الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت شکریہ آپ نے معلومات دیں ،
الحمد للہ
جس سرزمین کی طرف وہ ہجرت کرکے گئے ،وہاں آج بھی ۔۔جو چاہے وہ ۔۔ اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کرسکتا ہے ، شرعی معاملات کی انجام دہی میں کوئی رکاوٹ نہیں ، مساجد نمازیوں سے آباد ہیں ، کھلے عام گائے ،بکرے ،ذبح ہوتے ہیں ،
عورتیں جس طرح چاہیں حجاب و نقاب...
محترم بھائی السلام علیکم :
یہ سوال تو بہت اہم ہے ،لیکن ظاہر ہے اس کا جواب انڈیا میں بیٹھ کر نہیں دیا جا سکتا ؛
البتہ ایک سوال کا جواب آپ ضروردے سکتے ہیں :
تقسیم ہند سے پہلے امرتسر مسلم علماء کا مرکز تھا ،آج کل کیا صورت حال ہے ؟
مساجد کتنی تعداد میں ہیں ، مسلم آبادی کا تناسب دیگر مذاہب کے حوالے...
آپ نے پیارے نبی ﷺ کی سنت رفع الیدین کو شریر گھوڑوں کی دموں سے تشبیہ دینے کیلئے درجنوں پوسٹیں لگادیں،
اور خیر سے آپ کو یہ بھی نہیں پتا کہ:
سید المحدثین جناب امام بخاری ؒ نے یہ حدیث کہیں نقل فرمائی ہے۔۔یا۔۔نہیں ،
اور ان کا اس بارے کیا موقف ہے ،
لیکن آپ کا بھی قصور نہیں ۔۔۔دراصل اوکاڑوی بس میں سوار...
امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث نقل کی ہے ، لیکن پھر بھی رفع کے ثبوت میں کتاب لکھ گئے ؛
یہ حدیث امام صاحب نے کہاں لکھی ، تقلیدی اندھیرے کے سبب آپ کو اس کا علم نہیں ؛
ساتویں صدی ہجری کے مشہور محدث امام محی الدین النووی ؒ فرماتے ہیں :
(وأما حديث جابر بن سمرة فاحتجاجهم به من أعجب الأشياء وأقبح أنواع الجهالة )
یعنی مخالفین رفع یدین کا حديث جابر بن سمرة کو دلیل بنانا انتہائی عجیب ،اور پرلے درجہ کی جہالت ہے "
(المجموع شرح المهذب )
اور امام سراج الدین ابن الملقن...
پیارے بات آپکی تقلیدی سمجھ میں نہیں آرہی ،بلکہ آپ کو سرے سے حقیقت کا علم ہی نہیں ، محض اوکاڑوی بس کی دھن میں مغالطہ آمیزی سے کام لے رہے ہیں :
سیدناوائل بن حجررضیاللہ عنہ سن 9 ھجری کو دامن اسلام میں آئے ،
قدوم وائل بن حجر وإسلامه كان في سنة تسع
قال الحافظ صلاح الدين العلائي في كتابه تحقيق منيف...
خود آپ نے بڑے دھڑلے سے آنکھیں بند کرکے لکھا تھا :
اور خیر سے دوسرے تھریڈ کا عنوان ہی " شوخیء تقلید " سے یہ رکھ دیا:
حالانکہ :
اس حدیث سے رکوع والی رفع الیدین مراد لینا سوائے شرارت و جہالت کے اور کچھ نہیں ،
امام محی الدین النووی ؒ فرماتے ہیں :
(وأما حديث جابر بن سمرة فاحتجاجهم به من أعجب...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو برکات سے نوازے ،اور آپ کو علم و عمل کی راہ میں آسانیاں عطا فرمائے ؛
آمین یا رب العالمین
تحقیقی مطالعہ ، اور ذکر الہی کا ذوق ، لوگوں سے بحیثیت مسلم میل جول بڑھائیں
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی ان روایات میں موجود رفع الیدین کا محل اور مقام خود اسی مسند اور دیگر کتب میں موجود ان کی دوسری روایات کر رہیں کہ یہ نماز کے شروع ،اور رکوع جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت کا رفع یدین تھا
جسے عبد الرحمن تقلیدی صاحب شریر گھوڑوں کی دموں سے تشبیہ دیتے نہیں تھکتے ؛
مسند...
یہاں بات میرے اختلاف کی نہیں ،بلکہ حنفیہ کی مسلک کی ہے ،جس کی ترجمانی اس وقت ماشاء اللہ آپ
بیک ڈور چینل "کے سہارے انجام دے رہے ہیں ؛
آپ نے بقلم خود کئی پوسٹوں میں اس بات کو لکھا ہے کہ نماز میں رفع یدین کرنا " شریر گھوڑوں کی دموں "
کے مشابہ ہے ، اور ابھی اسی تھریڈ میں لکھا کہ :
تو بات صاف ہوگئی...
ان دونوں باتوں کا جواب یہ ہے کہ :
حکومت عوام پر لگائے گئے ٹیکسوں سے پیسہ اکٹھا کرتی ہے ،وہ سوئس بینکوں اور آف شور کھاتوں میں چلا جاتا ہے
اور جو پیسے دوسرے ملکوں سے قرض اور خیرات کی مد میں لیتی ہے
اس میں سے ۔۔کچھ۔۔ یعنی دو تین فی صد صحت کے بجٹ میں لگاتی ہے
اور جو تھوڑا سا خرچ اس مد میں ہوتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فی الحال درج ذیل سطور دیکھیں
((یہ مضمون میرا نہیں بلکہ مبشر نذیر صاحب کا ہے۔))
عہد رسالت کے عرب معاشرے میں یہ عام رواج تھا کہ شادی کے بعد لوگ الگ گھر میں رہتے تھے۔ تمام امہات المومنین رضی اللہ عنہن کے الگ الگ گھر تھے جو چھوٹے چھوٹے کمروں پر مشتمل تھے۔ موجودہ دور...
الله اكبر ولله الحمد حمداً کثیراً
ان شاء اللہ اسلام غالب آئے گا ۔
اور شکر ہے یہ لوگ سعودی عرب میں مسلمان ہوئے ،ان شاء اللہ خالص اسلام ملے گا ۔
اگر پاکستان و ہندوستان میں اسلام قبول کرتے تو غالب یہی ہے کہ یا تو وہ قبر پرست مسلم بنتے
یا اکابر پرست مقلد بنتے ،اور ہر وقت ، ہر مسئلہ پر یہی راگ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے - آمین
آپ صبح و شام درج ذیل دعاء پڑھا کریں ،ان شاء اللہ تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی ؛
(( اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ...