• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    ابن فارس کی بات پڑھیں : مقاييس اللغة (4/ 56) الْعَيْنُ وَالْفَاءُ وَالْحَرْفُ الْمُعْتَلُّ أَصْلَانِ يَدُلُّ أَحَدُهُمَا عَلَى تَرْكِ الشَّيْءِ، وَالْآخَرُ عَلَى طَلَبِهِ. ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَيْهِ فُرُوعٌ كَثِيرَةٌ لَا تَتَفَاوَتُ فِي الْمَعْنَى. عفو کا اصلی معنی معاف کرنا ، چھوڑنا ہی ہے ۔ اور آپ...
  2. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    حافظ عمران صاحب اللہ کے رسول سے منقول اعفاء کی تفسیر آپ نے صحابی کے فعل کے ساتھ کی ہے ، پھر اس صحابی کے فعل کی تشریح آپ نے بعد والے ائمہ سے پیش کی ہے ، اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ مطلقا داڑھی کٹوانے کی دلیل نہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتی ہے نہ کہ صحابہ کرام سے ، بلکہ ادھر ادھر سے صغرے...
  3. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    اگر آپ کو یہودیوں کی ایک مشت داڑھی والی تصویریں کوئی دکھا دے تو آپ ایک مشت کا بھی صفایا کردیں گے ؟
  4. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    اس روایت کی سند یوں ہے : حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ وَقَرَأَهُ عَبْدُ الْمَلِكِ عَلَى أَبِي الزُّبَيْرِ وَرَوَاهُ أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ اب اس پر شیخ شعیب ارناؤط کا حاشیہ ملاحظہ کریں : سنن أبي داود ت...
  5. خضر حیات

    انوار البدر (نقد وتبصرے)

    یہ تھریڈ شیخ کفایت کا شروع کردہ ہے ، اور ان کی کتاب پر نقد و تبصرہ کے لیے ہے ، جس نے نقد و تبصرہ کرنا ہے ، کرے ، کوئی اور ساتھی جواب دینے کی زحمت نہ کریں ، اس کا جواب اگر وہ مناسب سمجھیں گے تو خود دیں گے ۔ اس موضوع پر اگر عمومی گفتگو کرنی ہے ، تو کئی ایک تھریڈ موجود ہیں ، وہاں کی جاسکتی ہے ۔
  6. خضر حیات

    انٹرویو محترم یوسف ثانی صاحب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم یوسف ثانی صاحب فورم كے ’’ سینئر رکن ‘‘ ہیں ، ٹھیک 6 دن بعد فورم پر ان کی شمولیت چھٹے سال میں داخل ہوجائے گی ، انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک عرصہ سے سرگرم ہیں ، کئی ایک فورمز پر اپنی علمی ، مذہبی اور ادبی شناخت کے ساتھ معروف ہیں ، بزرگ ہیں علم کے ساتھ حلم سے بھی...
  7. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    آپ نے اپنے موقف پر کتنے صحابہ کے نام گنوائے ہیں ، اور میں نے کتنے نام پیش کیے ہیں ؟ صراحتا ناموں کی بات کر رہا ہوں ، باقی جن صحابہ کرام سے صراحتا کچھ بھی ثابت نہیں ، ان کو چاہے رہنے ہی دیں ۔ اعفوا اللحی کے واضح الفاظ ہیں ، کیا یہ بات بھی محتاج ثبوت ہے ؟ اعفاء کا معنی معاف کرنا ، چھوڑنا توفیر...
  8. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ نام ( @طالب علم ) پہلے ہی فورم پر موجود ہے ، کوئی اور نام منتخب کرلیں ۔
  9. خضر حیات

    وفات یا انتقال کا لفظ استعمال کرنا

    دونوں لفظ استعمال کیے جاتے ہیں ۔ لفظ انتقال میں بھی کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا ۔ واللہ اعلم ۔
  10. خضر حیات

    انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر (تیسرا اڈیشن) مطبوعہ مکتبہ بیت السلام ، ریاض و لاھور

    توضیح الکلام پھر نور العینین اور اب انوار البدر نماز کے تین مسائل پر الگ الگ ہر ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ موخر الذکر کتاب کو خلاف توقع بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے ، حتی کہ جنہیں یہ کتاب ہضم نہیں ہوئی ، ان کی ہڑ بڑاہٹ بھی اس کی تشہیر و ترویج کا ہی سبب بنی ہے ۔ اللہ تعالی مصنف مقرظین...
  11. خضر حیات

    {فصل لربك وانحر} کی تفسیر میں ”التمہید“ میں منقول اثر علی رضی اللہ عنہ میں تحریف

    کتاب حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات کے لیے گزارش ہے کہ محترم شیخ @ابو مریم صاحب کے بقول یہ کتاب اردو بازار میں تمام سلفی مکتبات پر دستیاب ہے ۔
  12. خضر حیات

    انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر (تیسرا اڈیشن) مطبوعہ مکتبہ بیت السلام ، ریاض و لاھور

    کتاب حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات کے لیے گزارش ہے کہ محترم شیخ @ابو مریم صاحب کے بقول یہ کتاب اردو بازار میں تمام سلفی مکتبات پر دستیاب ہے ۔
  13. خضر حیات

    مشرف بہ اسلام ہونے والے برطانوی مشاہیر پر ایک نظر!

    ماشاءاللہ ، بہترین معلوماتی
  14. خضر حیات

    خلافت عثمانیہ

    تصوف ، قبر پرستی وغیرہ مسائل کا حکم بالکل واضح ہے ، اور ان سب مسائل پر فورم پر تفصیلی گفتگو موجود ہے ، ہر جگہ پر ان کا حکم ایک جیسا ہی ہے ، چاہے وہ کسی فرد میں پائے جائیں یا کسی معاشرے میں ۔
  15. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    میں نے ابھی اوپر مراسلے دیکھے ہیں ، اس فائل میں نعیم صاحب اپنا کام کر چکے ہیں ، بقیہ میری ذمہ داری رہ گئی ہے ، ایک ہفتہ انتظار کرلیں ، میں عربی عبارات وغیرہ دیکھ لیتا ہوں ۔ اگر انتظار نہ کرنا چاہیں تو تب بھی کوئی حرج نہیں ، آپ اسے اسی طرح فیس بک پر شیئر کرسکتے ہیں ۔
  16. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    آپ کی طرف سے وہ فائل مجھے ابھی تک موصول نہیں ہوئی ، ( کہ ہوگئی ہے ؟! ابتسامہ ) ایک ہی فائل پر دو جگہ کام کا مطلب ہے دو الگ الگ فائلیں ہوں گی ، جنہیں ایک کرنے کے لیے ایک تیسری فائل بنانی پڑے گی ۔
  17. خضر حیات

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    کم از کم معاملہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ ’ اعفاء ‘ کا لفظ کس طرح ایک مشت پر دلالت کرتا ہے ؟ مان لیں اس کا معنی ’ تکثیر ‘ ہے ، تکثیر سے یہ مراد کیسے متعین ہو جاتی ہے کہ جو بھی ’ اعفاء ‘ کرتے تھے ، وہ ایک قبضہ سے زائد داڑھی کترواتے تھے ؟ دوسری جو بات میں نے حکم والی کی ، اس سے مراد یہ ہے کہ داڑھی...
  18. خضر حیات

    کوئی بھائی ان کی تفصیل سمجھا دے جتنی جلدی ممکن ہو سکے

    شرکیہ اور بدعتی الفاظ پر مشتمل تعویذ تو بالاتفاق حرام ہیں ۔ جبکہ قرآنی آیات پر مشتمل تعویذ کے بارے میں اختلاف ہے ، بعض سلف صالحین اور اہل علم انہیں درست قرار دیتے ہیں ۔ محدث فتوی یہی ہے کہ یہ بھی ناجائز ہی ہے ۔ نمبر کا فرق ہے ، لیکن مسلم میں یہ روایت موجود ہے ، یہاں دیکھ لیں ۔ لیکن اس میں دم کا...
  19. خضر حیات

    کوئی بھائی ان کی تفصیل سمجھا دے جتنی جلدی ممکن ہو سکے

    کیا سمجھنا چاہ رہے ہیں ؟
Top