• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

    عن عامر الشعبي قال «قلت لفاطمة بنت قيس حدثيني عن طلاقك قالت طلقني زوجي ثلاثا وهو خارج إلى اليمن فأجاز ذلك رسول الله صلى الله عليه وسلم» (سنن ابن ماجۃ ،حدیث نمبر2024 ) مشہور تابعی فقیہ جناب عامر شعبی رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے کہا: آپ مجھ سے اپنی طلاق کے...
  2. اسحاق سلفی

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ’’ میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ‘‘

    میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے (میں علم کا شہر ہوں۔ ابوبکراس کی بنیاد ہیں۔ عمر اس کی دیوار یں ہیں۔ عثمان اس کی چھت ہیں اورعلی اس کا دروازہ ہیں) موضوع(من گھڑت) : " میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے۔" امام ابن جوزی اور امام ابن تیمیہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ (الموضوعات: 350/1)...
  3. اسحاق سلفی

    مسجد خیف میں ستر انبیاء کی قبریں؟؟

    مسجد خیف میں ستر انبیاء کی قبروں والی روایت اس لئے بھی صحیح نہیں کہ صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ نبی مکرم ﷺ نے مسجد خیف میں نماز ادا فرمائی ، سنن الترمذی ، سنن النسائی ، سنن الدارمی میں حدیث شریف ہے کہ : حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: شَهِدْتُ مَعَ النَّبِيِّ...
  4. اسحاق سلفی

    مسجد خیف میں ستر انبیاء کی قبریں؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی جواب میں تاخیر کیلئے معذرت خواہ ہوں ، یہ روایت امام طبرانی ؒ کی کتاب المعجم الکبیر میں ہے : 13525 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عِيسَى بْنُ شَاذَانَ، ثنا أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ،...
  5. اسحاق سلفی

    کیا یہ احادیث صحیح ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پہلی روایت جو شراب نوش کے بارے میں ہے ، اسے امام طبرانیؒ نے المعجم الاوسط میں نقل فرمایا ہے : مکمل حدیث درج ذیل ہے ؛ عن سالم بن عبد الله بن عمر، عن أبيه، أن أبا بكر الصديق، وعمر بن الخطاب، وناسا من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم، جلسوا بعد وفاة رسول الله صلى...
  6. اسحاق سلفی

    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی

    رویوں ، اور کردار و اخلاق میں گراوٹ اور تبدیلیوں کے باوجود آج کا نوجوان دو تین دہایاں ( بیس ،تیس ) پہلے کے نوجوان سے نسبتاً زیادہ دینی معلومات رکھتا ہے ، دینی معلومات کے ذرائع بھی پہلے کی نسبت عام اور تیز رفتار ہیں ، اور دینی معاملات میں ان کا تجسس اور کھوج کا رجحان بھی ہے پھر مشاہدہ یہ بھی...
  7. اسحاق سلفی

    ناقہ کی کونچیں کاٹنے والا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس حدیث کے کئی طرق ہیں ، اور کوئی بھی طریق علت سے محفوظ نہیں ، لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث حسن لغیرہ کے درجہ پر ہے ؛ (1)الحدیث الاول [ أشقى الأولين عاقر الناقة وأشقى الآخرين الذي يطعنك يا علي . وأشار حيث يطعن ] السلسلة الصحيحة المؤلف : محمد ناصر الدين الألباني [ جزء 3 -...
  8. اسحاق سلفی

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    اگر بھائی کو یزید کے معاملہ میں شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد نہیں ، تو شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق اس موضوع پر پڑھنی چاہیئے ، اور حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کی کتب اس سلسلہ میں ضرور دیکھنی چائیں یہ دونوں جلیل القدر عالم سنجیدہ اور تحقیقی موقف اپناتے ہیں ،
  9. اسحاق سلفی

    قصة وكيع بن الجراح اور قتل کا حکم

    تاریخ دمشق میں اس واقعہ کے ضمن میں ہے کہ : فسمعت سعيد بن منصور يقول كنا بالمدينة فكتب أهل مكة إلى أهل المدينة بالذي كان من وكيع وابن عيينة والعثماني وقالوا إذا قدم المدينة فلا تتكلوا على الوالي وارجموه بالحجارة حتى تقتلوه فعزموا على ذلك وبلغنا الذي هم عليه فبعثنا بريدا (4) إلى وكيع أن لا يأتي...
  10. اسحاق سلفی

    جمعہ کی نماز کے بعد اجتماعی دعا مانگنا کیسا ھے؟؟؟؟؟؟۔

    نمازوں کے بعد اجتماعی دعاء کے مسئلہ پر مولانا عبد الرؤف بن عبد الحنان فاضل مدینہ یونیورسٹی ) کی کتاب احناف کی چند کتب پر ایک نظر پڑھیں
  11. اسحاق سلفی

    قصة وكيع بن الجراح اور قتل کا حکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابھی دو تھریڈ کے سوالوں کے جواب مرتب کرنے میں مصروف ہوں ، جیسے ہی وہاں سے فارغ ہوتا ہوں ۔۔ ان شاء اللہ۔۔جواب دوں گا ، یا ہوسکتا ہے صبح تک شیخ محترم خضر حیات صاحب حفظہ اللہ جواب دے دیں ۔ دوسری بات : یہ عربی عبارت آپ نے کہاں سے نقل کی یہ بتادیں تو آسانی رہے گی ۔ شکریہ
  12. اسحاق سلفی

    پتھروں کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے کی گواہی دینا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ پتھروں کی گواہی والی روایت فی الحال نہیں مل سکی ، جبکہ بقیہ دیگر باتیں جو سامنے آئیں ، پیش خدمت ہیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سِرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى نَزَلْنَا وَادِيًا أَفْيَحَ، فَذَهَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ...
  13. اسحاق سلفی

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    محترم بھائی ! آپ اس موضوع پر جو بات صحیح سمجھتے ہیں ، وہ دلائل کے ساتھ ، اور سنجیدگی سے پیش کردیں ، دوسروں کو للکارنا ، طعن کرنا ، وغیرہ کسی مسئلہ کا کوئی حل نہیں ۔ اسلئے آپ کسی کو نشانہ بنائے بغیر خوب محنت سے اپنا موقف دلیل کے ساتھ سامنے لائیں ،
  14. اسحاق سلفی

    عبد الوهاب الشعراني اور ایک پیر کا گدھی سے بدفعلی کرنا

    وأخبرني الشيخ محمد الطنيخي رحمه الله تعالى قال: كان الشيخ: وحيش رضي الله عنه يقيم عندنا في المحلة في خان بنات الخطا وكان كل من خرج يقول: له قف حتى أشفع فيك عند الله قبل أن تخرج فيشفع فيه، وكان يحبس بعضهم اليوم، واليومين، ولا يمكنه أن يخرج حتى يجاب في شفاعته، وقال يوماً لبنات الخطا اخرجوا فإن...
  15. اسحاق سلفی

    ناقہ کی کونچیں کاٹنے والا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ متعلقہ مواد دیکھ لیا ہے ، لیکن بجلی بار بار بند ہونے کے سبب جواب لکھنے کا موقع نہیں مل رہا ، ان شاء اللہ جیسے ہی ممکن ہوتا ہے جواب پیش کرتا ہوں۔
  16. اسحاق سلفی

    قصہ مناظرة قاضی ابوبکر الباقلانی رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے علامہ ابوبکر باقلانی ؒ کے بارے جو بیان فرمایا اس کا ایک حصہ تو آپ نے ڈھونڈ لیا جبکہ دوسرا حصہ پیش خدمت ہے : امام ابوبکر خطیب بغدادیؒ تاریخ بغداد میں علامہ باقلانی کے متعلق لکھتے ہیں : محمد بن الطيب بن محمد، أبو بكر القاضي،...
  17. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    میں نے مفتی صاحب کے حوالے سے جو الفاظ نقل کئے تھے ان میں دو لفظ قابل توجہ ہیں : ایک ۔۔ الْوَلِيمَةُ ۔۔ جو ہر دعوت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ، دعوت شادی کی ہو ، یا خوشی و مسرت کا کوئی اجتماعی موقع الوَلِيمَةُ :: كلُّ طعام يُتَّخذ لجَمْع أو لدعوة أو فرح ، مأدبة ، طعام العُرس أقام وليمة يوم ختان...
  18. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ جدید رہائش آپ کیلئے مبارک ہو ، ما شاء اللہ لا قوۃ الا باللہ ، جعلہ اللہ من منازل الصالحین ،وکفاکم من ھمزات الشیاطین وعیون الحاسدین ـــــــــــــــــــــــــــــــ مفتی صاحب کا کہنا ہے کہ : "الْوَلِيمَةُ لِلْبِنَاءِ مُسْتَحَبَّةٌ ، كَبَقِيَّةِ الْوَلاَئِمِ الَّتِي...
  19. اسحاق سلفی

    حدیث قدسی

    زاہدالراشدی صاحب ایک مشہور مقلد دیوبندی عالم ہیں ، یہاں ان کی تحریر ایک حنفی مقلد کیلئے لگائی ہے ، اور یہ تحریر (شهد شاهد من اهلها، یعنی ان کے گھر کی گواہی ) کے قبیل سے ہے ، اگر آپ کو اس پر اعتراض ہے تو بصد شوق رد کریں ۔ میرے متفق و مختلف ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،
Top