• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حدیث قدسی

    حدیث قدسی کسے کہتے ہیں؟ احادیث مبارکہ میں ایک شعبہ ہے احادیث قدسیہ کا۔ ’’حدیث قدسی‘‘ اسے کہتے ہیں کہ جناب نبی کریمؐ اللہ تعالیٰ سے روایت فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ نے یوں فرمایا۔ یعنی ان احادیث میں حضورؐ راوی ہیں۔ ایسی باتیں ماضی کی بھی ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے یوں فرمایا تھا، حال کی بھی ہیں کہ اللہ...
  2. اسحاق سلفی

    حدیث قدسی

    اس موضوع پر محدثین کا کلام بعد میں نقل کریں گے پہلے برصغیر پاک وہند کے مقلدین کے ’’ مفتیان ‘‘ کرام کا بیان پڑھ لیں : India سوال # 55316 براہ کرم، بتائیں کہ حدیث، حدیث قدسی اور وحی کے درمیان کیا فرق ہے؟ Published on: Sep 25, 2014 جواب # 55316 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 58-58/Sd=11/1435-U...
  3. اسحاق سلفی

    فرشتے اور جن؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اللہ تعالی نے جنوں اور انسانوں میں سے نبوت و رسالت کی ذمہ داری صرف انسانوں ہی کو کیوں دی ؟ اسکی ایک وجہ تو آپ نے بتادی ، اور دوسری اہم وجہ جو بنیادی ہے ، وہ ہے : اہلیت و صلاحیت ۔۔۔۔انسان کو مخلوق میں جو امتیازی مقام اور صلاحیتیں ودیعت ہیں ، نبوت و رسالت جیسا عظیم منصب...
  4. اسحاق سلفی

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    بد نصیبی ، بد بختی کی انتہا ہے کہ : بندہ ہر وقت ، اور ہر جگہ سنت رسول مکرم ﷺ اور احادیث نبویہ کے خلاف لکھتا ، بولتا رہے ، لا ریب ،لا ریب ،لا ریب ،
  5. اسحاق سلفی

    فرشتے اور جن؟

    کتاب ۔۔جن اور شیاطین کی دنیا۔۔ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
  6. اسحاق سلفی

    جنوں سے متعلق دعا اور جنت کا معاملہ

    بسیار کوشش کے باوجود ایسی کوئی روایت نہ مل سکی ، جس سے یہ بات ثابت ہو کہ نبی اکرم ﷺ نے یہ دعاء کی کہ جن انسانوں کی نظر سے اوجھل ہوجائیں ، جنات کیلئے قرآن مجید میں لفظ ( جِنّ ) استعمال ہوا ہے ،اس کے معنی بتاتے ہوئے امام راغب اصفہانی ؒ (المفردات فی غریب القرآن ) میں فرماتے ہیں : أصل الجِنِّ: ستر...
  7. اسحاق سلفی

    جنوں سے متعلق دعا اور جنت کا معاملہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ۔۔ سوال سمجھ میں نہیں آیا ، اتنا تو سب جانتے ہی ہیں کہ : جن ایسی مخلوق ہے جو انسانوں کو نظر نہیں آتی ، سورۃالاعراف میں اللہ کا ارشاد ہے : ( إِنَّهُ يَرَاكُمْ هُوَ وَقَبِيلُهُ مِنْ حَيْثُ لَا تَرَوْنَهُمْ ) وہ (شیطان ) اور اس کا قبیلہ تمہیں ایسی جگہ...
  8. اسحاق سلفی

    سلام میں ۔۔ ( ومغفرتہ )۔۔ کا اضافہ

    1. کیا ہم مغفرتہ لگا سکتے ہے جواب ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی بالکل علامہ البانی نے ( ومغفرتہ ) کے اضافہ کے صحیح کہنے سے رجوع کرلیا تھا ، اس لنک پر شیخ الالبانیؒ کے مشہور شاگرد ثقہ عالم ابو اسحاق...
  9. اسحاق سلفی

    بغیر حساب جنت میں داخل ہونے والے ستر ہزار افراد ؟

    کیا یہاں آپ اس حدیث میں کوئی سوالیہ پہلو سامنے لانا چاہتے ہیں ؟
  10. اسحاق سلفی

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ آپ کی بات درست ہے ، بعثت سے پہلے کا جملہ شاید سبقت قلم تھا ، جس کو میں نے حذف کردیا ہے ، نشاندہی کیلئے شکریہ معراج و اسراء کے زمانے کے متعلق ۔۔ الرحیق المختوم ، سیرت النبی ﷺ سلیمان ندویؒ ، اور سیرت انسائیکلو پیڈیا ۔۔ دیکھیں ،
  11. اسحاق سلفی

    27 رجب اسراء و معراج کی رات

    27 رجب اسراء و معراج کی رات بعض ملکوں میں اسراء و معراج کی یاد کے طور پر ستائیس رجب کی رات کو جشن منایا جاتا ہے۔ جبکہ اس رات میں معراج ہونا صحیح نہیں ہے۔ ٭حافظ ابن حجر رحمہ اللہ ابن دحیہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ بعض قصہ گو لوگوں نے یہ بیان کیا ہے کہ معراج ماہ رجب میں پیش آئی تھی، "یہ کذب...
  12. اسحاق سلفی

    ماہِ رجب کی فضیلت، کونڈے ، اور کہانیاں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ِبسمِ اللہ و الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلٰی رَسولِ اللہِ (ماہءِ رجب کی فضیلت، کونڈے ، اور کہانیاں ) اللہ تعالیٰ کےمقرر کیے ہوئے مہینوں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا: ﴿اِنَّ الزَّمَانُ قَدِ اسْتَدَارَ كَهَيْئَتِهِ...
  13. اسحاق سلفی

    کیا یہ دعا حدیث سے ثابت ہے؟

    جیسا کہ آپ نے دیکھا اسناد کے لحاظ سے یہ دعاء درجہ صحت کو نہیں پہنچتی ، تاہم دعا کے یہ الفاظ نہ صرف صحیح بلکہ بہت عمدہ کلمات ہیں ، شیخ کبیر علامہ ابن باز رحمہ اللہ اس کے متعلق ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں : ولكن إذا عمل به الإنسان رجاء أن ينفعه الله به فهو ذكر طيب، وهو ذكر عظيم ذكر طيب لا بأس...
  14. اسحاق سلفی

    کیا یہ دعا حدیث سے ثابت ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ دعاء درج ذیل حدیث میں منقول ہے ، تخریج و تحقیق کے ساتھ پیش ہے ؛ أخبرنا ابن منيع قال: حدثنا هدبة بن خالد قال: حدثنا الأغلب بن تميم قال: حدثنا الحجاج بن فرافصة عن طلق بن حبيب قال: جاء رجل إلى أبي الدرداء - رضي الله عنه - فقال: يا أبا الدرداء قد احترق بيتك، قال...
  15. اسحاق سلفی

    شدّاد بن عاد کی جنت کی کیا حقیقت ہے؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شداد بن عاد کا قصہ مفسرین نے سورۃ الفجر کی تفسیر میں ( عاد ) کے ضمن میں بیان کیا ہے ، لیکن یہ قصہ اکثر محققین کے نزدیک خود ساختہ اور جھوٹا ہے : الاسلام سوال وجواب سائیٹ قصة شداد بن عاد ، وبيان بطلانها . السؤال: ورد في الأثر أنّ شداد مات قبل أن يدخل جنته ، فهل...
  16. اسحاق سلفی

    نظر بد سے متعلق اس حدیث سے کی تحقیق درکار ہے۔

    یہ روایت تاریخ دمشق لابن عساکر میں درج ذیل الفاظ سے منقول ہے : ( عبد الله بن عبد ربه البصري عن أبي رجاء عن شعبة عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي عليه السلام أن جبريل أتى النبي (صلى الله عليه وسلم) فوافقه مغتما فقال يا محمد ما هذا الغم الذي أراه في وجهك قال الحسن والحسين أصابتهما عين قال صدق بالعين...
  17. اسحاق سلفی

    قرآن مجید، سنن ابی داود اور تلوار

    امام الذھبی تاریخ اسلام میں 590 ھ اور اس کے بعد کے احوال بیان کرتے ہوئے (يعقوب بن يوسف بن عبد المؤمن ) کے حالات میں لکھتے ہیں :درج ذیل تفصیل علامہ ذہبی نے علامہ عبدالواحد المراکشی (المتوفى: 647هـ) کی کتاب (المعجب في تلخيص أخبار المغرب ) سے نقل فرمائی ہے؛ اخبرني غير واحد ممن لقي الحافظ أبا بكر...
  18. اسحاق سلفی

    جنبی آدمی کا مسجد میں سے گزرنا اور بوقت انتہائی مجبوری اذان دینا

    جیسا کہ اوپر محتلم کے مسجد میں ٹھہرنے کے متعلق فتویٰ میں آپ نے دیکھا کہ محتلم کو مسجد میں رکنا جائز نہیں ، تو مسجد کے اندر محتلم اذان دینے کیلئے نہیں رک سکتا ، اور مسجد سے باہر اذان دینے کے متعلق حالت جنابت میں اذان درج ذیل دو فتوے ملاحظہ فرمالیں : امام أبو محمد موفق الدين ابن قدامہ (المتوفى...
  19. اسحاق سلفی

    جنبی آدمی کا مسجد میں سے گزرنا اور بوقت انتہائی مجبوری اذان دینا

    محتلم کا مسجد میں جانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال :کیا محتلم بغیر غسل کیے مسجد میں جا سکتا ہے ؟ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! حالت جنابت میں مسجد میں...
  20. اسحاق سلفی

    جنبی آدمی کا مسجد میں سے گزرنا اور بوقت انتہائی مجبوری اذان دینا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ جنبی مسجد میں رک ، ٹھہر نہیں سکتا، سعودی عرب کی فتاوی کیلئے مفتیاں کرام کی مستقل کمیٹی کا فتوی ہے کہ : دخول الجنب المسجد السؤال السادس من الفتوى رقم (8290) السؤال: إذا كان الإنسان مجنبا وله ماء داخل المسجد هل يجوز له أن يتيمم ويدخل للماء؟ الجواب: يجوز للجنب الدخول إلى...
Top