الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی ابھی تک بحث عنوان پر ہی ہو رہی ہےکہ کیا حجاج بن یوسف کے نام کے ساتھ دعائیہ کلمات استعمال کیے جا سکتے ہیں یا نہیں
یا اس کے لیے رحم کی دعا کی جا سکتی ہے یا نہیں
اس کے حوالے سے جو ظلم و ستم بیان کیا جا تے ہیں اگر وہ سو فیصد سچے ہوں اور اسی پس منظرکے مطابق ہیں تو کیا اس کی موت کفر پر ہوئی تھی ؟...
جزاکم اللہ خیرا
ایک چھوٹا سا سوال اور بھی ہے
یعنی کیا آپ کے ان جملوں سے یہ قاعدہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگو ں کے بیعت نہ کرنے کے باوجود خلافت منعقد ہو جاتی ہے؟
آپ کا سوال بہت زبردست ہے کہ کیا اس کی مذکورہ بالا حسنات اس قابل ہیں کہ اس کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ لگایا جا سکے ؟
اور یہ کہ اگر کسی نے آج تک حجاج بن یوسف کو رحمہ اللہ نہیں کہا تو کیا کوئی اس کے لیے دعائیہ کلمات کا استعمال کر سکتا ہے یا نہیں ؟
میں اس پر آپ کو جلد ہی جواب دوں گا بفضل اللہ تعالی
طاہر اسلام جزاکم اللہ خیرا چن چن کر میری پوسٹ کو ڈھونڈیں اور اس پر غیر متعلق اور غیر متفق کے بٹن دبائیں
اس سے مجھے آپ کی ذہنی بلوغت کا بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ کیسے بچگانہ ردعمل دے رہے ہیں
حماد صاحب پر کمیپوٹر استعمال کرنے کی عارضی پابندی عائد کی ہوئی ہے جب تک حفط القرآن کا سلسلہ چل رہا ہے کبھی کبھار وہ بھی بہت کم
حفظ کے ساتھ جسمانی کھیل اور ورزش کو لازمی کر دیا ہے میں نے
سائیکلنگ، فٹبال، دوڑ وغیرہ
دعا کریں کہ اللہ تعالی دین کا یہ سلسلہ جاری و ساری رکھے آمین
مجھے حرف اخیر کے طور پر یہ کہنا ہے کہ جس ساتھی کو حجاج بن یوسف کا ظلم و ستم بیان کرنا ہے اور اس پر لعنت والا موقف اور اس پر دلائل بیان کرنا چاہتا ہے وہ الگ سے تھریڈ قائم کر لے اور وہاں یہ سارے دلائل پوسٹ کیے جائیں صرف حافظ ذہبی کے ایک قول کو مسلسل بیان کیے جانا جس کا موضوع سے کوئی تعلق نہیں یہ...
بالکل تاویل کا باب صرف آپ کے لیے مفتوح ہے اور اپنی ہر غلط بات اور الزام تراشی کو تاویل کے پردے میں چھپا کر پیش کر دیا ہے
تو میرے بھائی اگر ایک موضوع آپ کو پسند نہیں ہے تو اس پر یہ کیا کریں
غیر متفق کا بٹن دبا دیا کریں
علمی تبصرہ یا رد کیا کریں
یا خاموشی اختیار کر لیا کریں
یہ جو غیر متعلق تبصرہ...
یہی آپ کے ساتھ مسئلہ ہے میں نے صرف چند صفحات پوسٹ کیے تھے بغرض تحقیقی نظر کے
آپ نے اولین جارحیت یہ کی کہ اب باری آئے گی ۔۔ ابن زیاد رحمہ اللہ ۔۔۔ یہ طنز اور جارحیت ۔۔۔ یہ ابتدا آپ نے کی یا میں نے
پھر بھی آپ کا کہنا یہ ہے کہ میں نے ابتدا کی
پھر آپ نے سوء الظن کی آیت میرے جواب پر لگا دی
یہ کیا...
سب سے اہم بات یہ ہے کہ جن ساتھیوں نے حجاج بن یوسف کے ظلم و ستم ، خبیث، ناصبی، وغیرہ وغیرہ جیسے احکام پر مبنی روایات پوسٹ کر رہے ہیں
ان سے صرف اتنی عرض ہے
میرے محترم بھائیوں اس تھریڈ میں میں نے ایک مقالہ کے وہ صفحات پوسٹ کیے ہیں جو حجاج بن یوسف کی خدمات سے متعلق ہیں
اب اس پوسٹ کے جتنے بھی جواب...
لگتا ہے آپ اپنی عادت سے مجبور ہیں فوری طور پر فتوی لگا دینا
اسی لیے اب آپ نے مجھ پر سوء ظن کا حکم لگا دیا ہے
میں نے ایک تحقیقی مقالہ پوسٹ کیا اس پر آپ نے کوئی علمی تبصرہ یا علمی تردید کرتے یا حسب معمول غیر متفق کا بٹن دبا دیتے
محض یہ طنز
اور ۔۔۔۔ ابن زیاد رحمہ اللہ ۔۔۔۔ کا جملہ مجھ پر فٹ...