• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    بالکل دونوں نظریات موجود ہیں ایک تو یہ کہ خطہ حجاز پر ابن زبیر رضی اللہ کی خلافت اور خطہ شام و مصر وغیرہ پر مروان بن الحکم اور عبدالملک بن مروان کی حکومت دوسری یہ کہ جب تک عبداللہ بن زبیر کی خلافت تھی اس وقت تک عبدالملک بن مروان کی خلافت صحیح متصور نہیں ہو گی یعنی عبدالملک بن مروان کی خلافت...
  2. محمد فیض الابرار

    حدیث خلافت راشدہ کے بعد

    کیا شیعہ کاتعلق ملت اسلامیہ سے ہی تھا ؟ کیا ابن سبا کی روحانی و معنوی ذریت کا تعلق امت اسلامیہ سے ہو سکتا ہے ؟ ذرا غور کیجیے گا کہ خوارج کون لوگ تھے اور ان کی ابتدائی فکر جن لوگوں کے ہاتھوں جنم لیتی ہے ان لوگوں کا مجوس یا ابن سبا کی روحانی اولاد کے ساتھ کیا تعلق تھا ؟
  3. محمد فیض الابرار

    حدیث خلافت راشدہ کے بعد

    میرے بھائی اس جملہ کا ایک مرتبہ پھر مراجعہ علمیہ کر لیں
  4. محمد فیض الابرار

    خوارج کے بارے میں حکم؟

    جیو عبدہ بھائی تسی گریٹ او
  5. محمد فیض الابرار

    سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ پڑنے کا انکشاف

    یہ ہارون الرشید سمیت وہ لوگ ہیں جو مخصوص ایجنڈے پر چل رہے ہیں اور ان کی باتوں پر توجہ دینا وقت کا ضیاع ہے اور کچھ نہیں
  6. محمد فیض الابرار

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اور معذرت کے ساتھ ابو حمزہ بھائی میں کچھ نصوص ان باکس کروں گا ذرا ان کے بارے میں تحقیق کریں اور ان کا ترجمہ مجھے کر کے دیجیے گا آپ کو صحابہ کے بارے وہ عقیدہ رکھنا چاہیے جو شیخ الاسلام ابن تیمیہ نے بیان کیا ہے ..عقیدہ واسطیہ.. صحابہ کرام کے اختلافات کے بارے میں جو صحیح روایات ہیں وہاں سکوت...
  7. محمد فیض الابرار

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    ابو حمزہ بھائی یہ تو واضح ہے کہ صحابی کا غیر صحابی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے حضرات عبداللہ بن زبیر اور حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی فوقیت اور فضیلت میں شک کرنے والا واقعی بد عقیدہ ہو سکتا ہے لیکن کون کس کے بعد خلیفہ بنا یہ آپ کا اختیار ہے اور آپ کی مرضی ہے آپ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو...
  8. محمد فیض الابرار

    رسائل علمیہ فی مادۃ الحدیث

    الاحادیث المعلولہ فی جامع الترمذی کے موضوع پر کچھ کام کرتے ہوئے ایک اچھی ویب سائٹ نظر گزری سو حدیث کے شائقین کے لیے پیش خدمت ہے http://www.ahlalhdeeth.com/vb/archive/index.php/t-40699.html http://kt-b.com/?page_id=3806 http://www.waratel.net/vb/t12467-2.html @خضر حیات @اسحاق سلفی
  9. محمد فیض الابرار

    مکتبہ شاملہ طرز کی ایک خالص اہل السنۃ والجماعۃ کی کتب پر مشتتمل مکتبہ کی ضرورت

    اگر یہ کام اردو زبان میں ہو جائے تو بہت زیادہ مفید ہو گا وگرنہ عربی میں پہلے ہی بہت کچھ موجود ہے
  10. محمد فیض الابرار

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    تو ابو حمزہ بھائی اگر آپ برا نہ منائیں تو کیا ایک چھوٹی سی بات کر سکتا ہوں مجھے امید ہے آپ اجازت دے دیں گے تاریخ کا یہ دور بہت زیادہ حساس اور نازک تھا، پرفتن کم از کم بے شمار حق اور باطل کے مابین فرق نہیں کر پا رہے تھے اور مستزاد ہماری کتب میں متضاد روایات پائی جاتی ہیں تو ایک مورخ غیر...
  11. محمد فیض الابرار

    پروفیسر عبدالجبار شاکر رحمہ اللہ

    شیخ محترم و مکرم رحمہ اللہ کی وفات پر چند کلمات جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے مجلہ میں تحریر کیے تھے وہ تحریر بھی موجود ہے
  12. محمد فیض الابرار

    پروفیسر عبدالجبار شاکر رحمہ اللہ

    فیس بک احباب کے استفادہ کے لیے شیخ محترم پروفیسر عبدالجبار رحمہ اللہ کے لیے چند ٹوٹے پھوٹے کلمات تو سوچا کہ محدث فورم کے احباب کو بھی شیخ کی یاد کروا دی جائے گو کہ شیخ رحمہ اللہ ہمارے دلوں میں رہتے ہیں اور آخر میں شیخ کی کچھ آڈیو تقاریر کا لنک بھی موجود ہے رات شیخ رحمہ اللہ کی ایک تقریر سنی...
  13. محمد فیض الابرار

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اس کے علاوہ ایک اور پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے ڈاکٹر اسماعیل الصدقی کا اس کے بھی کچھ صفحات یہاں پوسٹ کروں گا حجاج بن یوسف کے مناقب کے حوالے سے اور اس میں جزوی طور پر اس پر اتہامات کی کچھ تحقیق بھی کی گئی ہے
Top