الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ویسے اس آیت کو اس طرح بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ
نیکی کے غلط مفہوم کی نفی
نیکی کرنے والے کا تعارف کہ نیکی کون کر سکتا ہے
نیکی کا تعارف یا حقیقی مفہوم
انسانی ہمدردی
نماز اور زکوۃ بطور قوت محرکہ
ایفائے عہد اللہ سے بھی اور انسانوں سے بھی
صبرو استقامت کا مظاہرہ
نیکی کی قبولیت کی سند کا عطا کیا جانا
نعیم بھائی کے توسط سے لاہور کے ایک ساتھی نے کسی ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے دوائی تیار کروا کر بھیجی ہے الحمدللہ اس سے یہ فائدہ ہوا ہے کہ اٹھنا بیٹھنا اور چلنے پھرنے میں اآسانی ہو گئی ہے الحمدللہ الحمدللہ
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
معذرت کے ساتھ
ہم حادثات اور بم دھماکوں ، قتل و غارتگری وغیرہ کے مراحل سے گزر گزر کر
بے حس ہو چکے ہیں
صرف چند لمحاتی افسوس اور غم کا اظہار
اور اس کے بعد معمولات زندگی حسب ترتیب اور شیڈول رواں دواں
اور چند دنوں بعد ہم دیگر حادثوں کی طرح اسے بھی بھول چکے ہوں گے
سچ تو یہ ہے کہ ہمارے کمزور...
کم از کم وہ ساتھی جو ممتاز قادری کو شہید ناموس رسالت قرار دے رہے تھے ان کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ کیا واقعی یہ سب ٹھیک تھا اور ہو رہا ہے
وقت سے 12 دن قبل چہلم
اور بھارتی جاسوس کی گرفتاری کا عین اس وقت ظاہر کرنا جب ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ہو رہا تھا
اور حنیف قریشی اور خادم حسین پیر وں کا...
صبح شفیق صاحب سے بات ہوئی ہے انہوں نے شام کو ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے بات کروانی ہے جہاں سے خود انہوں نے علاج کروایا ہے لہذا پہلے تو انہیں دیکھ لوں وگرنہ پھر ایسا ہو گا کہ میں چھٹی تو کر نہیں سکتا لہذا ایک دن صبح بائی ائیر اآوں گا اور ائیر پورٹ سے رینٹ اے کار کے ذریعے حویلی لکھا اور پھر واپسی...
مجھے کسی بھائی نے بتایا ہے کہ حویلی لکھا میں کوئی حکیم صاحب ہیں جو ریڑھ کی ہڈی کے علاج میں ماہر ہیں اور پاکستان سے باہر سے بھئ مریض ان کے پاس آتے ہیں میری ملاقات کراچی میں ایک خاتون ڈاکٹر سے ہوئی جو علاج کروا کر آئی تھی تقریبا 7 سال پہلے وہ اپنی گردن بھی نہیں ہلا سکتی تھی انہیں ایمبولینس میں...
اور ہمیں یزید رحمہ اللہ سے محبت ہے اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مقابلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت اور صحابہ کرام کی ایک بہت بڑی تعداد کی بیعت ہمارے لیے کافی ہے
ویسے سچ تو یہ ہے کہ مجموعی طور پر ہم مخالفت برائے مخالفت کے قائل ہیں تحفط نسواں نامی بل پر میں نے فیس بک پر اس کی شقیں شئیر کی کہ اس پر ایک ایک کر کے تبصرہ کیا جائے کہ یہ کیسے غلط ہے اور کہاں غلط ہے تو صرف جواب میں یہی کچھ ملا کہ بھائی یہ غلط ہے
عرض ہے کہ یہ غلط ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن...
میری اہلیہ کی ریڑھ کی ہڈی کے دو مہروں میں گیپ کی وجہ سے شدید طبیعت خراب ہے اٹھنا بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا چلا جا رہا ہے
اللہ تعالی ہی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمانے والا ہے
اس کا حکم ہو تو دوا بھی اثر کرے گی ورنہ
آپ تمام اہل ایمان ساتھیوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
میرا ایمان ہے کہ...
میڈیا اور حکومت کا ایجنڈا ایک ہو گیا تھا اور بس وگرنہ حکومت کا کنٹرول اور دباو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ چونکہ ہمارا میڈیا بھی لا دینی عناصر پر مشتمل ہے لہذا اس نے ہر اس فرد کی حمایت کرنی ہے جو لا دینیت پر مشتمل ہو حکومت کا یہ عمل چونکہ ان کے مذموم اھداف کے ساتھ...