• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    دوسری حدیث یہ حدیث پہلی حدیث کی مصدق ہے اور دوسری حدیث بھی ۔پس اس حدیث سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک ہی شمار ہوتی تھیں۔۔۔۔ اس کے خلاف یہ کہنا کہ ایک مجلس کی تین طلاقیں ہوتی ہیں بالکل غلط اور باطل ہے جس پر کوئی شرعی دلیل نہیں۔ کیوں کہ ابو الصہباء کے سوال کے جواب میں ابن...
  2. شاکر

    توجہ کریں

    کلیم بھائی، ذرا توجہ کیجئے گا۔ ارسلان بھائی بھولتے نہیں ہیں۔
  3. شاکر

    کیا انداز عقیدت ہے۔

    السلام علیکم، مکی بھائی، آپ ہمیشہ ویڈیو شیئر کرنے کے لئے لنک لگا دیتے ہیں۔ درست طریقہ ناصر بھائی کی اس پوسٹ میں ملاحظہ کریں: ویڈیو کیسے شئیر کی جاتی ہے،،( نئے اراکین کے لیے ) (ویڈیو)
  4. شاکر

    فلیش قرآن کریم سافٹ وئیر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، یہ ٹرائی کریں بھائی۔ QuranFlash :: Downloads
  5. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    پہلی حدیث سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس حدیث میں دو حکم بیان کئے ہیں ایک حکم شرعی اور دوسرا حکم سیاسی۔ پہلا حکم شرعی یہ ہے کہ زمن نبوی اور عہد صدیقی اور دو سال تک عہد فاروقی میں تین طلاقیں ایک ہی شمار ہوتی تھی جس میں کسی ایک صحابی کا اختلاف بھی ثابت نہیں۔ دوسرا حکم اس حدیث میں سیدنا...
  6. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    ایک مجلس کی تین طلاق احادیث کی روشنی میں صحیح احادیث کی رو سے ایک مجلس کی تین طلاقیں خواہ ایک ہی لفظ : تجھے تین طلاق یا تجھے طلاق، تجھے طلاق ، تجھے طلاق سے دی جائیں۔ ایک طلاق شمار ہوتی ہے۔ ایسی تین طلاقوں کے بعد شوہر کو عدت کے اندر رجعت کا پورا پورا اختیار ہے۔ اگر عدت کے اندر رجوع کر لیا جائے...
  7. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    دوسری دلیل اس آیت میں ’’قد ظلم نفسہ‘‘ کا تعلق مختلف امور سے ہے ، نہ کہ صرف طلاق لغیر العدۃسے۔ اور صحیح مفہوم یہی ہے کہ حدود الٰہی کی خلاف ورزی کرنے والا گنہگار اور عذاب الٰہی کا مستحق ہوگا ظلم نفس کا لفظ قرآن مجید میں عام طور سے اللہ کی نافرمانی کر کے اپنے نفس کی حق تلفی کرنے اور اسے ہلاکت...
  8. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    قرآن کی رو سے پہلی دلیل اس آیت کو بغور پڑھا جائے تو اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ طلاق ایک ہی مرتبہ یک بیک واقع نہیں ہو سکتی بلکہ ایک کے بعد دوسری واقع ہوگی۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: حافظ ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح حدیث شریف میں نماز کے بعد ۳۳ مرتبہ ’’سبحان...
  9. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    ایک مجلس کی تین طلاق کا شرعی حکم ایک ہی لفظ میں تینوں طلاقیں کو دے دینا یعنی طہر واحد میں کلمہ واحدہ کے ساتھ تینوں طلاقیں دے دی جائیں۔ مثلاشوہر بیوی سے کہے میں نے تجھے تین طلاقیں دیں، یا دس طلاقیں دی یا یوں کہے کہ میں نے تجھے طلاق دی۔ میں نے تجھے طلاق دی، میں نے تجھے طلاق ،یا طلاق ،طلاق،...
  10. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    اکٹھی تین طلاقوں کی شرعی حیثیت حقیقت میں شریعت نے جس طلاق کو مغلظہ بائنہ قرار دیا ہے وہ تین مرتبہ تین وقفوں( Periods) کے ساتھ دی جانے والی الگ الگ طلاقیں ہیں نہ کہ ایک وقت میں اور ایک ہی سانس میں دی جانے والی طلاقیں۔ اسلامی شریعت نے ایک مجلس کی تین طلاقوں کو سختی کے ساتھ منع فرمایا ہے۔ سنن...
  11. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    زمانہ جاہلیت کی طلاق زمانہ جاہلیت میں طلاق کی کوئی حد اور تعداد مقرر نہیں تھی بلکہ تین اور سو اور زیادہ جس طرح چاہتے دے دیا کرتے تھے مگر پھر بھی رجعت کا حق باقی رہتا تھا۔ اسلام نے اس کی اصلاح فرمائی:’’الطلاق مرتان‘‘ اس نے اس غلط طریقے کو ختم کر دیا ۔یہ مضمون دو حدیثوں میں وارد ہوا ہے ۔ایک کو...
  12. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    عدت خلع خلع کے بعد عورت جو عدت گذارتی ہے اسے عدت خلع کہتے ہیں ۔ اور وہ ایک حیض ہے۔ جیسا کہ حدیث شریف میں ہے: ’’عن ابی عباس ان امرأۃ ثابت ابن قیس اختلعت من زوجھا علی عہد النبی صلی اللہ علیہ وسلم فامرھاان تعتد بحیضۃ‘‘ (ترمذی مع تحفۃ الاحوذی،ج۲،ص۱۶،طبع دھلی واخرجہ ابو داؤد وسکت عنہ ھو...
  13. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    بلا وجہ خلع کرانے پر وعید جس طرح طلاق کے معاملہ میں مردوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ جلد بازی سے کام نہ لیں بلکہ بہت ہی تدبر کے ساتھ طلاق کے بارے میں فیصلہ کریں ،بالکل اسی طرح عورتوں کو بھی تاکید کی گئی ہے کہ وہ خلع کے معاملہ میں جلدی نہ کریں اور بغیر کسی معقول وجہ کے خلع کا مطالبہ نہ کریں۔...
  14. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    خلع کا بیان اسلام نے جس طرح مرد کو طلاق کا اختیار دیا ہے ۔ اسی طرح عورت کو بھی خلع کا حق عنایت کیا ہے اور یہ مجبورا اسی صورت میں ہے جب کہ میاں بیوی کے درمیان نبھائو نہ ہو سکے اور عورت شوہر سے نفرت کرے اور بغض رکھے اور ان میں ایک ساتھ رہنے میں دیگر بہت سی خرابیاں لاحق ہوں تو ایسی حالت میں عورت...
  15. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    تین طلاق دینے کا شرعی طریقہ طلاق کا صحیح طریقہ اوپر بیان کیا گیا ہے لیکن اگر کسی شخص کو تین طلاق ہی دینی ہو تو وہ تین طہروں یعنی تین مہینوں میں تین طلاق دے سکتا ہے۔ امام نسائی، باب ’’طلاق السنہ‘‘ کے تحت حدیث بیان فرماتے ہیں کہ: (سنن نسائی،ج۲،ص۸۰)
  16. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    طلاق دینے کا شرعی طریقہ طلاق دینے والے مرد کو چاہیئے کہ وہ طلاق کا شرعی طریقہ اختیار کرے اور طلاق کا شرعی اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ: 1۔ صرف ایک طلاق دی جائے یعنی شوہر بیوی سے کہے کہ میں نے تجھے طلاق دی۔ اس پر طلاق ہو جائے گی، پس ایک طلاق دینے پر ہی اکتفا کرے۔ (سورۃ الطلاق آیت نمبر ۱ پ ۲۸)...
  17. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    طلاق نا پسندیدہ ہے اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:
  18. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    شرعی پنچایتیں اس ملک(پاکستان) میں اسلامی حکومت نہیں جو مسلمانوں کے مقدمات کو اسلامی قانون کے مطابق فیصلہ کر سکے اس لئے مسلمانوں کو چاہیئے کہ صوبائی و علاقائی شرعی پنچایتیں قائم کریں جن میں ماہر علماء کی ایک جماعت شامل ہو اور صوبائی و علاقائی سر پنچوں کو حکم( جج) کا درجہ حاصل ہو جو مسلمانوں کے...
  19. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    زوجین کے درمیان مصالحت اگر شوہر اور بیوی میں ناچاقی ہواور قصور اورغلطی عورت کی ہو تو عورت کو نصیحت کی جائے۔ رہن سہن میں علیحدگی اختیار کی جائے اس کو تنبیہ اور ڈرایا دھمکایا جائے۔ اگر یہ تدبیریں کار گر ثابت ہوں اور عورت راہ راست پر آجائے تو تو بہت ٹھیک ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اگر ناچاقی...
  20. شاکر

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    حسن معاشرت اسلام کی رو سے عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا معاملہ کرنا چاہیئے اور حسن سلوک سے پیش آنے کا حکم ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: رحمۃ للعالمین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ’’عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم استوصوا بالنساء خیرا فانھن خلقن...
Top