الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ ابن عثیمین کی اَہم اور مشہور تصانیف
شیخ نے مختلف کتب کے متون کی شروحات پر مبنی متعدد کتب تالیف فرمائیں ۔ اس کے مختلف مسائل پر رسائل اور کتابچے لکھے۔متنوع علوم وفنون پرمشتمل یہ کتب آپ کے بلند مرتبے اورعلمی رسوخ پر دلالت کرتی ہیں ۔ہم مختلف موضوعات کے لحاظ سے آپ کی مشہور کتب کی فہرست پیش کرتے...
آپ کی اصابت ِرائے
علمی اور دعوتی سرگرمیوں کے دوران شیخ مختلف مسائل کے متعلق اپنی آراء کا اظہار کرتے تھے۔برائی کو روکنے کا طریقہ کیا ہونا چاہئے؟ اس کے متعلق شیخ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں " سختی اور تشدد سے اِصلاح ممکن نہیں ہے۔ اس سے سوائے شر کے کچھ حاصل نہیں ہوتا لہٰذا سختی کسی...
اور یہ واقعہ تو جانے کتنی مرتبہ پڑھ چکا ہوں لیکن دل نہیں بھرتا
شیخ کی زندگی کا ایک عجیب واقعہ
دو سال قبل ریڈیو کے ایک مشہور پروگرام "نور علی الدرب"پر شیخ ابن عثیمین براہِ راست گفتگو کررہے تھے۔ سامعین میں سے ایک عورت نے ان سے فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ شیخ میں نے ایک عجیب و غریب خواب دیکھا ہے...
شیخ کی علمی خدمات
شیخ مرحوم اپنے استاذ شیخ سعدی کی وفات کے بعد ان کی جگہ پر جامع مسجد عنیزہ میں اِمامت وخطابت کے منصب پر فائز ہوئے۔ جامع مسجد عنیزہ کے ساتھ تدریسی حلقہ قائم کیا۔ جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ میں بھی تدریسی فرائض سرانجام دیتے رہے۔ ہیئة کبار العلماء ( سینئر علماء بورڈ) کے...
مولد/ مسکن
شیخ مرحوم ۱۳۴۷ھ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں قصیم کے شہرعنیزہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن ہی سے علومِ شرعیہ کی تحصیل میں مصروف ہوگئے۔ جس علاقہ میں آپ زیر تعلیم تھے وہ علمی تحریکوں کی آماجگاہ تھا اور اس علاقہ کی مساجد حتیٰ کہ گھر بھی علمی حلقوں اور فکریمباحثوں کی ایک چراگاہ تھے۔ مرد تو مرد...
شیخ محمّد بن صالح العثیمین
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: قربِ قیامت امت فتنوں میں گھرجائے گی، «الفتن کالليل المظلم الفتن تموج کموج البحر»کہ فتنے سمندر کی لہروں کی طرح یلغار کریں گے اوراندھیری رات کی طرح پوری اُمت پہ چھا جائیں گے۔ فتنوں اور مصائب کی شکلیں مختلف ہوں گی :کہیں مال کا فتنہ ہوگا ،کہیں قتل...
شیخ محترم و مکرم میری معلومات کے مطابق تاریخ مسلمانان عالم کے دوسری ہستی ہیں جنہوں نے علوم اسلامیہ کی تمام مجالات اور موضؤعات پر تصانیف، تالیفات اور دروس دیے
درج ذیل کلمات آج میرے ایک شاگرد جو کہ جامعہ الامام ریاض میں زیر تعلیم ہیں انہوں نے بھیجے
رحمہ اللہ
اتنے سادہ تھے جیسا کہ ہمارا گاوں...
میں بھی یہی عرض کر چکا ہوں کہ ڈاکٹر صاحب کے نظریات کے بارے میں ہم میں سے کسی کوئی غلط فہمی نہیں ہے لہذا اس کا ذکر تضییع اوقات ہو گا اصل موضوع پر اگر کچھ لکھا جا سکے تو بہتر ہو گا
میرے ایک شاگرد ہیں جو پی ایچ ڈی کر رہے ہیں اسلام کے سیاسی نظام پر
انہوں نے ڈاکٹر اسرار احمد کے ایک لیکچر کے کچھ اقتباسات مجھے بھیجے کہ آپ کی کیا رایے ہے
کیا ان کا تاریخ کے ان مشاھد سے استدلال درست ہے ؟
میری صرف ایک التماس ہے کہ اس موضوع پر کچھ بحی لکھتے ہویے صلب الموضوع یعنی اصل موضوع کو نظر انداز مت کیجیے گا کہ ڈاکٹر اسرار احمد کے نظریات پر بحث شروع نہ ہو جایے کہ وہ ہمارا موضوع نہیں ہے