الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث اور اس کے متعلقات
میرے صحابہؓ چاند کے مانند ہیں
آگ سے پناہ
کیا ضعیف حدیث قابل حجت ہے
سنن ابن ماجہ کا معیار
فن رجال کا علم کہاں
کیا شیطان کے سینگ ہیں؟
قرآن و متعلقات
معانی قرآنی
کسی آیت کو وظیفہ میں خاص کرلینا
آیت کامفہوم
اولی الامر کامطلب
وقف کا حکم
حافظ کی دعا
چاند ایک ہے یا زیادہ
آسمانی دروازے
کیا سورج غروب ہوتا ہے؟
سورج کی جگہ
جنت و جہنم کی تعداد
کیا زمین گھومتی ہے؟
چاند اور سورج کی جگہ
کتاب کا نام
فتاویٰ راشدیہ
مصنف
ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی
ناشر
نعمانی کتب خانہ،لاہور
تبصرہ
مولانا محب اللہ شاہ بخاری تبحر علمی، دقت نظر اوروسعت مطالعہ کے حامل شخصیت تھے۔ آپ ایک عظیم مفسر، محدث اور فقیہ تھے۔ ان کی علمیت کا سب سے بڑا مظہر زیر نظر ’فتاویٰ راشدیہ‘ ہے۔ جس میں عقائد، عبادات،...
کتاب کا نام
فتاویٰ صراط مستقیم
مصنف
مولانا محمود احمد میرپوری
ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
تبصرہ
’صراط مستقیم‘ برطانیہ سے شائع ہونے والا ایک علمی مجلہ ہے، اس رسالے کی ادارت مولانا محمود احمد میر پوری کے ہاتھ میں تھی۔ انہوں نے کامل محنت کے ساتھ اس رسالے کو بام عروج تک پہنچایا۔ مولانا اس کا اداریہ...
فہرست
پیش لفظ
عالمگیر اور دائمی دین کے لیے چار شرائط
پیغمبر کا لایا ہوا آسمانی صحیفہ محفوظ:،قابل فہم اور عام دسترس میں ہو
خاکی ونوری نہاد
جسٹس سید امیرعلی کے بیانات
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ
خلفائے ثلاثہ کے ساتھ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا تعاون
علامہ...
کتاب کا نام
عقائد اہل سنت اور عقائد فرقہ اثنا عشریہ کا تقابلی
مصنف
سید ابو الحسن علی ندوی
ناشر
حاجی عارفین اکیڈمی کراچی
تبصرہ
زیر مطالعہ کتاب میں مولانا سید ابوالحسن ندوی نے اپنے مخصوص انداز میں شیعہ کے فرقہ اثنا عشریہ اور اہل سنت کے عقائد کا جائزہ پیش کیا ہے اور ان میں سے صحیح اور غلط کا...
دنیائے فانی کی حقیقت.......2 شعبان 1433ھ
خطبہ جمعہ حرم مدنی
خطیب: حسین آل شیخ
مترجم: عمران اسلم
پہلا خطبہ
خطبہ مسنونہ کےبعد
أيها المسلمون:
اے مسلمانو!
بلا شبہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔ خوش بخت وہ ہے جو اس دنیا میں زہد اختیار کرتا ہے اور اپنے تمام اعضا کو اللہ کی طرف متوجہ رکھتا ہے، اپنے نفس...
اسى بنا پر ہميں آج كے پُرآشوب دور ميں ايسے علماے حق كى اشد ضرورت ہے جو علم ميں وسعت كے ساتھ پختگى بهى ركهتے ہوں، اللہ كے دين كى صحيح سوجھ بوجھ كے حامل ہوں اور اللہ كے بندوں كى رہنمائى ميں حد درجے كى حكمت و مصلحت كو بروئے كار لانے ميں اُنہيں مہارتِ تامہ حاصل ہو- اس لئے كہ بہت سے لوگ اب كسى بهى...
حصولِ علم كا حكم
شرعى علوم كو سيكهنا فرضِ كفايہ ہے اور جب كوئى شخص اس حد تك علم حاصل كرلے كہ وہ علاقے كے لوگوں كے لئے كافى ہو تو پهر دوسرے لوگوں كے لئے علم حاصل كرنا ’مستحب‘ ہے-
البتہ بعض اوقات شرعى علم كا حصول انسان پر فرضِ عين ہوجاتا ہے، خاص طور پر جب كوئى عبادت جسے وہ ادا كرنے كا ارادہ...