الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے مجھے اپنے ایک خواب کی تعبیر دیکھنے کا موقع فراہم کیا جیسا کہ میں نے کسی سوال کے جواب میں ذکر کیا تھا کہ دو مجالات ایسے ہیں جہاں ہمیں شدید رہنمائی کی ضرورت ہے اقتصاد اور سیاست
تو جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں ایک مرکز الترجمۃ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی کا...
مشہور ابتدائی سیرت نگار محمد بن اسحاق کے حوالے سے پروفیسر ڈاکٹر عبدالحئی المدنی حفظہ اللہ خریج مدینہ یونی ورسٹی کا ایک مقالہ اہل علم کے لیے پیش خدمت ہے
عکاشہ بھائی معذرت کے ساتھ میری کسی بھی بات کو محدث فورم کے ساتھ مت جوڑیے گا
صرف ایک التماس ہے آپ کا دل کرے تو مان لیں وگرنہ آپ کی مرضی ہے
اس سلسلے کو ختم کردیں ۔ سچ تو یہ ہے کہ میں آپ کو نہیں جانتا اور نہ ہی سسٹر ام نور العین کو ۔ مجھے اردو مجلس فورم کا تعارف نہ تھا اسی موضوع کے بہانے ہوا اور...
اگر یہ معاملہ ایسا ہی ہے تو منھاج السنۃ لکھنے پر ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر بھی ناصبیت کا الزام لگا تھا
ذرا منھاج السنۃ دیکھیں آخر ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے ایسی کیا بات لکھی تھی کہ ان پر بھی یہ الزام لگا
مجھے یہ بات اس لیے معلوم ہے کہ زمانہ طالب علمی میں میرے ایک تاریخ کے استاد نے مجھ سے ایک مقالہ...
طاہر بھائی میرا آپ کو ایک مشورہ ہے کہ کسی بھی تاریخی موضوع پر بحث کرتے وقت مخالف فریق یا کسی بھی رکن پر حکم لگانے میں جلدی نہ کیا کریں باقی آپ کی مرضی ہے کسی کو ناصبی بنائیں یا کافر یا رافضی