الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پھر بھی ممتاز قادری والے معاملے میں حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گئی تھی یہی سب سے بڑا لطیفہ ہے جو اس معاملے میں سنایا جا رہا ہے اور ہمارے بعض ساتھی اس پر یقین کیے ہوئے ہیں
یہ واقعی دین دار اور لادینی عناصر کے مابین کشمکش ہی ہے لیکن اس بات کو نہ بھولا جائے کہ ممتاز قادری بریلوی تھا ہم ناموس رسالت کی وجہ سے دینی عناصر میں اختلاف رونما ہونے سے بچنے کے لیے احتیاط کرتے رہے اوربریلوی کم شیعہ عناصر ہماری اخلاقی سپورٹ کو کیش کروا کر ہمارے ہی خلاف اٹھ کھڑے ہوں یہ بات...
بعض اہم ہدایات:
• شدت اور سختی کی بجائے ترغیب اور شوق پیدا کریں
• ہمت افزائی اور حوصلہ کے لیے انعامات اہتمام ہو
• دیگر بچوں کے ساتھ شریفانہ مقابلہ اور اجتماعی تعلیم
• قرآن میں ہی سے اور قرآن ہی کے ذریعے تعلیم کا آغاز
• مسلسل صبر اور استقامت
• مسلسل دعاوں کا اہتمام
۱۲۔ حفظ قرآن کے لیے موجودہ جدید ذرائع کا استعمال:
بہت سے بچے جدید ذرائع کو حاصل کرنے کے شوقین ہوتے ہیں، اگر ہم بچوں کو قرآن کے حفظ کے لیے دستیاب جدید ذرائع مہیا کریں اور انھیں اس کے استعمال کی ترغیب دیں تو اس سے بچوں کو کئی فائدے ہونگے، وہ قرآن کریم کو خوش اسلوبی سے پڑھ سکتے ہیں، اپنی غلطیوں کی...
قرآن کریم میں بیان کیئے گئے قصے سنائیے:
قصے کہانیاں بچوں کے لیے محبوب ہوتے ہیں،اگر والدین اپنے بچوں کو آسان فہم زبان میں قرآن کریم کے قصے سنانے کے اہل ہوں تو بچوں کو قرآن کریم کے نصوص کی جانب بھی اشارہ کریں کہ یہ قصہ فلاں سورہ اور فلاں آیت میں بیان کیا گیا ، جس کی وجہ سے بچوں میں قرآن سے لگاو...
ناظرہ ختم قرآن کے موقع پر تقریب کا اہتمام:
ترغیب اور حوصلہ افزائی انسانی نفس کو مرغوب ہے، جبکہ یہ چیز بچوں میں اور بھی زیادہ پائی جاتی ہے،لہذا جب بھی بچوں کا ناظرہ ختم قرآن ہو، ایک چھوٹی سی تقریب میں ان کی حوصلہ افزائی کی جائے، اس موقع پر اسے قرآن کریم کا خوبصورت نسخہ گفٹ دیا جائے،نتیجۃً بچہ اس...
بچے کے سامنے تلاوت قرآن:
چھوٹے بچے اکثر اپنی ماں کی حرکات وسکنات اور ماں کے رکوع وسجود کی نقل کرتے ہیں ، اگر بچے کےسامنے کثرت سے تلاوت ہوتو یہ عمل بچے کےلیے یقینا محبوب بن جائے گا، بعدمیں ماں کا یہی عمل بچہ کے حفظ کرنے میں مددگار ثابت ہوگا، مزید یہ کہ تلاوت کی برکات پورے گھر اور پورے کنبے کے لیے...
ایام رضاعت میں سماعت قرآن اور تلاوت:
ماہرین کا کہنا ہے کہ دودھ پیتہ بچہ اپنے اطراف کی چیزوں کا اثر لیتا ہے،جبکہ اس کے حواس میں سے سماعت کی سب سے پہلے شروعات ہوتی ہے، اور بچہ ایام رضاعت میں مفرد الفاظ کو جمع کرنا شروع کردیتا ہے، گرچہ وہ ایام رضاعت میں ان الفاظ کو ادا نہیں کرسکتا لیکن یہی مفردات...
ایام حمل میں قرآن کریم کی سماعت:
متعددامریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کے خوشی، غم، غصہ اور پریشانی ومصیبت جیسے حالات سے جنین متاثر ہوتا ہے، اگر ماں بآواز بلند کچھ پڑھتی ہے تو بچہ ماں کی قرات کا اثر لیتا ہے۔ اگر ماں قرآن کریم پڑھے یا کثرت سے قرآن کریم سنے تویقینا سعادتمندی کی بات ہے، چونکہ بچہ...
بچوں میں قرآن کریم کے حفظ کرنے کا شوق پیدا کرنے کے مختلف طریقے ہیں، لیکن قبل اس کے کہ شوق پیدا کرنے والے کی ذات بچوں کے لیے نمونہ ہوتو ترغیب اور آمادگی پیدا کرنے میں بہت زیادہ آسانی ہوجاتی ہے،ساتھ ہی اس کے لیے والدین کی جانب سے دعا، توکل اور عاجزی وانکساری کا اہتمام،صبر وتحمل، نرمی اور مسلسل...
میری رائے تو صرف ان موضوعات کے حوالے سے ہے جن پر بہت زیادہ بحث ہو چکی ہے اور مزید بحث تلخیوں کو جنم دینے کا سبب بن سکتا ہے اور پھر بھی اگر کوئی بحث کرنے والا سمجھتا ہے کہ وہ کسی نئے پہلو پر بات کرنا چاہتا ہے تو پہلے سابقہ بحوث کو دیکھ لیا جائے اور یہ اجازت کسی علمی کمیٹی کے ذریعے مل سکتی ہے یعنی...
یہ ایک وکیل ساتھی کے کلمات ہیں ذرا پڑھیں صرف بغرض معلومات
ممتاز قادری کیس کی ججمنٹ:
آج ممتاز قادری کیس کی ججمنٹ پڑھی اور پڑھنے کے بعد کچھ باتیں معلوم ہوئیں جن سے میں پہلے واقف نہ تھا اور کافی حیرت بھی ہوئی یہ ججمنٹ پڑھ کر۔ یہ کیس سب سے پہلے ایک سپیشل ٹرائل کورٹ میں چلا جس نے ممتاز قادری کو 302...
میری رائے تو یہ ہے کہ کسی بھی رکن پر پابندی نہ لگائی جائے البتہ کچھ موضوعات پر ضرور پابندی لگا دی جائے الا کہ کچھ نئے پہلووں سے جائزہ لیا جا رہا ہو جیسا کہ تصوف ، تقلید اور یزید رحمہ اللہ کے حوالے سے
فورم پر ان موضوعات پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے آپ بہتر جانتے ہیں اسی طرح کہ کچھ موضوعات اور...
آپ سے عرض ہے کہ ممتاز قادری کے مسئلے کو غازی علم دین کے ساتھ نہ ملائیں وگرنہ تاریخ میں بہت سی مثالیں پھر ان سے بھی مشابہت نکالیں ممتاز قادری کو ممتاز قادری کے پس منظر میں رکھیں ایک عام سا مسلمان تھا اور ایک مولوی صاحب کی جذباتی تقریر سننے کے بعد جوش میں آگیا اور یہ کام کر گزرا اور اس کی...
اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور نہ ہی اس موضوع پر کوئی بات کی گئی ہے
غازی علم دین نے جب یہ کام کیا تھا اس وقت حکومت کافر تھی اور جج بھی کافر تھے سو فیصد لہذا اس کا حکم الگ ہے اور ممتاز قادری کے کیس کو اس سے ملانا ہی غلط ہے صرف اس بنیاد پر کہ دونوں نے پھانسی دی لہذا ایک ہی معاملہ ہے یہ محل نظر...
ویسے کچھ ذرائع تو یہ بتا رہے ہیں کہ سلمان تاثیر نے حکومتی ایویسٹی گیشن کے بعد
میری ذاتی معلومات نہیں بلکہ ایک ویڈیو پروگرام تھا کسی صحافی کا اس میں اسلام آباد کے وکلا کی ااپس میں گفتگو تھی جس سے یہ معلوم ہوا کہ ایف آئی آر درج ہوئی تھی لیکن کاروائی اس لیے نہیں ہوئی کہ اسے بطور گورنر استثنا...
بالکل سکوت ہی بہتر موقف ہے لیکن اگر کہیں سکوت سے برائی جنم لے رہی ہے اور بولنے میں مزید بڑا فتنہ جنم نہ لے تو حق کو سامنے اآنا چاہیے یہ تو رہا ایک عمومی قاعدہ لیکن یزید رحمہ اللہ کے حوالے سے راجح موقف بہت مشکل ہے کہ یہ ہماری تاریخ کے متنازعہ ترین موضوعات میں سے ایک موضوع ہے لہذا جس کا جس پر...
عبدہ بھائی میری معلومات کے مطابق سلمان تاثیر کے خلاف ایف آئی آر اسلام آباد میں درج کی گئی تھی
ایف آئی آر درج نہ ہونے کے باوجود اس امر کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ کوئی شخص اس طرح ذاتی طور پر اٹھ کر قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لے وگرنہ فتنہ اور فساد اور قتل کا دور دورہ ہونے کے امکانات بڑھ...
اس پس منظر میں ابو بکر قدوسی بھائی کی ایک بہترین تحریر
لبرلز ..... انتہا پسندی کا نیا جنم.....
.
دیکھئے بات سننا ہی مشکل ہے ، ہضم کہاں سے ہو گی؟....یہ ١٩٧٧ کے دن نہیں جب مذہبی قوتیں کچھ بہم مل بھی بیٹھا کرتی تھیں اور کچھ مشترکہ مقاصد بھی ہوتے تھے.....اب فاصلے بہت بڑھ چکے.....ممتاز قادری کی...