الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پیغام قرآن
پہلے پارہ کے مضامین
مؤلف : یوسف ثانی، مدیر اعلیٰ پیغام قرآن ڈاٹ کام
تبصرہ کے لئے اس دھاگے میں تشریف لائیں
پی ڈی ایف فائلز کے حصول کے لئے ، وزٹ کریں:
Please select from ::: Piagham-e-Quran ::: Paigham-e-Hadees
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
قادیانی حضرات کے کفر پر امت کا اجماع ہے۔ روافض اور اہل تشیع میں فرق سے بھی آپ واقف ہوں گے۔ ہم یہاں اہل تشیع کی بات کر رہے ہیں اس لئے ایک گمراہ فرقہ ہونے کے باوجود بہرحال ان کے کفر پر امت کا اجماع نہیں ہے۔
اگر قادیانیوں کے بعد کسی اور گروہ کو...
جزاکم اللہ خیرا یوسف ثانی بھائی جان۔
مادیت پرستی اور اہل مغرب کی تقلید میں واقعی یہ شادی سے پہلے پیروں پر کھڑا ہونا، شادی کے فوری بعد انجوائے منٹ کی خاطر منصوبہ بندی اور پھر دو سے تین بچے ، یہ سب باتیں ہم میں در آئی ہیں۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق جلد شادی والا رواج بھی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم یوسف ثانی بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں اس بہترین کام پر اجر عظیم عطا فرمائیں۔ اور اس کو خصوصیت سے آپ کے لئے توشہ آخرت اور ذریعہ نجات بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
میں نے جس قدر بھی ان کتب کا مطالعہ کیا ہے، الحمدللہ بہت ہی مفید پایا ہے...
لنک
محترم بھائی، آپ کو یوزرنیم اردو کر دیا گیا ہے:
پرانا یوزر نیم: usuf sani
نیا یوزر نیم: یوسف ثانی
اگر لاگ ان میں کوئی مسئلہ ہو تو پلیز ضرور شیئر کیجئے گا۔
والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
عامر بھائی،
پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی کی اب تک سات کتب اپ لوڈ کی جا چکی ہیں۔ آپ درج ذیل لنک پر پروفیسر صاحب کی تمام کتب ملاحظہ کر سکتے ہیں:
پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی
اس لنک پر Download Urdu Quran Win پر کلک کریں اور نئی ونڈو میں تصویر میں جو حروف نظر آئیں انہیں ٹائپ کر کے submit بٹن پر کلک کریں تو ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ کتابیں اگرچہ محدث فورم کا براہ راست حصہ تو نہیں ہیں۔ پھر بھی اگر اس تعلق سے مزید معلومات فراہم کر سکیں تو مشکور رہوں گا۔ یہ محمود احمد عباسی کون ہیں؟