الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کو اللہ تعالی نے بہت کچھ عطا کیا ہے بالخصوص عقیدہ توحید کو اختیار کرنا، علمی طور پر علم نحو و صرف میں مہارت اور اور اور
میں تو ایک اہلحدیث گھرانے میں پیدا ہوا مجھے براہ راست کسی ایسی آزمائش سے گزرنا نہیں پڑا جو میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ نے سہی
لیکن آپ نے توحید کو اختیار کیا اور...
مفتی عبداللہ صاحب میں آپ کو ذاتی طور پر جانتا ہوں آپ اسے اپنا استاد نہ کہیں کچھ اور جو کچھ بھی کہہ لیں اور یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ میں اس کے بارے میں کیا کیا جانتا ہوں لیکن آپ کسر نفسی سے کام ضرور لیں لیکن یہ رشتہ اس سے قائم نہ کریں
ظاہر تو اپنے اآپ کو اہلحدیث ہی کرتے ہیں لیکن اردگرد جو لوگ اپنی پبلسٹی کے لیے ہائر کیے ہوئے ہیں ان میں سے چند اہلحدیث بلکہ زیادہ تر اہلحدیث ہیں اور کچھ دیوبندی لیکن ان کی باتیں کچھ مشکوک سی ہیں اہلحدیث کا منھج مکمل طور پر نطر نہیں اآتا