• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محدث فورم انتظامیہ متوجہ ہوں

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بھائی اہل تشیع خود کو مسلمان کہلانے والا گروہ ہی ہے۔ اور غیر مسلم بھی انہیں مسلمانوں کا حصہ ہی سمجھتے ہیں۔ کسی گروہ کو تقابل مسالک کی کیٹگری میں رکھنے یا نہ رکھنے سے ادارے کا اس گروہ کے بارے میں موقف کشید نہ کیا جائے۔ آپ نے رجسٹر ہونے کے بعد کافی اہم مضامین...
  2. شاکر

    help please

    یوسف ثانی بھائی جان، آپ اپنے یوزر نیم کی فکر نہ کریں وہ میں اردو حروف میں کر دوں گا۔ لیکن اوپر پوسٹ میں بشیر بھائی کے دئے گئے لنک سے پہلے اپنے کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ انسٹال کر لیں تاکہ آپ ہر سائٹ پر ہر جگہ بآسانی اردو لکھ سکیں ۔ ورنہ ایسا نہ ہو کہ یوزرنیم اردو حروف تہجی میں ہو جائے تو آپ لاگ...
  3. شاکر

    بیدار ہوتے وقت کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ ۔ گرافکس 9 )

    جزاک اللہ اعجاز بھائی جان۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
  4. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    بچوں کی پرورش کا حقدا ر کون؟ بچوں کی پرورش کی زیادہ حقدار ان کی ماں ہے جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے، ابو داؤد مسند احمد میں ہے کہ: جب بچے سمجھدار ہو جائیں تو ان کو اختیار ہے چاہے ماں کے پاس رہیں یا باپ کے پاس رہیں۔ ابو داؤد نسائی اور دارمی میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: جب...
  5. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    مطلقہ کی اولاد کی پرورش اگر عورت کو طلاق رجعی دی گئی ہے تو عدت کے اندر عورت کا نان و نفقہ اور مسکن شوہر کے ذمے ہے۔ ہر صورت میں اولاد کی پرورش کی ذمہ داری مرد پر عائدہوتی ہے۔ بچوں کی پرورش اور تعلیم و تربیت کا تمام بار اپنی حیثیت کے مطابق مرد پر ہوگا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اس آیت میں...
  6. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    عدت کا بیان غیر مدخولہ عورت( یعنی وہ عورت جس سے نکاح کے بعد شوہر نے وطی نہ کی ہو) اس پر کوئی عدت نہیںَ وہ طلاق واقع ہوتے ہی فوراً بائنہ ہو جاتی ہے اور دوسرے نکاح کے لائق ہو جاتی ہے۔ یعنی دوسرا نکاح مدت کے انتظار کے بغیر ہو سکتا ہے۔ اور یہ دوسرا نکاح طلاق دینے والے شوہر کے ساتھ بغیر حلالہ کے...
  7. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    مروجہ حلالہ کی حرمت و مذمت پر فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مروجہ حلالہ کی مذمت اور برائی بہت سی حدیثو ں سے ثابت ہے۔ ہم چند کو ذکر کرتے ہیں: ۱۔ ( رواہ الترمذی و قال حسن صحیح ج ۲ ص ۱۸۶، والحا کم فی الصحیح والنسائی ج۲ ص۹۲، واحمد ج۱ ص ۴۴۸، والدارنی ج۲ ص۸۱، عبدالرزاق ج۶ص ۲۶۹،والبیہقی ج۷ص ۲۰۸،...
  8. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    عورت صرف شرعی طریقہ پر حلال ہوتی ہے اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو شرعی طریقہ پر تین طلاقیں دے دیتاہے تو شرعی طور پر دی ہوئی مطلقہ ثلاثہ بالاتفاق حرام ہے اور اس وقت تک حرام رہتی ہے جب تک کسی دوسرے شخص سے شرعی طور پر نکاح نہ کر لے اور وہ دوسرا شوہر اس سے جماع بھی کرے۔ لیکن وہ دوسرا شخص جس نے اپنی...
  9. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    فقہائے کو فہ کی مہر پر تاجدارمدینہ کی مہر کو ترجیح ان احادیث سے روز روشن کی طرح ثابت ہوتا ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ہی واقع ہوتی ہیں اور اس پر سید الانبیاء محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر ثبت ہے۔ اس لئے ہماری مسلمان بھائیوں سے گذارش ہے کہ وہ فقہاء کی مہر کو چھوڑکر مہر محمدی کو اختیار کر...
  10. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    تیسری مؤید حدیث یہ حدیث بھی ہمارے مدعا پر صراحت کے ساتھ دلالت کرتی ہے مگر اس حدیث کی سند میں عمر بن حوشب واقع ہے جس کو ابن حبان نے ثقات میں ذکر کیا ہے لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ مجہول ہے ( میزان ج۲ص ۱۹۲ طبع جدید مصر ، تقریب ص ۱۸۹طبع فاروقی دہلی)۔ نوٹ:۔ ان تینو ں حدیثو ں کی صحت میں کلام ہے۔...
  11. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    دوسری مؤید حدیث اس حدیث سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ عہد رسالت سے لے کر سیدناعمرؓ کی شروع خلافت تک تین طلاقیں ایک ہی ہوتی تھیں اور یہی قانون شرعی تھا اتنے طویل زمانے تک کسی ایک سے بھی اسکے خلاف عمل ثابت نہیں ، اسی لئے یہ اجماع قدیم پر صریح دلیل ہے۔
  12. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    پہلی مؤید حدیث یہ حدیث تین طلاق کے ایک ہونے پر صراحت کے ساتھ دلالت کرتی ہے اس حدیث میں ایک راوی مجہول ہے اس لئے ہم نے اس کو اجتماع میں پیش نہیں کیا بلکہ پانچ حدیثوں کی تائید میں نقل کیا ہے۔
  13. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    پانچویں حدیث اس حدیث میں مذکور نہیں کہ طلاق دینے والے کی یہ تین طلاقیں واقع ہو ئیں یا نہیں۔ لیکن اس سے پہلے والی چارحدیثوں سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ایک مجلس کی اکھٹی تین طلاقیں شریعت میں ایک ہی طلاق ہوتی ہے اور ان سے یہ بھی معلوم ہو چکا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابو بکر رضی اللہ...
  14. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    چوتھی حدیث حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اس حدیث کے متعلق فرماتے ہیں: اگر انصاف سے دیکھا جائے تو یہ حدیث نص صریح ہونے کے اعتبار سے سارے اختلافات کی فیصلہ کن ہے۔ اور بقول حافظ ابن حجر رحمہ اللہ صحیح مسلم کی تینوں مذکورہ احادیث اس کی زبردست تائید کرتی ہیں۔ ’’ویقوی حدیث ابن اسحاق المذکور ما اخرجہ...
  15. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    تیسری حدیث
  16. شاکر

    دلالت کے اعتبار سے لفظ کی اقسام: اصول الفقہ

    جزاک اللہ ناصر بھائی۔
  17. شاکر

    خبر کی سچ اور جھوٹ ہونے کے اعتبار سے تقسیم:

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  18. شاکر

    رات کو سوتے وقت کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ گرافکس 8)

    جزاک اللہ اعجاز بھائی۔۔۔
Top