’’ خود ساختہ شئے ‘‘ اسلام میں نہیں تھی ،
السؤال
هل ورد عن الإمام مالك رحمة الله تعالى عليه أنه قال: من تصوف ولم يتفقه فقد تفسق، ومن تفقه ولم يتصوف فقد تزندق، مع العلم بأني بحثت في الموطأ ولم أجدها، وهل...
آپ نے امام طبری کا یہ کلام تو نقل کردیا ،لیکن اس کا ترجمہ آپ نہ کر سکے۔ یا اپنے مذہب کے خلاف دیکھ کر ترجمہ نہ کیا ،
حالانکہ تہذیب الآثار میں جناب ابن عمر ؓ کی ان روایات سے آپ جو وجوب وتر کشید کرنا چاہتے ہیں ،اس کا زبر دست جواب طبری کے اس کلام میں موجود ہے ،
اس لئے ہمت کرکے اس کا ترجمہ لکھ دیجئے...
اس میں کہاں سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ سواری سے اتر کر وتر پڑھنے کا عمل بعد میں ہے ،اور سواری پر پڑھنے کا ناسخ ہے ؟
یا کس صحابی نے زمین پر نماز وتر کی ادائیگی کو ناسخ کہا ہے ؟
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اونٹنی پر نفل نماز پڑھا کرتے چاہے اس کا منہ کدھر ہی ہو اور وتر بھی سواری پر پڑھ لیتے تھے البتہ فرض اس پر نہیں پڑھتے تھے۔انتہی
اب بغور دیکھ کر بتائیں :
اس روایت میں کون سا لفظ ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ : سواری پر نماز...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
آپ (اے وی جی ) کو انسٹال کرلیں ،اور مکتبہ شاملہ بھی چلے گا ۔۔ان شاء اللہ ۔۔
اس کا اصل حل درج ذیل لنک پر ہے ،بغور دیکھ کر طریقہ سمجھ لیں ،
حل مشكلة المكتبة الشاملة مع مضاد الفيروسات AVG
یاد رہے :
علاج کی فیس بیماری دور ہونے کے بعد
عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " ألا تعجبون كيف يصرف الله عني شتم قريش ولعنهم ؟ يشتمون مذمما ويلعنون مذمما وأنا محمد " . رواه البخاري
سیدنا الامام ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ :
جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن صحابہ کرام سے ) فرمایا کہ تمہیں اس...
عن جبير بن مطعم قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : " إن لي أسماء : أنا محمد وأنا أحمد وأنا الماحي الذي يمحو الله بي الكفر وأنا الحاشر الذي يحشر الناس على قدمي وأنا العاقب " . والعاقب : الذي ليس بعده شيء . متفق عليهوعن أبي موسى الأشعري قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يسمي لنا...
امام الانبیاء ، سیدالمرسلین جناب محمد مصطفی ﷺ بے شمار اعلی صفات ،و خصائل و خصائص کے حامل ہیں ،
لیکن اللہ عزوجل کی طرح ان کے ننانوے نام کسی صحیح یا ضعیف روایت میں منقول نہیں ،
اور میری معلومات کی حد تک منقول اسماء شریفہ میں۔۔ اول آخر ظاہر اور باطن ۔۔ ثابت نہیں ،
درج ذیل فتوی دیکھئے :
س 1: لقد وقع...
آپ کی پیش کردہ روایات میں صرف ایک ہی بات ثابت ہوتی ہے ،اور وہ یہ کہ نبی اکرم ﷺ نماز وتر سواری پر پڑھ لیتے تھے ،
اس میں یہ ثابت نہیں ہوتا کہ پہلے ایسا کرتے تھے ،بعد میں نہیں ،
اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا عمل مجھے نظر نہیں آیا ، جو موجود ہے وہ تو نبی کریم ﷺ کا عمل مبارک ہے ،
اس کا ترجمہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللهم رب الناس أذهب البأس وأشفها يا شافي لا شفاء إلا شفائك شفاء لا يغادر بعده سقما
رب کریم آپ کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین
یہ روایات تو حنفی مذہب کے سراسر خلاف ہیں ، کیونکہ ان روایات میں بتایا گیا ہے کہ نبی کریم ﷺ وتر اور دیگر غیر فرضی نمازیں سواری پر پڑھ لیا کرتے تھے ، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وتر واجب ، فرض نہیں ،
حنفی مذہب کے خلاف روایات پیش کرنے پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں ،...
بالکل حق اور درست بات ۔۔۔۔۔ لہذا متفق
ہمارے یہاں بریلوی حضرات تمام تر تعصب کے باوجود بریلوی مسجد میں اہل حدیث کو نماز سے منع نہیں کرتے ،
بلکہ جماعت کے ساتھ پڑھنے کی خواہش بھی کرتے ہیں ،
آج سے پچیس سال پہلے انہوں ہمیں اپنی مسجد سے نکالا تھا ،جس کا نتیجہ یہ ہوا ہم نے اپنی مسجد بنالی ،
اور قرآن و...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الادب المفرد میں امام بخاری فرماتے ہیں :
حدثنا إبراهيم بن المنذر قال: حدثنا سفيان بن حمزة قال: حدثني كثير بن زيد، عن عبد الرحمن بن كعب قال: سمعت جابر بن عبد الله يقول: دعا رسول الله صلى الله عليه وسلم في هذا المسجد، مسجد الفتح، يوم الاثنين ويوم الثلاثاء ويوم...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ :
اس امیج میں موجود تینوں باتیں ایک ہی حدیث میں موجود ہیں
وہ حدیث درج ذیل ہے :
( عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: مَا زِلْتُ أُحِبُّ بَنِي تَمِيمٍ مُنْذُ ثَلاَثٍ، سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِيهِمْ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «هُمْ...