• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    خطیب بے مثال الشیخ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ

    جماعتی حلقوں میں معروف نام عبدالرشید عراقی حفظہ اللہ کی ایک مختصر کتاب جو علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات کو عام فہم انداز میں بیان کیا گیا اور جامعہ ابی بکر کی طرف سے شائع کی گئی
  2. محمد فیض الابرار

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    میری ذاتی طور پر الیاس ستار کے ساتھ نشستیں رہی ہیں ان کے کچھ باتیں بالخصوص علماء حق کی توہین کے پہلو، تعلی و ۔۔۔۔۔۔ جیسا کہ ان کا ایک مضمون اخبار میں چھپا تھا کہ چودہ سو سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ معراج کو قرآن سے ثابت کرنے والے الیاس ستار وغیرہ ایک اور مضمون جو ایک مقامی اخبار میں چھپا تھا جس...
  3. محمد فیض الابرار

    بچپن کے دن

    اسکول میں پیچھے بیٹھ کر
  4. محمد فیض الابرار

    بچپن کے دن

    معذرت کے ساتھ دھاگہ اس موضوع کا نہیں لیکن صرف تصحیح مراد ہے حرب بھائی کچھ تصحیح کر لیں سید نا حسین رضی اللہ عنہ مسلم بن عقیل کا بدلہ لینے کوفہ نہیں گئے تھے بلکہ مسلم بن عقیل کی وفات کی خبر انہیں راستے میں ملی تھی دوسری بات اہل خانہ کا ساتھ ہونا کسی اور پس منظر کے ساتھ تھا
  5. محمد فیض الابرار

    اینڈرائیڈ موبائلز کے لیے اردو "کی بورڈ"

    نعیم بھائی ایک کی بورڈ میرے استعمال میں بھی ہے چونکہ مجھے عربی کی اشد ضرورت رہتی ہے لہذا اس میں عربی اور اردو دونوں بہت آسان ہیں گوگل پلے اسٹور سے گو کی بورڈ ڈاون لوڈ کر لیں اور اس کی سیٹنگ میں جا کر اردو اور عرب پر چیک لگا دیں ذرا اسے بھی دیکھیں
  6. محمد فیض الابرار

    کم از کم سلام تو مکمل اور صحیح کر لیں چیلنج بعد میں کیجیے گا اور دین کو اس طرح نہیں سمجھتے

    کم از کم سلام تو مکمل اور صحیح کر لیں چیلنج بعد میں کیجیے گا اور دین کو اس طرح نہیں سمجھتے
  7. محمد فیض الابرار

    آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

    اوکے اگر آپ چایتے ہیں کہ جواب الجواب کی صورت میں اس موضوع پر مناقشہ شروع کر دیا جائے تو یہی سہی
  8. محمد فیض الابرار

    آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

    ارسلان بھائی ان تمام باتوں کا جواب میں بھی دے سکتا ہوں اور میں بھی خاموش ہو گیا تھا کہ خود آپ نے کہا کہ یہ میری اس موضوع پر اآخری پوسٹ ہے لہذا میں نے بھی سکوت اختیار کر لیا اور مجھے آپ کی یہ بات اچھی لگی تھی سو اس موضوع کو اگر ڈسکس کیا جائے گا تو اس میں بہت سے ایسے پہلو تحریر میں اآئیں گے جو...
  9. محمد فیض الابرار

    تجویز دعوت کُکڑی

    نعیم بھائی دعوت کی تفصیلات کی اگلی قسط؟
  10. محمد فیض الابرار

    آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

    باقی آپ کی تحریر میں جواب برائے جواب کے لیے بہت کچھ ہے لیکن سردست خاموشی بہتر ہے کہ جذبات کا جواب نہیں دیا جا سکتا کہ آپ مکمل طور پر اپنے جذبات میں غلط نہیں ہیں
  11. محمد فیض الابرار

    آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

    پوری دنیا کے علمائے سلفیہ میں سے کوئی اس دولت اسلامیہ کے حق میں نہیں نجی مجلسوں میں اکثر اس کے سخت مخالف ہیں سعودی عرب تو چلیں اس کی زد میں اس لیے آپ کہہ سکتے ہیں کہ وہ تو مخالفت کریں گے ہی پاکستان کے ممتاز سلفی علمائے دین کی آراء بھی حاصل کریں
  12. محمد فیض الابرار

    آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

    باقی آپ بہت زیادہ جذباتی ہو گئے ہیں کہ انتظامیہ سے براہ راست مطالبے پیش کر رہے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دو تین ویڈیو لنکز پیش کر کے آپ حق پر ہیں تو اس طرح کچھ ویڈیو لنکز اور اخباری تراشے اور مجلات کے صفحات میں بھی اس پوسٹ پر لگا دیتا ہوں
  13. محمد فیض الابرار

    آپ کیا کہتے ہیں اس تصویر کے بارے میں !

    ارسلان اللہ آپ کو عزت دے میرا خیال ہے دلیل اگر میں نے بھی نہیں دی تو آپ بھی بطور دلیل صرف تجزیہ ہی پیش کر رہے ہیں میں نے چند سوالات اٹھائے ہیں جو میرے لیے شکوک پیدا کر رہے ہیں تفصیلی جواب کمپیوٹر پر دوں گا
Top