• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ’ شانف ‘ نام کے معنی

    وہ یہاں نقل فرمادیں ۔ لکھ کر یا سکرین شارٹ ۔
  2. خضر حیات

    رد تقلید۔

    اس مکمل صفحے میں کسی ایک موضوع پر بات نہیں کی گئی ، بلکہ یہ مختلف قسم کے فوائد ہیں ، جنہیں ایک جگہ جمع کردیا گیا ہے ، مثال کے طور پر اس فائدہ سے پہلے سیوطی زمین کی خلق کی غرض و غایت بیان کر رہے ہیں ، جبکہ اس کے بعد جسم انسانی کو زیر بحث لائے ہیں ، جبکہ درمیان میں انہوں نے اس مسئلہ کو ذکر کیا ہے...
  3. خضر حیات

    ’ شانف ‘ نام کے معنی

    ’ شانف ‘ کا معنی القاموس الوحید ( ص 891 ) میں لکھا ہوا ہے : منہ پھیر لینے والا ، متکبر ۔
  4. خضر حیات

    زائرین مدینہ منورہ کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔ معالم مدینہ کے حوالے سے بلا معاوضہ خدمات

    حرمین شریفین میں حاجیوں کے لیے پیش کی جانی والی خدمات کا مختصر تعارف میزبان : حافظ خضرحیات مہمان : شیخ شفقت الرحمن مغل ( @ابن مبارک ) حفظہ اللہ لائیو کال : شیخ یاسر مکی حفظہ اللہ پیشکش : وصال اردو پروگرام میں کوشش کی گئی کہ زیادہ سے زیادہ معلوماتی باتیں آجائیں ۔ مسجد حرام و مسجد نبوی میں اردو...
  5. خضر حیات

    بغیر رخصتی کے طلاق کی صورت میں رجوع کیلئے حلالہ کی ضرورت

    جی اگرچہ یہ طلاق بائن شمار ہوگی ، لیکن بغیر کسی اور سے نکاح کیے ، وہ دوبارہ آپس میں شادی کرسکتے ہیں ، انہیں شرائط کا خیال کرتے ہوئے جو اوپر یوسف ثانی صاحب کے مراسلہ میں ذکر ہوئی ہیں ۔ مزید تفصیل یہاں ملاحظہ کرلیں۔
  6. خضر حیات

    محدث بک

    1۔ گناہوں کی بدبو چھپانے کے لیے توبہ و استغفار کا عطر استعمال کرنا بہت ضروری ہے ۔ 2۔ گناہوں سے بڑھ کر تکلیف دہ چیز کیا ہو سکتی ہے ؟! اللہ ہمیں اس تکلیف کا احساس اور علاج کرنے کی توفیق عطا فرما۔
  7. خضر حیات

    محدث بک

    بلکہ ’ فتنہ ‘ بن سکتی ہے ۔
  8. خضر حیات

    نعمان بھائی محدث فورم پر خوش آمدید ۔۔ یہاں جاندار کی تصویر لگانا منع ہے ۔ اس لیے آپکی پروفائل...

    نعمان بھائی محدث فورم پر خوش آمدید ۔۔ یہاں جاندار کی تصویر لگانا منع ہے ۔ اس لیے آپکی پروفائل پکچر ختم کی جارہی ہے ۔
  9. خضر حیات

    ”مہاجروں کی تہذیب“ اور جاوید چوہدری

    ماشاءاللہ ، بہترین تبصرہ ، لیکن تمام تبصرے ، تردید نہیں ، کچھ اس میں توضیح کے قبیل سے بھی ہیں ۔ رہے جاوید چوہدری صاحب ، تو ان کا کوئی دین ، مذہب ، مسلک ، موقف ، رائے نہیں ، ان کے ہر کالم کو ایک ’ مستقل رائے ‘ سمجھنا چاہیے ، جس کا ما قبل و ما بعد سے کوئی تعلق نہیں ۔
  10. خضر حیات

    شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ ایک حنفی بھائی کا اصلاح کرتے ہوئے -

    مقامی لہجے میں پڑھ رہے ہیں ، سمجھ نہیں آرہی ۔
  11. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    حرف اخير یہ چند گزارشات تھیں جو اللہ سبحانہ و تعالی کی توفیق سے اس کمزور شبہے کے جواب میں پیش کی گئیں ، گزشتہ سطور سے یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کہ قبر پرستوں کا قبر نبوی سے ‘ قبروں کو سجدہ گاہ ’ بنانے کے جواز پر استدلال کرنا درست نہیں ، چاہے قبر نبوی کو مسجد نبوی میں شامل تسلیم کیاجائے...
  12. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    پنجم : حجرہ عائشہ کو مسجد میں شامل کرنے کے بارے میں سلف کا موقف شرک کی طرف لے جانے والے ظاہر و مخفی راستوں کی روک تھام کے لیے شرعی ادلہ ، قواعد و مقاصد میں غور و فکر کرنے سے یہ بات بالکل واضح ہوجاتی ہے کہ حجرہ عائشہ کو مسجد نبوی میں شامل کرنا درست نہیں تھا ، حالانکہ یہ قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی...
  13. خضر حیات

    حضرت عبدالله بن حنظلة رضى اللہ تعالى عنہ کو غسل کس نے دیا؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ عن ابن عباس قال:أصيب حمزة بن عبد المطلب وحنظلة بن الراهب، وهما جنب، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: رأيت الملائكة تغسلهما۔ (رواه الطبراني في الكبير 3 / 1489) ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب حمزہ بن عبدالمطلب اور حنظلہ بن راھب فوت...
  14. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    خلاصہ کلام یہ ہوا کہ نہ تو مسجد نبوی قبر پر تعمیر کی گئی اور نہ ہی قبر نبوی مسجد میں بنائی گئی لہذا قبر پرستوں کا یہاں سے استدلال کرنا بالکل غلط ہے ۔ سابقہ دلائل سے ہٹ کر مزید دو وجوہات پر غور و فکر کرنے سے یہ بات بالکل واضح ہوجاتی ہے : اول : اگر مسجد میں تدفین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ...
  15. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    تیسرا احتمال : قبر مسجد کے اندر داخل ہے ۔ اگر بفرض محال یہ تسلیم کرلیا جائے کہ در حقیقت قبر مسجد کا حصہ بن چکی ہے ، جیساکہ قبر پرستوں کی منشا ہے تو پھر بھی یہاں سے قبروں کو سجدہ گاہ بنانے کی دلیل نہیں نکل سکتی ، کیونکہ ابتدائی طور پر نہ تو قبر پر مسجد تعمیر ہوئی اور نہ ہی تدفین کا عمل...
  16. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    دوسرا احتمال : قبر مسجد کے اندر داخل نہیں کی گئی ، البتہ توسیع کی وجہ سے مسجد قبر کے چاروں اطراف تک پھیل گئی ہے ۔ اگر یہ بات بھی تسلیم کرلی جائے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے دونوں یاروں کی قبریں مسجد کا حصہ بن گئی ہیں ، کیونکہ نہ تو مسجد کی عمارت ان قبروں پر...
  17. خضر حیات

    نسیان کے اسباب

    سوال کیا گیا کہ آج کل طالب علم اسباق بہت جلد بھول جاتے ہیں ، اس کا حل کیا ہے ؟ جواب کا خلاصہ : نسیان کے کئی ایک اسباب ہیں : 1۔ اللہ کی نافرمانی کرنا ، جیساکہ اللہ تعالی نے فرآن مجید میں پہلے لوگوں کے معاصی کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ، کہ جو چیزیں انہیں یاد کروائی گئی تھیں ، وہ انہیں بھول گئے ۔ 2۔...
  18. خضر حیات

    مسلم سجاد مرحوم

    اللہ تعالی مغفرت فرمائے ، اچھے کام کیے تو آج اچھے الفاظ میں یاد کیے جارہے ہیں ۔
  19. خضر حیات

    ایک اور امریکی منصوبہ

    حافظ راشد صاحب اب یہ ذمہ داری آپ کو سونپ دی گئی ہے ؟
  20. خضر حیات

    شکر الحمد للہ

    اللہ تعالی ہمارے بھائی کو دینی و دنیاوی دونوں میدانوں میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے ۔
Top