الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور حجاج بن یوسف پر لاکھوں انسان کے قتل اور لاکھوں کو قید کرنے کے حوالے سے مقالہ نگار کی تحقیق پڑھیے
اختلاف کرنا آپ کا حق ہے لیکن اس کے اٹھائے گئے سوالوں پر غور ضرور کیجیے گا
آیئے ذرا ایک اور پی ایچ ڈی کا تھیسس جو اسی موضوع پر لکھا گیا ہے کہ العراق فی عہد الحجاج بن یوسف
مقالہ نگار نے جہاں حجاج بن یوسف کے حوالے سے انتظامی پہلووں پر بات کی وہاں حجاج بن یوسف کی کچھ حسنات کا ذکر بھی کیا