• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    میرا خیال ہے سید طہ صاحب کو کچھ عرض کرنے دیں ۔
  2. محمد فیض الابرار

    سانحہ کربلا اور یزید و حسین شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی نظر میں

    صحت ؟ اور حوالہ؟ صحت اور حوالہ؟ بہت خوب الحمدللہ منع ضرور کیا کرتے تھے لیکن یہ وجہ درست نہیں ہے وہ دل سے ان کی خلافت پر راضی تھے وگرنہ اس موقف پر کوئی دلیل پیش کی جایے کہ وہ فتنے سے بچنے کے لیے خاموش تھے یہ موقف بالکل ٹھیک ہے جزاکم اللہ خیرا جتنے بھی شواہد پیش کیے جاتے ہیں ان کی صحت محل...
  3. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    مجھے یہ بتا دیا جایے کہ آخر امریکہ کا عالمی ٹھیکیداری کی ذمہ داری کس نے دی کہ جس ملک میں وہ چاہے اور جیسا وہ چاہے جس پر چاہے دہشت گردی کا الزام لگا دے ۔ دنیا میں مختلف ملکوں میں یہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیا واقعی دہشت گردی کے خلاف ہی ہے یا اس کے پس منظر میں دی گریٹر اسرائیل کا ھدف حاصل...
  4. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    نماز پڑھنے والوں کی تصاویر کے ساتھ آپ مزید دھوکہ نہیں دے سکتے صرف اتنا بتا دیں کہ امریکہ کو یہ اختیار کس نے دیا تھا کہ مسلم ممالک پر دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے بعد کلسٹر بم اور قتل و غارتگری کا ایک بازار گرم کر دیا افغانستان اور عراق اس کی واضح مثال ہیں صرف اس کا جواب دیں کہ اس میں امریکہ...
  5. محمد فیض الابرار

    تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں سوانح حیات علامہ احسان الہٰی ظہیر 

    تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں كَذَلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الْحَقَّ وَالْبَاطِلَ فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً وَأَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الأرْضِ كَذَلِكَ يَضْرِبُ اللَّهُ الأمْثَالَ (الرعد۔17) اسی طرح اللہ تعالی حق و باطل کی مثال بیان فرماتا ہے اب جھاگ تو ناکارہ ہو کر چلا...
  6. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    جی جی بجا فرمایا آپ کا فرمایا ہوا ایک ایک لفظ مستند ہے فرمان امریکی ہے وہی فرمان جہاں سے یہ ارشاد جاری ہو ا تھا کہ صلیبی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کے لیے نائن الیون کا ڈرامہ زندہ باد خدا کے لیے فواد صاحب ایک التماس ہے اگر آپ اپنے آقاوں تک پہنچا سکیں خدا کے لیے ہمارے غم میں دبلے نہ ہوں...
  7. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    یعنی امریکہ دہشت گرد ملک نہیں ہے حقیقت تو یہ ہے کہ پوری دنیا میں یہودی لابی اپنے غاصبانہ قبضے کے لیے مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہے اس کے لیے آپ کے اتنے نرم الفاظ کہ اس سے اسے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو گا ۔ دہشت گرد تنظیمیں اس میں دہشت فردی کی تعریف آپ نے یقینا وہ لی ہو گی جو آپ کے آقا امریکہ...
  8. محمد فیض الابرار

    موبایل پر اردو نستعلیق فونٹ

    موبائل میں اردو لکھنے پڑھنیوالے حضرات متوجہ ہوں اگر آپ کو آپکے موبائل میں موصول ہونیوالے اردو میسیج پڑھنے میں دقت آتی ہو یا آپکو اردو اُس اسٹائل میں چاہئے جس اسٹائل میں آپنے کتابوں میں پڑھاہے تو یہ بھی ممکن ہے بلکہ آسان ہے لیکن یہ سہولیت صرف اُن موبائلوں کیلئے ہے جنمیں فونٹ ڈالا جاسکتاہے...
  9. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فواد صاحب ذرا ایک نظر ادھر بھی http://ummat.net/story/2016/05/28/15166/
  10. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    کم از کم ہمیں یہ تو پتا چلے کہ امریکہ کہاں کہاں ہماری جڑوں میں بیٹھنے کی تیاریاں کر رہا ہے اور کہاں کہاں سے ہم پر وار کرنے کے ارادوں میں ہے
  11. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    فاٹا میں امن قائم کرنے کی خودساختہ ذمہ داری سے دست بردار ہو جائیں یہ بہت بڑا احسان ہو گا ہم ان نوجوانوں کو تعلیم خود ہی دے دیں گے تعلیم کے نام پر کس طرح ہماری افرادی قوت کو اغوا کیا جا رہا ہے یہ ایک الگ ہی کہانی ہے
  12. محمد فیض الابرار

    ايک اور امريکی منصوبہ

    یہ بھی خوب ہی رہی کہ امریکہ اور ہمارے عوام کی بہتری کے غم میں گھلا جا رہا ہے اس میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ یہ سب کچھ ہو رہا ہے لیکن کیوں ہو رہا ہے اس کے حوالے سے ہمیں کوئی غلط فہمی نہیں اور صرف پاکستان کے عوام کے لیے ہی یہ سہولتیں کیوں ؟ ویت نام، افغانستان، عراق اور اور اور جہاں جہاں اس نے آگ...
  13. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    حیرانی اور تعجب کے لیے بھی کوئی رمز ہونی چاہیے اور اس طرح ابتسامہ کے لیے بھی کوئی رمز مقرر کی جائے آج مجھے ان دونوں کی شدید ضرورت محسوس ہوئی
  14. محمد فیض الابرار

    بهارت ایران چاہتوں سے چاه بہار تک !

    کراچی کے ایک صحافی تھے اتنے ہی خوبصورت انسان تھے باکردار اور ایمان دار محمد صلاح الدین مدیر تکبیر رحمہ اللہ کہا کرتے تھے دوست کا دوست بھی دوست ہوا کرتا ہے دشمن کا دشمن دوست ہوا کرتا ہے دوست کا دشمن دشمن ہوتا ہے دشمن کا دوست دشمن ہوتا ہے اور یہی کچھ ہم نے علم ریاضیات میں الجبرا میں علامات...
  15. محمد فیض الابرار

    استاذ محترم و مکرم فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ

    بالکل کینسر میں کیموتھراپی ہی ہوتی ہے جزاکم اللہ خیرا
  16. محمد فیض الابرار

    استاذ محترم و مکرم فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ

    میرا پہلا نظری تعارف مسجد الحرام میں ہوا تھا کہ رمضان کا آخری عشرہ تھا اور میں عمومی وہی گزارا کرتا تھا شاید 21 واں روزہ تھا کہ لوگوں کو دیکھا کہ اوپر چھت کی طرف جا رہے ہیں بہت سارے لوگ تو میں بھی ان کے پیچھے چل پڑا اوپر جا کر دیکھا کہ ایک چھوٹے قد کے بابا جی ایک کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ارد...
  17. محمد فیض الابرار

    استاذ محترم و مکرم فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ

    شرف تلمذ کی ایک کیفیت ابھی بھی میں نے جاری رکھی ہوئی ہے اسلام ویب میں شیخ محترم کے بے شمار دروس موجود ہیں مختلف کتب احادیث و فقہ، تفسیر نحو صرف وغیرھا پر وہ اب میں نے تسلسل کے ساتھ اس کا سننا شروع کیا ہے اور اس کے لیے ارادہ بن رہا ہے کہ سوشل میڈیا کی قربانی دی جائے تاکہ وقت مکمل طور پر مل سکے
  18. محمد فیض الابرار

    خوبصورت لوگوں کی خوبوصورت باتیں

    انگریزوں کے زمانے میں ایک عالم بغاوت کے الزام میں بند تھے،،جمعے والے دن نہا دھو کر تیل کنگھی کر کے انتظار میں رھتے جونہی جمعے کی اذان ھوتی تیز تیز قدموں سے چلتے جیل کے مین گیٹ پر کھڑے رھتے،پوری اذان جیل کی کے گیٹ کی سلاخیں پکڑ کر سنتے اور پھر واپس آ جاتے،، انگریز جیلر جو ان کا یہ معمول دیکھ رھا...
  19. محمد فیض الابرار

    خوبصورت لوگوں کی خوبوصورت باتیں

    ہماری تاریخ میں بے شمار ایسے خوبصورت لوگ گزرے ہیں جو اپنی مثال آپ تھے کیا ہم ان لوگوں کے سچے واقعات اس تھریڈ میں جمع کر سکتے ہیں ؟ ابھی بھی وقت ہے اگر ہم نے نسل نو کو اپنے اسلاف کی محبت نہیں سکھائی تو اللہ نہ کرے داستاں نہ ہو گی داستانوں میں ہماری
  20. محمد فیض الابرار

    استاذ محترم و مکرم فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین رحمہ اللہ

    اور یہ کلمات تو دل سے پڑھیں تو ایمان میں زیادتی کا سبب بنیں گے شیخ کی وفات شیخ اپنی وفات سے چند ماہ قبل جگر کے کینسرمیں مبتلا ہوئے اور وہی آپ کے لئے جان لیوا ثابت ہوا۔ آپ نے اپنی بیماری کو گناہوں کی بخشش کا ذریعہ سمجھ کر نہایت صبر و ضبط کے ساتھبرداشت کیا۔ اس دوران درس و تدریس اور محاضرات کے...
Top