• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    اتباع اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل !! جماعت اهل حديث كى نظر ميں اصل دليليں فقط دو ہیں : 1- قران مجيد 2- حديث مصطفى (جوصحيح اسناد کے ساتھ منقول ہوں ) اورمجموعى دليليں چار ہیں، كتاب وسنت اور اجماع معتبر اور قياس صحيح فهـذه هـى الأدلــة الشرعيــة المتفـق عليها عند جمهور أهل العلم...
  2. اسحاق سلفی

    ایک سوال کا جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی ۔۔۔ یہ بات میرے علم میں نہیں ، کہ قرآن مجید میں انکار رسالت کیلئے کفر کا لفظ کتنی بار استعمال ہوا ۔ واللہ اعلم شاید کوئی بھائی اس سوال کا جواب جانتا ہو تو وہ یہاں جواب دے دے ۔ محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ سے درخواست ہے ؛
  3. اسحاق سلفی

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی نے جو سکین امیج سوال میں بھیجا ہے ، وہ علامہ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ کی مشہور کتاب ( جلاء الافہام ) کا ہے ، ہم اصل عبارت پیش کئے دیتے ہیں : وَقَالَ أَبُو الشَّيْخ فِي كتاب الصَّلَاة على النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم حَدثنَا عبد الرَّحْمَن بن أَحْمد...
  4. اسحاق سلفی

    ابن حجر مکی کون ہیں

    محترم بھائی ! جناب امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ (علیہ السلام ) لکھنے کا جو مقصد تھا وہ آپ کے سامنے ہے ۔۔۔ تھوڑی سی توجہ مبذول کرنے کی ضرورت ہے ۔ ویسے اس موضوع پر فورم میں پہلے تفصیلی بحث ہوچکی ہے ( یہ تھریڈ ملاحظہ ہو )
  5. اسحاق سلفی

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    آمين و جزاكم الله تعالى خيرا
  6. اسحاق سلفی

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجموع فتاوی ابن تیمیہ کی اس عبارت میں عجیب گڑبڑ کی گئی ہے ۔۔ یا کم علمی و عجلت کے سبب ہوگئی ہے ۔واللہ اعلم اصل عبارت پیش خدمت ہے : امام ابن تیمیہ ؒ مدینہ منورہ اور مسجد نبوی کی حاضری کے آداب بتاتے ہوئے لکھتے ہیں : ولا يقف عند القبر للدعاء لنفسه فإن هذا بدعة ولم يكن أحد...
  7. اسحاق سلفی

    نزھة المجالس اوردرۃ الناصحین کتب کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امام أبو يعلى الخليلي، (المتوفى: 446 ھ) اپنی کتاب (الإرشاد في معرفة علماء الحديث ) میں لکھتے ہیں : يحيى بن عبد الله بن ماهان أبو زكريا الكرابيسي روى عن أحمد بن عبد الله بن يونس، ومحمد بن خليل، ومقاتل بن المهلب، حدث عنه أبو الحسن القطان، وابن مهرويه، وأبو داود الفامي،...
  8. اسحاق سلفی

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج بوجوہ انٹر نیٹ سروس منقطع رہی ، اسلئے جواب نہیں دے پایا ، عشاء کے بعد ان شاء اللہ عرض کرتا ہوں ۔
  9. اسحاق سلفی

    آیت تبلیغ اور شیعہ کا عقیدہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جی ان شاء اللہ عید کے بعد کوشش کرتا ہوں کہ جواب پیش کرسکوں ،
  10. اسحاق سلفی

    داؤد علیہ السلام پر غیر عورت سے محبت کی بدترین تہمت

    شعر تھوڑا غلط ہو گیا ہے ، اصل شعر یوں ہے ـ خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ یہ شعر مرزا داغ دہلوی کا ہے ، پورا نام نواب مرزا محمد ابراہیم خاں اور تخلص داغ تھا۔ 25 مئی 1831ء کو دہلی میں...
  11. اسحاق سلفی

    نزھة المجالس اوردرۃ الناصحین کتب کی تحقیق

    یہ جرح اگر سند سمیت یہاں نقل کریں تو مجھے جواب دینے میں آسانی رہے ۔ جزاکم اللہ خیرا
  12. اسحاق سلفی

    صدقة الفطر :

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہی سوال معروف عربی مجتہد عالم شیخ عبد العزيز بن عبد الله بن باز (المتوفى: 1420ھ) سے کیا گیا ،تو انہوں نے جواب دیا : نحن مجموعة من الإخوة المقيمين بالمملكة العربية السعودية من السودان نجمع زكاة الفطر حسب تكلفة زكاة الفطر للفرد الواحد هنا في المملكة, ثم نرسل هذا...
  13. اسحاق سلفی

    نزھة المجالس اوردرۃ الناصحین کتب کی تحقیق

    السلام علیکم راوی کا نام معہ ولدیت ، کنیت بتائیں ، ان شاء اللہ آپ کو تفصیل فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔
  14. اسحاق سلفی

    کیا شیعہ راوی کی روایت مناقب اہل بیت میں قبول نہیں کی جاتی؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! پہلی بات یہ سمجھ لیں کہ : رواۃ حدیث میں موجود وہ لوگ جنہیں شیعہ کہا گیا ، وہ ہمارے دور کے روافضیوں جیسے شیعہ نہیں تھے ، بلکہ امام ابن حجر ؒ لکھتے ہیں : فالتشيع في عرف المتقدمين هو اعتقاد تفضيل علي على عثمان, وأن عليا كان مصيبا في حروبه وأن مخالفه...
  15. اسحاق سلفی

    ابن حجر مکی کون ہیں

    زبردست ۔۔۔۔ شاباش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح جناب علی ؓ کی بڑی عزت افزائی ہوگئی ۔ ؟؟؟
  16. اسحاق سلفی

    ابن حجر مکی کون ہیں

    لو جی آپ کو جواب مل گیا ۔کہ جناب علی رضی اللہ عنہ کے نام ساتھ ( علیہ السلام ) لگایا جاتا ہے ، اور بات واضح ہے کہ جس طرح جناب علی رضی اللہ عنہ صحابی ہیں ، اسی طرح سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ صحابی ہیں ، تو دونوں کے ساتھ ( علیہ السلام ) لگانا چاہیئے ، کوئی تخصیص و تفریق کی وجہ نہیں ،
  17. اسحاق سلفی

    ابن حجر مکی کون ہیں

    اچھا ! تو ہمارے بھائی کی وجہ تکلیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ہیں ؟؟؟ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مروڑ کا علاج کسی حکیم کے پاس نہیں ، بس دعاء ہی کی جاسکتی ہے ، لیکن اگر مریض کے اندر صحابہ کا بغض ہو ، سیدنا الامام معاویہ علیہ السلام کی دشمنی میں جل رہا ہو ، تو بس پھر اس کی حالت پر افسوس کے سوا کیا جا...
  18. اسحاق سلفی

    کچھ سوالات کے جوابات بتائیں۔علماء سے گزارش ہے اس لڑی کوضرور دیکھیں۔

    قرآن مجید میں سلام کے الفاظ یوں بتائے گئے : وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلَى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ أَنَّهُ مَنْ عَمِلَ مِنْكُمْ سُوءًا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَصْلَحَ فَأَنَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ﴿54﴾ [ اور یہ لوگ جب...
  19. اسحاق سلفی

    کچھ سوالات کے جوابات بتائیں۔علماء سے گزارش ہے اس لڑی کوضرور دیکھیں۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی فورم پر خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سوال کا جواب تفصیل طلب ہے ، اسلئے ایک پوسٹ میں نہیں آسکتا ، آپ درج ذیل تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں : یہاں کلک کریں نماز نبوی بادلائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اذان فرض نماز کیلئے دی جاتی ہے ، اور فرض نماز مرد کو جماعت...
  20. اسحاق سلفی

    مصحف کو بغیر وضو چھونا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا یہ سوال شروع سے میری نظر میں ہے اور میں نے اسے ڈھونڈنے کی ایک ہلکی سے کوشش بھی کی ،تاہم رمضان المبارک کے فرائض کے سبب زیادہ دیر تلاش کا عمل جاری نہ رکھ سکا ۔ میں نے ماہنامہ الحدیث کے (شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی وفات تک کے ) تقریباً تمام شمارے محفوظ کر...
Top