• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    شکایت پوسٹیں نظر نہیں آرہیں

    جزاکم اللہ تعالی خیراً محتر بھائی @musaibaziz111 اس تھریڈ میں تشریف لائیں ۔
  2. اسحاق سلفی

    شکایت پوسٹیں نظر نہیں آرہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک بھائی نے ذاتی پیغام میں شکایت کی ہے کہ : انہیں میری پوسٹیں نظر نہیں آرہیں ، وہ موبائل سے نیٹ استعمال کرتے ہیں ، متعلقہ ذمہ دار محسنین سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
  3. اسحاق سلفی

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    عجیب بات ہے آپ کو عربی بھی نہیں آتی ، جیسا کہ خود آپ کو اس کا اقرار ہے ، لیکن اس کے باوجود ترجمہ و مفہوم میں دوسروں کی غلطیاں نکالنے کا ۔۔ شوق پورا ۔۔ فرماتے ہیں ، میں نے لکھا تھا کہ : امام ابوحنیفہ اور امام محمد کہنا ہے کہ : تعدیل ارکان بالکل ضروری نہیں ، صاحب " ھدایہ " لکھتے ہیں : وأما...
  4. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل سے نیٹ استعمال نہ کرنے کے سبب ہی میں گذشتہ دو ہفتے فورم سے غیر حاضر رہا ، آج بھی نیٹ سروس والے ۔۔ اپریل فول ۔۔ بنانے کے موڈ میں تھے ، تاہم دو تین دفعہ فون کرنے پر ۔۔ کنیکٹ۔۔ کردیا ،
  5. اسحاق سلفی

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    ابن داود نے کہا ہے: ↑ حنفی مسلک میں طمانیت لازم نہیں! یہ سبق فقہ حنفی کا پڑھایا ہوا ہی ہے! یہاں " کسی حنفی " کا ذاتی و انفرادی فعل ذکر نہیں ،بلکہ بانیانِ مذہب حنفی کا فرمان مبارک ہے کہ اطمینان سے اور تعدیل سے نماز ادا کرنا ضروری نہیں ، امام ابوحنیفہ اور امام محمد کہنا ہے کہ : تعدیل ارکان...
  6. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس ناچیز کو یاد کرنے کا شکریہ ، جزاکم اللہ تعالیٰ خیراً بندہ ۔۔۔ فورم پر بتوفیق اللہ حاضر ہے ،
  7. اسحاق سلفی

    یونی کوڈ کس کو کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ کیا ہے؟ یونیکوڈ (Unicode) ایک ایسا نظام ہے جو کسی بھی کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم یا کمپیوٹر پروگرام میں تمام زبانوں کے ہر ایک ایک حرف کو ایک خاص عدد مہیا کرتا ہے۔ کمپیوٹر کی دنیا اس خاص عدد سے مراد صرف وہی حرف لے گی جو یونیکوڈ نے ترتیب دے رکھا ہے۔ مثال کے طور پر اردو کے حرف “ب” کو 0628 عدد...
  8. اسحاق سلفی

    دعاء کی درخواست

    أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه شفآء لايغادر سقما آمين يا رب العالمين
  9. اسحاق سلفی

    قیامت کی چند نشانیاں

    جواب میں تاخیر پر بے حد معذرت خواہ ہوں ، یہ تھریڈ شاید پہلے پہل ایک دفعہ نظر سے گزرا لیکن پھر سامنے نہیں آیا جس کے سبب جواب نہ دے پایا آج نٰیٹ آخری سانسیں لے رہا ہے ، اگر ڈس کنیکٹ نہ ہوا تو ان شاء اللہ جواب لکھنے کی کوشش کروں گا۔
  10. اسحاق سلفی

    علماء سے اس حدیث کا حوالہ درکار ہے -

    و عليكم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ محترم بھائی ! اس حدیث کے مخرج اور اسناد کی تحقیق حسب ذیل ہے : قال الترمذي - حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ المُبَارَكِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ...
  11. اسحاق سلفی

    کیا یہاں رفع الیدین کرنا ہیں ؟؟؟۔۔۔

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ : چار رکعت والی نماز میں تین رکعت امام کے ساتھ پڑھی ہوں ، تو امام کے سلام کے بعد بقیہ ایک رکعت ( جو مقتدی کی چوتھی ہے ) کیلئے جب کھڑا ہوگا تو رفع الیدین کرے گا یا نہیں ؟ جواب یہ ہے کہ اس بقیہ رکعت کیلئے کھڑا ہوتے وقت رفع الیدین نہیں کرے گا ، وجہ وہی سابق جواب والی کہ ...
  12. اسحاق سلفی

    الصارم المنکی فی الرد علی السبکی

    یہ نصرۃ الامام ۔۔ شاید کسی موجودہ مبتدع نے اپنے امام سبکی کی نصرت کیلئے لکھی ہے ؛
Top