• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    خضر حیات بھائی آپ کو علم ہونا چاہیے کہ ادیب حضرات اسی طرح زرہ نوازی کیا کرتے ہیں
  2. محمد فیض الابرار

    ایک کے بعد ایک

    پہلے استاد محترم قاری محمد ایوب رحمہ اللہ پھر فضیلۃ الاخ رضوان رفیق رحمہ اللہ پھر فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کے بھائی کی وفات جو شاہ فیصل ایوارڈ کمیٹی کے چئیرمین بھی تھے اور عالم دین بھی تھے پھر آج ایک اور خبر مل گئی علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے شعبہ عربی کے چئیرمین ڈاکٹر...
  3. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    @یوسف ثانی بھائی میری تجویز پر غور کیا جائے
  4. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    بیٹھک کا مطلب ہی مجھے اب سمجھ میں آیا کہ اپنی روز مرہ کی باتیں ۔۔۔ انما المومنون اخوۃ ۔۔۔۔ سے کرو ، ایمان کی باتیں ، دعوت کی باتیں ، اپنے معاشرے کی باتیں ، اصلاح احوال کی باتیں، پہلے میں یہ سمجھا تھا کہ صرف فورم کے حوالے سے گفتگو کی جا سکتی ہے
  5. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    آپ درست کہتے ہیں میں نے واقعی ہمیشہ بیٹیاں مانگی بلکہ اصرار بھی کیا بلکہ ایک رمضان کے آخری عشرے میں کیے گئے عمرے میں تو اس کے علاوہ کچھ مانگا ہی نہیں یا اللہ بیٹی چاہیے اور بہرحال خوبصورت نصیحت ہے آپکی جزاکم اللہ خیرا
  6. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    میں جب جامعہ اسلامیہ میں پڑھ رہا تھا اور اس وقت میری شادی نہیں ہوئی تھی میں نے ہر عمرہ اور ہر حج پر اللہ سے دعا کی یا اللہ بیٹیاں عطا کر اتنی کہ میرا گھر بھر جائے آمین میرے ساتھی ہنستے تھے اس دعا پر لیکن میں اللہ کی عطا پر راضی ہوں شکر بھی ادا کرتا ہوں کہ اس نے تین خوبصورت بیٹے عطا کیے...
  7. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    یوسف ثانی بھائی حفظہ اللہ کل بعد از جمعہ تشریف لائے بہت سی باتیں ہوئی جس میں انہوں نے میری ایک خواہش پر ایک تجویز دی کہ فورم کے وہ ساتھی جو کراچی سے ہیں ان کے ساتھ رمضان سے قبل ایک مجلس کی جائے تو کیا رائے ہے آپ ساتھیوں کی ؟
  8. محمد فیض الابرار

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    اناللہ وانا الیه راجعون . اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه واكرم نزله ووسع مدخله وادخله الجنة الفردوس
  9. محمد فیض الابرار

    میرا نام نعیم مختار

    اھلا و سھلا و مرحبا نعیم بھائی
  10. محمد فیض الابرار

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    آج دو صدمات سے گزرنا پڑا ایک استاد محترم جنہیں رحمہ اللہ کہتے ہوئے ۔۔۔ اور دوسرا آج ہی ایک موحد عالم دین کا پہلا تعارف اور وہ بھی اس حالت میں پہلا اور اآخری تعارف ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ شیخ محترم میرے پسندیدہ قاری تھے
  11. محمد فیض الابرار

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    انا للہ وانا الیہ راجعون صبح صبح ایک خبر ملی استاذ محترم قاری محمد ایوب برماوی رحمہ اللہ انتقل الی رحمۃ ربہ کل رات کو شیخ ایوب رحمہ اللہ کی آواز میں سورہ رحمن سن رہا تھا سینکڑوں مرتبہ سنی لیکن طبیعت سیر نہیں ہوتی معلوم نہ تھا کہ صبح صبح یہ خبر مل جائے گی شیخ محترم سے تفسیر دو سمسٹر اور ذاتی طور...
  12. محمد فیض الابرار

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    ابھی تک اس کتاب کا عملی طور پر کوئی ثبوت نہیں ملا صرف تشہیری مہم کی حد تک ہے یا پروپیگنڈا مہم ہے عامر بھائی سوشل میڈیا قابل بھروسہ نہیں
  13. محمد فیض الابرار

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    یہ تحریر مجھے واٹس اپ گروپ میں شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی پوسٹ میں ملی بہت اچھی لگی اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے ہم سب کی ترجمانی کر دی
  14. محمد فیض الابرار

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    استاذي فضيلة الشيخ الدكتور القارئ محمد أيوب رحمه الله تعالى ، إمام الحرم النبوي سابقًا - والأستاذ بالجامعة الإسلامية بالمدينة المنورة - إنا لله وإنا إليه راجعون ، والصلاة عليه ظهر اليوم في المسجد النبوي . فأتمنى من الأعضاء الكرام الدعاء له بالمغفرة والثبات عند السؤال والدعاء لأهله بالصبر...
  15. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    کوئی ایسا بٹن بھی تجویز کیا جائے جس کے بعد لفظ ابتسامہ سے جان چھوٹ جائے ۔
  16. محمد فیض الابرار

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    جمہوریت کا مورود الزام ٹھہرانا مکمل طور پر تو صحیح نہیں البتہ اس کا ایک حصہ ضرور ہے وگرنہ برائی کی جڑ جمہوریت نہیں بلکہ کچھ اور ہے
  17. محمد فیض الابرار

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    خضرحیات بھائی یہ محض اتفاق ہے کہ پروفیسر ساجد میر صاحب اور بے نظیر کے نام کا قافیہ مل گیا ورنہ حال سے بے حال سب ہی ہیں الا من رحم ربی
  18. محمد فیض الابرار

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    شخصیت پرستی درحقیقت ایک زہر ہے جو ہر طبقہ حیات میں سرایت کر گیا ہے خواہ مذہبی جماعتیں ہوں یا سیاسی جماعتیں سب کا ایک ہی حال ہے سیاسی جماعت کے سامنے سمعنا و طعنا کی آیات و احادیث نہیں ہوتی اس لیے وہ تنقید کا نشانہ بآسانی بن جاتی ہیں وگرنہ مذہبی جماعتوں میں شخصیت پرستی کی منفی فکر کثرت سے پائی...
  19. محمد فیض الابرار

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    سید مودودی کے ذاتی نظریات پر تو کلام ہی نہیں اآپ درست لکھ رہے ہیں بلکہ اس کی مزید مثالیں دی جا سکتی ہیں لیکن میری رائے عوام کو قرآن فہمی کا ذوق دینا یہ کریڈٹ انہی کو جاتا ہے
  20. محمد فیض الابرار

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن فہمی میں جو کردار سید مودودی کا ہے وہ پاکستان میں کسی اور کا نہیں ہے ان کے بعد اگر کوئی اور قرآن فہمی کے حوالے سے نظر اآتا ہے تو وہ ڈاکٹر اسرار احمد ہیں اور اتنے بڑے پیمانے پر عوامی سطح پر تیسرا نام نظر نہیں آتا یہ میری ذاتی رائے ہے اس سے کوئی بھی اختلاف کر سکتا ہے
Top