• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ایرر لنک اوپن نہیں ہوتا

    محترم @محمد نعیم یونس صاحب سے توجہ کی درخواست ہے ؛
  2. اسحاق سلفی

    کم دنوں کا اعتکاف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اعتکاف کے مسائل ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اعتکاف کے مسائل الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اعتکاف عکوف سے مشتق...
  3. اسحاق سلفی

    خواب میں زندہ آدمی کا فوت ہونا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہاں امام صاحب کی موت کی طرف اشارہ نہیں ، بلکہ خواب دیکھنے والوں یا اس مسجد کے مقتدی حضرات کی زندگی میں کسی اہم تبدیلی ، یا گڑبڑ ، مشکلات کی طرف اشارہ ہے ، واللہ اعلم تو پہلی فرصت میں اپنی اصلاح کی فکر کرنا لازم ہے ۔ إِنَّ رَبِّي لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ إِنَّهُ...
  4. اسحاق سلفی

    روزے میں انہیلر کا استعمال؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کیا روزہ کے دوران دمہ کا مریض انہیلر استعمال کر سکتا ہے؟ الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب ‘‘ انہیلر کے ذریعہ اگر صرف سانس کی بحالی کا کام لیا جائے یعنی اس میں کوئی دوائی نہ ڈالی جائے محض آکسیجن فراہم کی جائے تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔...
  5. اسحاق سلفی

    قرآنی تلاوت بطور موبائل ٹونز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اس کو ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں : ایک آدمی کسی سے ملنے اور بات کرنے اس کے گھر کے دروازے پر پہنچا ، دروازہ کھٹکھٹانے کی بجائے اونچی آواز سے تلاوت شروع کردی تلاوت کی آواز سن کر وہ باہر نکلا ، اور یہ مسلسل تلاوت کر رہا تھا ، اچانک گھر والے نے اس کے منہ پر ہاتھ...
  6. اسحاق سلفی

    فیچرز فقہ السنہ اردو

    جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً
  7. اسحاق سلفی

    لفظ تراویح کا معنی بتادیں

    جس بھائی نے یہ دعوی کیا اس سے پوچھیں : ان فروعی مسائل کو امام صاحب نے کب اور کس کتاب میں لکھوایا ، کتاب کا نام بتلانا نہ بھولئے ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب ان سے پہلے یہ کام کسی نے نہیں کیا ۔۔۔ تو ۔۔ ڈیڑھ سو سال تک اہل اسلام کونسی شریعت اور فقہ پر چلتے تھے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  8. اسحاق سلفی

    غزوہ تبوک کا ایک واقعہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس واقعہ کے دو پہلو ہیں : (۱) پہلا یہ کہ یہ واقعہ ثابت ہے یا نہیں ؟ تو واضح ہو کہ یہ واقعہ قرآن سے ثابت ہے ، سورۃ التوبہ جس کی آیت (۶۵ ) کی تفسیر میں آپ کی پیش کردہ روایات منقول ہیں ، سورہ توبہ کی یہ آیات بالاتفاق غزوہ تبوک کے پس منظر میں ہیں امام ابن کثیر اپنی...
  9. اسحاق سلفی

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    یہ حدیث ان دو بندوں کے متعلق ہے ، جو دونوں اہل اسلام ،اہل ایمان ہوں ، اسی لئے تو حدیث میں دونوں کو بھائی کہا (أَيُّمَا امْرِیءٍ قَالَ لِاَخِيْهِ يَا کَافِرُ ) جو بھی اپنے بھائی کو کافر کہہ کر مخاطب کرے ‘‘ یعنی ایک مسلمان دوسرے مسلمان کو کافر کہے ، تو نتیجۃً ۔۔ یا تو یہ کفریہ کلمہ اسی طرف لوٹے گا...
  10. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن کی فضیلت (قبر کے عذاب سے نجات) ؟؟؟

    جمعہ کے دن مرنے والے کی فضیلت میں وارد احادیث کے متعلق علامہ شیخ عبد العزيز بن عبد الله بن باز رحمه الله سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السؤال : هل من يموت يوم الجمعة يجار من عذاب القبر، وهل الجزاء ينطبق على يوم الوفاة، أم على...
  11. اسحاق سلفی

    کپڑوں سے نجاست کیسے زائل کی جائے ؟

    پاک کرنے کیلئے نجاست زائل کرنا ضروری ہے ،نہ کہ نچوڑنا ۔ کوئی بھی چیز ہو ،اگر ناپاک ہوجائے تو اس سے جس طرح ممکن ہو نجاست کو ختم کیا جائے ، اگر ایک ، دو دفعہ دھونے سے نجاست دور ہوجائے تو نچوڑنا یا متعدد مرتبہ دھونا ضروری نہیں ، دلیل اوپر دیکھ لیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ...
  12. اسحاق سلفی

    کپڑوں سے نجاست کیسے زائل کی جائے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناپاک کپڑے کی طہارت ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ناپاک کپڑے کو کیسے پاک کیا جائے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام...
  13. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن کی فضیلت (قبر کے عذاب سے نجات) ؟؟؟

    محترم بھائی ! اس حدیث کی تحقیق میں میں نے استاذ العلماء شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ خاں مدنی حفظہ اللہ کا فتوی اور تحقیق اسی لئے نقل کی ہے۔ کہ آپ جماعت اہل حدیث کے اکابر مفتیوں میں شمار ہوتےہیں ۔ اور اہل الحدیث کے بزرگ ، جید اور مستند علماء میں ممتاز مقام رکھتے ہیں ، اورعلامہ زبیر علی زئی رحمہ...
  14. اسحاق سلفی

    قرآن مجید میں اسماء الرجال

    وعلیکم السلام وحمۃ اللہ وبرکاتہ قُلْ أَرَأَيْتُمْ مَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَرُونِي مَاذَا خَلَقُوا مِنَ الْأَرْضِ أَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِي السَّمَاوَاتِ ائْتُونِي بِكِتَابٍ مِنْ قَبْلِ هَذَا أَوْ أَثَارَةٍ مِنْ عِلْمٍ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ﴿4﴾ آپ ان سے کہئے : بھلا ديکھو اللہ کے سوا...
  15. اسحاق سلفی

    سالگرہ منانا کیسا ہے؟

    محترم بھائی ! فتوی دینے والے مفتی صاحب میرے بندے نہیں ، بلکہ اللہ سبحانہ کے بندے ہیں ، اور جس بنیاد پر انہوں نے سالگرہ کو بدعت کہا وہ ان کے فتوی کی پہلی دو سطروں میں واضح ہے ،
  16. اسحاق سلفی

    صدقہ فطر کی رقم کیا ہو گی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو چیز آپکی عمومی خوراک ہے ، اس میں سے فی کس (یعنی ہر ایک فرد کی طرف سے ) اڑھائی کلو فطرانہ دینا فرض ہے ، اگر آپ اتنا دینے کی استطاعت رکھتے ہیں ! اگر قیمت دینا چاہیں تو رائج خوراک کی عام مارکیٹ میں جو قیمت ، نرخ چل رہا ہے وہ دینا ہوگا ۔ ویسے آپ گھر میں موجود چاول...
  17. اسحاق سلفی

    نماز وتر

    نماز وتر کا مسنون طریقہ تحریر: ابوثاقب محمد صفدر حضروی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : ➊ ”اللہ وتر ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔“ [بخاري : 6410، مسلم : 2677] ➋ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”وتر ایک رکعت ہے رات کے آخری حصہ میں سے۔“ [مسلم : 756] ➌ نبی کریم سلی اللہ علیہ وسلم...
  18. اسحاق سلفی

    نماز وتر

    نماز وتر کا مسنون طریقہ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته نماز وتر کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ ایک وتر اور تین وتر دونوں میں کونسی سورت پڑھنی چاہیے ۔ ؟ عشاء کی نماز میں ایک وتر پڑھنا چاہیے یا تین؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم...
  19. اسحاق سلفی

    جمعہ کے دن کی فضیلت (قبر کے عذاب سے نجات) ؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمعہ کے دن فوت ہونے والے کو عذاب؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال :۔ کہا جاتا ہےکہ جب کوئی آدمی جمعہ کی رات یاجمعہ کے دن فوت ہوجائے تو اللہ عزوجل اس سے قیامت تک کا عذاب ہٹا لیتا...
  20. اسحاق سلفی

    نماز وتر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام تین وتر ، دو تشہد اور ایک سلام کیساتھ پڑھاتا ہے، اور دعائے قنوت کے بدلے اجتماعی دعا مانگتا ہے۔ جس مسجد میں میں نماز پڑھتا ہوں اس مسجد کا امام وتر کی نماز کچھ ایسے پڑھاتا ہے کہ: تین رکعات بالکل مغرب کی نماز کی طرح یعنی: دوسری رکعت میں تشہد کیلئے بیٹھتا...
Top