• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    صف بندی کے متعلق کچھ سوالات؟؟؟؟

    جی واقعی ابھی آپ کے سوال کا جواب دیکھ رہا ہوں ، ان شاء اللہ جلد بتاتا ہوں۔
  2. اسحاق سلفی

    صف بندی کے متعلق کچھ سوالات؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «لِتَرَاصَّوْا فِي الصَّفِّ، أَوْ يَتَخَلَّلُكُمْ أَوْلَادُ الْحَذَفِ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصُّفُوفَ» مصنف...
  3. اسحاق سلفی

    کیا قبلہ اول خانہ کعبہ ہی تھا یا بیت المقدس ؟

    مکہ مکرمہ کیلئے خاص ویب سائیٹ پر درج ذیل مضمون شائع ہے جس میں کعبۃ کا پہلا قبلہ ہونا ،بلکہ تمام انبیاء کا قبلہ ہونا بتایا گیا ہے الكعبة قبلة جميع الأنبياء بقلم أ. رجب عبد الله فطر الله عباده على العبادة، فطرهم على التوجه في العبادة إلى جهة معينة أو مكان معين تتم فيه هذه العبادة؛ فالوثنيون...
  4. اسحاق سلفی

    کیا قبلہ اول خانہ کعبہ ہی تھا یا بیت المقدس ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے : إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِلْعَالَمِينَ (96) سورۃ آل عمران بلاشبہ سب سے پہلا گھر (عبادت گاہ) جو لوگوں کے لیے تعمیر کیا گیا وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے، اس گھر کو برکت دی گئی اور تمام...
  5. اسحاق سلفی

    کیا قرآن کو ہم اپنے عقل سے سمجھ سکتے ہے؟

    عقل اللہ تعالی کی عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہے ، اور انسان کے امتیازی اوصاف میں سے ممتاز حیثیت و اہمیت رکھتی ہے عقل ہی حضرتِ انسان کا جوہر اور اس کا انمول اور تابناک خزانہ ہے۔ عقل ہی کے زور پر شاندار تہذیبوں نے جنم لیا، پیچیدہ آلات وجود میں آئے اور اسی نعمت کے بل بوتے پر انسان نت نئی ایجادات اور...
  6. اسحاق سلفی

    أصحاب الحديث ثلاثة

    بہت معلوماتی تحریر ہے ، لیکن آپ نے بتایا نہیں کہ آپ نے تحریر کہاں سے لی ! یعنی یہ عبارت آپ نے کس کتاب سے نقل کی ؟
  7. اسحاق سلفی

    ایزی پیسہ چارجز

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رقم ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا ذریعہ موبائل کمپنی ہو ، یا کوئی فرد نجی طور پر ایسا کرے رقم منتقلی کی طے شدہ فیس ، چارجز لینا جائز ہے کیونکہ۔۔ یہ رقم پہنچانے کی اجرت ۔۔ ہے ، پیسے پر پیسا نہیں لیا گیا ، بلکہ کہیں پہنچانے کی اجرت ہے ،شرط یہی ہے کہ اجرت ، چارجز...
  8. اسحاق سلفی

    مسئلہ قصر اور عاملین زکوۃ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔ کافی تلاش کی لیکن نہ مل سکی ، واللہ اعلم
  9. اسحاق سلفی

    أصحاب الحديث ثلاثة

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ روایت اصل میں امام ابوبکر الخطیب بغدادیؒ نے تاریخ بغداد میں بیان کی ہے ،اور انہی کے حوالے سے ابن عساکر نے تاریخ دمشق میں اور ابن الجوزیؒ نے تلقیح فہوم اہل الاثر میں نقل کی ہے : اس کی ذیل میں دوسری اسناد حسن ہے ؛ (1) أَخْبَرَنَا محمد بن أحمد بن رزق، أخبرنا...
  10. اسحاق سلفی

    ماہ شعبان کی بدعات

    یہ حدیث امام ابن ماجہؒ نے روایت کی ہے ، فرماتے ہیں : حدثنا راشد بن سعيد بن راشد الرملي قال: حدثنا الوليد، عن ابن لهيعة، عن الضحاك بن أيمن، عن الضحاك بن عبد الرحمن بن عرزب، عن أبي موسى الأشعري، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «إن الله ليطلع في ليلة النصف من شعبان فيغفر لجميع خلقه إلا لمشرك...
  11. اسحاق سلفی

    طارق علی بروہی کے ویبسائٹ سے علم حاصل کر سکتے کیا؟

    کراچی اور سندھ کے علماء و طلباء سے متعلق محترم شیخ @محمد فیض الابرار صاحب بہتر بتا سکتے ہیں ، ان سے گذارش ہے کہ : اگر ممکن ہو تو طارق علی بروہی صاحب کے متعلق آگاہ فرمائیں !
  12. اسحاق سلفی

    ماہ شعبان کی بدعات

    ماہ شعبان کی بدعات محمد اسحاق سلفی شعبان ہجری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ لفظ شعب اس وقت کے لیے استعمال ہوتا ہے جس میں علیحدگی اختیار کی جاتی ہو۔ اہل عرب اس ماہ میں پانی کی تلاش میں دور نکل جاتے تھے اور انھیں ایک دوسرے سے علیحدہ ہونا پڑتا تھا۔ شعبان کو مکرم بھی کہا جاتا ہے۔ شعبان کی پندرہویں شب کو...
  13. اسحاق سلفی

    ١٥ شعبان کو روزہ رکھنا کیسا ہے؟ ۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماہ شعبان میں جتنے ممکن ہوں روزے رکھنے افضل ہیں ، درج ذیل دو احادیث دیکھئے : عن عائشة أم المؤمنين رضي الله عنها أنها قالت: " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم حتى نقول: لا يفطر، ويفطر حتى نقول: لا يصوم، وما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم استكمل صيام شهر قط...
  14. اسحاق سلفی

    سوشل میڈیا پہ نامحرموں سے چیٹ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہاں کلک کریں ، ان شاء منزل مقصود پر پہنچیں گے؛
  15. اسحاق سلفی

    الضعفاء والمتروکین اردو

    ہوسکتا ہے "فاضل مصنف " نے جناب حافظ ابن حجر کی التھذیب کے علاوہ کسی اور ۔۔ تھذیب الضعفاء ۔۔ کا ترجمہ کیا ہو ، جو ابھی مطبوع نہیں ؟ اور ۔۔ برلن ۔۔ کے کسی میوزیم میں پوشیدہ و محفوظ ہو ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. اسحاق سلفی

    نمک سے متعلق حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ بات ایک طویل روایت میں ہے ،جو ابو محمد الحارث المعروف بابن ابی اسامہ (المتوفى: 282 ھ) نے اپنی مسند میں نقل فرمائی ہے : بالاسناد درج ذیل ہے : قال: حدثنا عبد الرحيم بن واقد، ثنا حماد بن عمرو، عن السري بن خالد بن شداد، عن جعفر بن محمد، عن أبيه، عن جده، عن عليّ أنه قال...
  17. اسحاق سلفی

    الضعفاء والمتروکین اردو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں کافی دیر سے حیرت میں ہوں کہ اس کتاب کے ٹائیٹل پر لکھا ہے : اسماء الرجال کی کتاب " تہذیب التہذیب " کا ترجمہ " الضعفاء والمتروکین اردو " حالانکہ تھذیب التھذیب میں جن رواۃ کا ترجمہ یعنی حالات درج ہیں ، ان کی اکثریت ثقہ بلکہ اعلیٰ درجہ کے ثقہ ائمہ اور رواۃ کی ہے "
  18. اسحاق سلفی

    سلسلۃ الاحادیث الصحیحہ للالبانی

    سلسلۃ الاحادیث الضعیفہ کی اردو میں تین جلدیں محدث لائبریری میں موجود ہیں یہاں دیکھئے
  19. اسحاق سلفی

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    زمانہ اور حالات کی تبدیلی سے شرعی احکام میں تبدیلی ۔۔ سے قطع نظر سونے چاندی کے نصاب زکوٰۃ کے متعلق محدث میگزین میں محترم حافظ مبشر حسین کا ایک مضمون شائع ہوا تھا اس سے چند سطور کا اقتباس پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ کرنسی اور نصابِ زکوٰۃ اب ایک عرصہ سے سونے، چاندی کے سکوں کی جگہ پیپر کرنسی...
  20. اسحاق سلفی

    دانت کبھی خراب نہیں ہونگے، چاہے عمر سو سال ہوجائے!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز وتر اگر تین رکعت پڑھنا ہو تو اس میں مسنون قراءت یہ ہے : عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس قال: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يوتر بثلاث، يقرأ في الأولى بسبح اسم ربك الأعلى، وفي الثانية بقل يا أيها الكافرون، وفي الثالثة بقل هو الله أحد» سیدنا عبداللہ بن عباس...
Top