• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    محترم بھائی : جو جماعتی موجودہ امیر کے ذریعے بیعت ہوتے ہیں وہ بھی مولوی الیاس صاحب کے ہاتھ پر بیعت ہوتے ہیں ؛ان سے بوقت بیعت یہ عہد لیا جاتا ہے کہ فلاں کے واسطے سے مولوی الیاس کے ہاتھ بیعت ہوتا ہوں ؛ اور یہ بات محتاج بیان نہیں کہ : بیعت کرنے والا اپنے مرشد کے ہاتھ اپنے آپ کو سونپ دیتا ہے
  2. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    یہ بے خبری ۔۔یا ۔۔مغالطہ ہے ،تبلیغی جماعت کا عقیدہ خالص دیوبندی عقیدہ ہے وہ بھی حیاتی ،اور تصوف زدہ ، جماعت کا " نصاب " لکھنے والے بزرگ کی کتب اس پر واضح ثبوت ہیں ؛
  3. اسحاق سلفی

    ایک حدیث کی تحقیق

    سنن الترمذی باب ومن سورة الأحزاب باب: سورۃ الاحزاب سے بعض آیات کی تفسیر حدثنا عبد بن حميد حدثنا عبيد الله بن موسى عن إسرائيل عن السدي عن ابي صالح عن ام هانئ بنت ابي طالب قالت:‏‏‏‏ " خطبني رسول الله صلى الله عليه وسلم فاعتذرت إليه فعذرني ثم انزل الله تعالى:‏‏‏‏ إنا احللنا لك ازواجك اللاتي آتيت...
  4. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    تبلیغی جماعت بچ کر رہنے کیلئے یہی تین اسباب کافی ہیں، (1) ٭ ان کا عقیدہ درست نہیں ۔ (2) ٭ان کے پاس اصلاح و تبلیغ کیلئے شرعی علم نہیں۔ (3) ٭قرآن وحدیث کے نصوص کی من مانی تاویل کرنا۔
  5. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    حرم پر حملہ میں "جهيمان العتيبي " کے ایک ساتھی کا انٹر ویو دیکھئے
  6. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    یہ صفحہ ضرور پڑھیں وثائق سرية عن احتلال الحرم المكي قبل ثلاثين عامًا
  7. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    کسی ایک آدھ کتاب کا نام بھی لکھ دیں ،تاکہ کچھ "معرفت " ہمیں بھی مل جائے سنا ہے جہیمان نے حرم مکی پر قبضہ کرکے حاضرین کو یرغمال بنالیا تھا، اگر ایسا ہے تو سوال یہ کہ شرعاً اس کا حکم کیا ہے؟ ـــــــــــــــــــــــــــ
  8. اسحاق سلفی

    کیا تمباکو نوشی کو خود کشی کہا جائے گا؟

    آپ نے ہائی لائیٹ کردہ جن سطور کے متعلق پوچھا ہے ،وہ اس اصل فتوی کا حصہ نہیں ،بلکہ اس فتوی کا ترجمہ کرنے والے مترجم کی اپنی طرف سے وضاحت ،یا ترمیم ہے ،جو کہ اصل فتوی کے خلاف ہے ،، اصل فتوی تمباکو نوشی کی حرمت کے جو اسباب بتائے گئے ہیں ، وہ ناقابل تردید حقائق ہیں ، سموک فری فارسیٹھ نامی ویب سائٹ...
  9. اسحاق سلفی

    حرم شریف میں نمازی کے آگے سے گزرنا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک بھائی نے سوال پوچھا ہے کہ کیا حرم شریف میں نمازی کے سامنے سے گزرنا منع ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب : عرض ہے کہ اس مسئلہ سعودی عرب کے مشہور و مستند عالم جناب عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز ؒ کا فتوی موجود ہے ملاحظہ فرمائیں : وسئل الشيخ ابن باز رحمه الله : لقد وجدت حديثا مثبتا...
  10. اسحاق سلفی

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    یہاں " کسی حنفی " کا ذاتی و انفرادی فعل ذکر نہیں ،بلکہ بانیانِ مذہب حنفی کا فرمان مبارک ہے کہ اطمینان سے اور تعدیل سے نماز ادا کرنا ضروری نہیں ، جبکہ ہمارے مقلد بھائی کی پوسٹ میں جو حدیث بیان کی گئی ہے۔ اس حدیث میں تعدیل ارکان کی فرضیت و وجوب ظاہر ہے ، لیکن امام ابوحنیفہ اور امام محمد کہنا ہے...
Top