الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ اپنی ساری پوسٹیں دوبارہ پڑھیں پتا چل جائے گا کہ آپ الزام تراشی کرنے کو کتنا آسان سمجھتے ہیں اور کسی پر بھی حکم لگانا اس سے بھی آسان
ناصبیت کو بدعت کے دائرے میں لانا
اس طرح تو بے شمار اصطلاحات کا آپس میں باہمی ربط ہوتا ہے تو آپ اس میں شرک کا اضافہ بھی کر لیں کہ بدعتی معنوی طور ہر حاکمیت اعلی...
یہی بات میں پچھلے کافی مراسلات سے عرض کر رہا ہوں جو آپ نے آج کہی کہ ہمیں دلیل کے ساتھ چلنا چاہیے اور دوری بات یہ کہ مخالف پر اپنی تحقیق کے مطابق فتوی یا حکم لگانے سے اجتناب کیا جائے
عامر بھائی اتوار کو تو میری شکل گھر والوں کو رات گئے نظر آتی ہے
صبح جامعہ ظہر تک
عصر کے بعد ترجمہ و تفسیر کلاس
مغرب کے بعد فہم سیرت کیسے
عشاء کے بعد ریاض الصالحین
آپ نے کہیں عمدا تو اتوار کا دن منتخب نہیں کر لیا
مسکراہٹ
http://www.islamfort.com/2/index.php/magazine/401-رسائل-و-جرائد/4861-al-bayan-islamic-culture-number
@اخت ولید
معذرت کے ساتھ کہ یہ تھریڈ صرف خواتین کے ساتھ مخصوص ہے لیکن بغرض رہنمائی
اس میں صفحہ نمبر 202 سے 229 تک اسی حوالے سے ایک اچھا مضمون ہے
اور اس کے علاوہ بھی خواتین سے متعلقہ دیگر مضامین...
جنگ صفین کے دوران من جانبین کیا کیا کچھ ہوا ہمارے سامنے صرف وہ روایات بیان کی جاتی ہیں جو ایک مخصوص فرقے کے موقف کی حمایت کرتی ہیں کہ ایک طرف ظلم تھا اور دوسری طرف عدل یعنی کفر و اسلام کی جنگ
جب کہ ایسا ہرگز نہیں تاریخ کی انہی کتب میں قائدین کا موقف اور ان کی ایک دوسرے کے بارے میں رائے اور...
نعیم بھائی آپ کو پگڑی پہنانی ہے مٹھائی بھی آپ تک پہنچ جائے گی
ذرا یہ بتا دیں کہ ٹیگ کس لگایا جاتا ہے یعنی کسی خاص ممبر کو مخاطب کرنا ہو تو کیا کیا جا سکتا ہے
ابتدائی ادوار میں اس اصطلاح کا استعمال اہل سنت کی طرف سے اتنا زیادہ نہیں ملتا لیکن ایک بات اہم ہے اس کے لغوی اور متداول بربنائے شیعہ اصطلاحی مفہوم زیادہ مشہور ہوا اور یہی وجہ ہے کہ اس کا استعمال صرف سید نا علی اور ان کی اولاد میں سے صرف سید ناحسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ زیادہ مشہور ہو گیا اور پھر...
جذباتی وابستگی کسی کے ساتھ بھی جب حد اعتدال سے گزرتی ہے تو اس کے نتیجے میں افراط و تفریط نے ہی جنم لینا ہے میں نے اپنے طور پر ناصبیت پر کچھ لکھنا شروع کیا ہے اور اس میں کچھ وقفہ اآ گیا ہے دروس محرم کی وجہ سے تو اسے اب دوبارہ شروع کر رہا ہوں ان شاء اللہ...