• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    میرا موقف تو ابھی بھی وہی ہے جو پہلے تھا اور میں نے اپنی نصف بہتر بلکہ پوری بہتر کو بھی اس فورم کی رکنیت دلوائی اور الحمدللہ استفادہ والی کیفیت ہی ہے بقول اس کے پہلی مرتبہ کسی فورم سے تعارف ہوا جہاں پوری عزت و احترام اور تحفظ اور شریعت کے مطابق شرکت کرتی ہوں
  2. محمد فیض الابرار

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن کنعان بھائی اتنا ڈر ٹھیک نہیں ہوتا
  3. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    بیٹھک کے بانی آج کل غائب ہیں ؟
  4. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    جلد ہی وہ دن آنے والا ہے جب محدث فورم کی لغت تیار ہو جائے گی اور اصطلاحات کی بھی
  5. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    محمد علی بھائی سچ تو یہ ہے کہ ہماری تاریخ میں اتنے مد و جذر ہیں کہ ان سے بچنا بسااوقات مشکل ہی نہیں دشوار ہو جاتا ہے اگر دیکھنا چاہیں تو مظفر گڑھ کا کوئی مکتبہ ہے الفرقان ٹرسٹ کے نام سے اور اس کی سعودی عرب میں بھی فرع ہے بلکہ ہیڈ آفس ریاض سعودی عرب میں ہی ہے انہوں نے ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی...
  6. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    زاہد بھائی اسی فورم میں کہیں کسی جگہ اس بحث کو بہت شدو مد سے چھیڑا گیا تھا کہیں تلاش کریں مل ہی جائے گی اور وہ صاحب بھی تلاش کریں جنہوں نے یہ بحث چھیڑی تھی کیا وہ اب بھی فورم پر موجود ہیں یا پھر غائب ہو گئے ہیں
  7. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    کاش کہ نا پسند کو بھی پسند کرنے کا کوئی آپشن یہاں رکھا ہوتا تو میں اس بٹن کو بلا جھجھک دبا دیتا
  8. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    بہت خوب طاہر اسلام صاحب تسی گریٹ او ویسے ایک چھوٹی سی نصیحت ہے آپ کے لیے یہاں غیر متعلق کا بٹن مناسب نہیں بلکہ غیر متفق کا بٹن اگر دبا دیں تو زیادہ مناسب ہو گا اس لیے کہ غیر متفق ہونا آپ کا حق ہے لیکن غیر متعلق ہونا اس پر صرف ہنسا ہی جا سکتا ہے
  9. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    یہ سوال صرف طاہر اسلام صاحب سے کیا جا رہا ہے کہ وہ تاریخی معاملات میں اپنی رائے دیتے رہتے ہیں تو یقینا ان کا مطالعہ بھی ہو گا تاریخ کی کون سی کتاب ہے جو اہل سنت و جماعت کے منھج پر پوری اترتی ہو؟
  10. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    طاہر اسلام صاحب اسے راہ فرار اختیار کرنا کہتے ہیں میرے سوالوں کا جواب دیجیے ادھار نہ چکایئے اور ایسا کر لیں کہ کسی ممبر کو منصف بنا لیں وہ جو فیصلہ کرے میں اسے مان لوں گا کہ آپ نے میرے سوالوں کا جواب دیا ہے یا نہیں محض ایک عمومی بات کہہ دینا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کوئی مسئلہ کا حل نہیں مزید یہ معلوم ہوا کہ...
  11. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    میں نے وہ فہرست طلب کی ہے جس میں آپ کے نزدیک وہ افراد ہوں جن سے استناد کیا جا سکے اور دوسری بات اگر کوئی غلط آدمی صحیح بات کرے تو آپ کو اس کے ماننے میں کیا اعتراض ہے ، پہلے آپ عباسی صاحب کو ناصبی کہہ رہے تھے اور اب بدعتی ۔۔ ایسا کریں پہلے وہ سارے حکم جو آپ نے عباسی صاحب پر لگانے ہیں وہ ایک ساتھ...
  12. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    میرا سوال آپ پر ادھار ہے جن شخصیات سے استناد کیا جا سکتا ہے ان کی ایک معروف فہرست بنانے کی کوشش کریں کیونکہ عباسی صاحب والے بہت سے معاملات اس سے پہلے بھی مختلف لوگوں نے اٹھائے البتہ ان کا اسلوب جارحانہ ہے اور تفردات بھی ہیں اور شیعیت کی طرف سے جتنی جارحیت دکھائی جاتی ہے کہ ہم لوگ لا شعوری طور پر...
  13. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    متفق
  14. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    میں نے عمومی طور پر گفتگو کہ تھی نہ کہ میرا یہ مقصد تھا کہ آپ مستقل اسی منھج پر ہیں اگر پھر بھی میری تحریر میں ایسی کوئی بات محسوس ہو رہی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں
  15. محمد فیض الابرار

    ناصبیت

    میں نے حکم لگانے پر بات کی ہے اور حکم لگانے کے حوالے سے بسااوقات تمام کیفیات پائی جاتی ہیں لیکن حکمت و تدبر کے تحت حکم نہیں لگایا جاتا مجھے اس بارے میں اپنے استاذ محترم شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ کے درس کی تلاش ہے اگر مل گیا تو یہاں اسے پوسٹ کروں گا لیکن کیا ناصبیت کے بعد بندہ بندہ اہل سنت و...
  16. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    اچھا تو پھر بڑھاپے کی جگہ شباب لگا دیتے ہیں تو شباب کو تو عموما ایک ہی غم ہو تا ہے ۔۔۔۔ ابتسامہ
  17. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    نعیم بھائی اس کا سبب کم از کم کرکٹ نہیں بڑھاپا ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
  18. محمد فیض الابرار

    علم الاقتصاد الاسلامی پر کتب یا مقالات یا ویب سائٹ

    اوپر بیان کردہ کتب اور مقالات میرے پاس انٹر نیٹ پر موجود ہیں الحمدللہ تقریبا 100 کتب عربی میں مختلف اقتصادی موضوعات پر جمع ہو چکی ہیں اور اردو میں تو صرف چند ایک ہی ہیں اور انگریزی میں بھی چند ایک اس کا تفصیلی اور نقشہ عملی طور پر آپ بھائیوں کے سامنے ہو گا اللہ تعالی کی مدد شامل حال رہی اور...
  19. محمد فیض الابرار

    علم الاقتصاد الاسلامی پر کتب یا مقالات یا ویب سائٹ

    الحمدللہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اس نے مجھے اپنے ایک خواب کی تعبیر دیکھنے کا موقع فراہم کیا کہ دو مجالات ایسے ہیں جہاں ہمیں شدید رہنمائی کی ضرورت ہے اقتصاد اور سیاست تو جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں ایک مرکز الترجمۃ و التحقیق للاقتصاد الاسلامی کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے اور ابتدائی تمام مراحل...
Top