• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    خواب میں شراب پینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شراب سے مراد اگر نشہ آور حرام شراب ہے تو : خواب میں شراب پینے والا اگر بیداری میں شرابی نہیں تو اشارہ ہے کہ حال یا مستقبل میں کسی کبیرہ گناہ یا مال حرام حاصل ہونے کا اندیشہ ہے، لیکن اس کی ضمنی تعبیریں بھی ممکن الوقوع ہیں : مثلاً غم ،پریشانی ،کبائر کے اسباب و...
  2. اسحاق سلفی

    حدیث درکار ہے (کیا سیدنا ابن عباس ؓکے گھر تصویر کا وجود ثابت ہے )

    سیدنا عبداللہ بن عباس کے گھر میں تصویر لگی ہو ایسی تو کوئی روایت کسی جگہ منقول نہیں ، جیسا کہ محترم شیخ خضر حیات صاحب نے بتایا، ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ تاہم سیدنا عبداللہ بن عباس کے متعلق ایک روایت مسند احمد میں مروی ہے کہ : حدثنا يزيد، أخبرنا ابن أبي ذئب، عن شعبة، قال:دخل المسور بن...
  3. اسحاق سلفی

    پوتی اور پڑپوتے کا حصہ

    آمین یا رب العالمین
  4. اسحاق سلفی

    پوتی اور پڑپوتے کا حصہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فتوی میں ایک آیت کے الفاظ ( يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ ۔اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں حکم کرتا ہے کہ ایک لڑکے کا حصہ دو لڑکیوں کے برابر ہے )) (سورۃ النساء ۱۱ ) کا حوالہ دینے کا کا مطلب یہاں یہی ہے کہ...
  5. اسحاق سلفی

    دعاؤں کی اشد ضرورت

    اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے ، اور امن و سکون والی زندگی عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
  6. اسحاق سلفی

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    بہت شکریہ محترم @محمد عامر یونس بھائی اللہ تعالی آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔ آمین
  7. اسحاق سلفی

    نکاح کے متعلق چند سوالات

    دینداری کیلئے ابتدائی دینی شعور یعنی توحید و شرک کی اجمالی تمیز ۔۔۔ سنت و بدعت کی ابتدائی پہچان ۔۔ اسلام کے بنیادی فرائض کی ضروری شناسائی اور اور ان پر حسب توفیق عمل یعنی نماز و روزہ وغیرہ کی پابندی ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میسج کے زریعہ معلوم کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ اس میں کوئی شرعی قباحت تو نہیں...
  8. اسحاق سلفی

    نکاح کے متعلق چند سوالات

    مرد ہو یا عورت نکاح کےلئے اس کی ترجیح ہمیشہ دینداری ہونی چاہیئے ، صحیح بخاری (حدیث نمبر: 5090 ) اور دیگر کئی کتب حدیث میں حدیث رسول ﷺ ہے : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ لِأَرْبَعٍ: لِمَالِهَا،...
  9. اسحاق سلفی

    نکاح کے متعلق چند سوالات

    سنن الترمذی باب ما جاء إذا جاءكم من ترضون دينه فزوجوه باب: قابل اطمینان دیندار کی طرف سے شادی کا پیغام آنے پر شادی کر دینے کا حکم حدثنا قتيبة حدثنا عبد الحميد بن سليمان عن ابن عجلان عن ابن وثيمة النصري عن ابي هريرة قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " إذا خطب إليكم من ترضون دينه...
  10. اسحاق سلفی

    نکاح کے متعلق چند سوالات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اصل مسئلہ کے جواب سے پہلے یہ جان لیں کہ : استخارہ ہمیشہ اُن جائزاختیاری (Optional) کاموں کے لئے کرنا چاہیے جن کے ضمنی معاملات کے انتخاب کے لئے انسان کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ کرے یا نہ کرے اور اگر کرے تو وہ کوئی مخصوص کام کب، کیسے اور کس کے ساتھ کرے وغیرہ وغیرہ۔ یعنی...
  11. اسحاق سلفی

    سورہ فاتحہ کے بعد سورت کے لیے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا

    یہ روایت امام بیہقی ؒ نے السنن الکبری میں ( باب افتتاح القراءة في الصلاة ببسم الله الرحمن الرحيم، والجهر بها )) میں دو اسناد سے روایت کی ہے پہلی اسناد یہ ہے : وأخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق، ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ الربيع بن سليمان، أنبأ الشافعي، أنبأ إبراهيم بن محمد، حدثني عبد الله بن...
  12. اسحاق سلفی

    سورہ فاتحہ کے بعد سورت کے لیے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا

    نماز میں سورۃ فاتحہ اور دیگر سورتوں کے شروع میں بسملہ پڑھنے کے متعلق ہمارا موقف درج ذیل فتوی میں بیان کیا گیا ہے ؛ ــــــــــــــــــــــــ نماز میں تعوذ و بسم اللہ کو بلندہ آواز سے پڑھنا چاہیے یا آہستہ آواز سے السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال :تعوذ و بسم اللہ کو با آواز بلند نہ پڑھنے سے...
  13. اسحاق سلفی

    خواب میں دانت کا ٹوٹنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! خواب میں اپنے دانت گرتے دیکھنے کی مختلف تعبیریں ہیں ؛ (۱) لمبی عمر کی دلیل ہے ، (۲) اگر قرض دار ہے تو قرض سے نجات کا اشارہ ہے (۳) اس کے ہم عمر اسکی زندگی میں فوت ہونگے (۴) اقرباء بھی اس سے پہلے جاسکتے ہیں ( ۵) اسے مال ملے گا (۶ ) کوئی قریبی بیرون...
  14. اسحاق سلفی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جی محترم بھائی حکم کریں !

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جی محترم بھائی حکم کریں !
  15. اسحاق سلفی

    کھانا کھاتے وقت جوتے اتارنا، اور خاموش رہنا : کیا اس طرح کا حکم حدیث میں موجود ہے ؟؟؟

    کھانا کھاتے ہوئے گفتگو کرنا سوال: کیا کھانا کھاتے ہوئے گفتگو کرنا جائز ہے؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب الحمد للہ: سنت نبویہ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے جس سے کھانے کے دوران بات کرنا منع قرار دیا جائے، اور زبان زد عام یہ بات کہ: "طعام پر نہ سلام نہ کلام" شرعی طور پر...
  16. اسحاق سلفی

    کھانا کھاتے وقت جوتے اتارنا، اور خاموش رہنا : کیا اس طرح کا حکم حدیث میں موجود ہے ؟؟؟

    (76) کھانا کھاتے وقت جوتے اتارنا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اس حدیث کے بارے میں بتائیں جس میں ذکر ہے ’’جب کھانا رکھا جائے تو جزتے اتار لیا کرو اس میں تمہارے قدموں کی راحت ہے ‘‘ کیا یہ حدیث ہے یا مقولا اگر حدیث ہے تو صحیح ہے ؟۔(آپ...
  17. اسحاق سلفی

    اپنی بیٹی سے میری شادی کر دو !!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس حدیث شریف میں وارد ارشاد پیغمبر ﷺ ((ھذا منی وانا منہ، ھذا منی وانا منہ یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں، یہ مجھ سے ہے میں اس سے ہوں۔)) کا مطلب یہ ہے کہ : یہ صحابی مجھ سے گہرا تعلق رکھتا ہے ،یہ اسی راہ کا راہی ہے جو میری راہ ہے ، یہ میرے ہی طریقہ پر کاربند...
  18. اسحاق سلفی

    شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی ایک شاہکار تصنیف : الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

    ’’تحفہ اثناء عشریہ‘‘ دراصل شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب ہے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرلیں
  19. اسحاق سلفی

    میں اردو فارمز کی دنیا کا نیا باسی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر خوش آمدید
  20. اسحاق سلفی

    میری شادی جلد ہونے کے لیے دعاء

    ترجمہ : اے اللہ ! ہمارے اس بھائی کو اپنی رحمت سے نواز دے ، اور اس کے دل کو پاک اور شرمگاہ کو محفوظ رکھ ، اور اسے ایسی زوجہ عطا فرما جو اس کیلئے بہتر ہو ، اور یہ اس کیلئے بہتر ہو ،اس کے تمام معاملات کو درست کردے ، آمین
Top